پاکستان عمران خان، فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا مقدمہ بھی جیل میں چلانے کا عندیہ الیکشن کمیشن نے کیسز کی سماعت 6 دسمبرتک ملتوی کردیں اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:33am
پاکستان فواد چوہدری قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں نیب طلب فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں ڈکیتی اور دھمکیاں دینے کا نیا مقدمہ بھی درج اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 08:20pm
پاکستان دھوکا دہی کیس: فواد چوہددری 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل ریکوری کرنی ہے تو پانچ سات ہزار روپے لے لیں، میرے پاس اسلحہ نہیں ہوتا، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 05:42pm
پاکستان دھوکا دہی کیس میں فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، تحریری حکمنامہ جاری اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 02:54pm
پاکستان فواد چوہدری پر 50 لاکھ روپے رشوت کے بعد سرکاری زمینوں پرقبضوں کا بھی الزام فوادچوہدری،بھائی فرازچوہدری اورکزن فوق شیربازکوطلبی کا نوٹس جاری شائع 06 نومبر 2023 01:16pm
پاکستان فواد چوہدری 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے فواد چوہدری نے شہری سے نوکری دینے کیلئے 50 لاکھ روپے لیے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 05:12pm
پاکستان سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار فواد چوہدری کو ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا، بھائی کی تصدیق اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 01:56pm
پاکستان دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب شائع 03 نومبر 2023 04:56pm
پاکستان آپ بڑے لوگوں کوعزیز ہیں، سیشن جج کا فواد چوہدری سے مکالمہ اپناخیال رکھا کریں چوہدری صاحب، جج طاہرعباس سِپرا کا فواد سے مکالمہ شائع 25 اکتوبر 2023 11:41am
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے الیکشن کمیشن کی سپرنٹینڈنٹ جیل کو سابق وزیراعظم کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 19 اکتوبر 2023 09:57pm
پاکستان الیکشن کمیشن کو فواد چوہدری کے خلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا شائع 18 اکتوبر 2023 01:52pm
پاکستان عمران سمیت دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، الیکشن کمیشن کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ پہلے تو چیئرمین پی ٹی آئی یہاں پر آتے نہیں تھے، اب پروڈکشن آرڈر کا کہہ رہے ہیں، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 04:36pm
پاکستان توہین الیکشن کمیشن، عمران خان، اسد عمر اور فواد پر 11 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی جواب دہ کوذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم شائع 03 اکتوبر 2023 01:21pm
پاکستان فواد چوہدری نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں اور مقدمہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا، فواود چوہدری کا مؤقف شائع 03 اکتوبر 2023 11:01am
پاکستان فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی 3 اکتوبر تک ملتوی فواد چوہدری کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت شائع 27 ستمبر 2023 10:25am
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر مؤخر سماعت کی تاریخ تبدیل کرکے 11 اکتوبر مقرر کردی گئی شائع 25 ستمبر 2023 06:30pm
پاکستان عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسدعمر اور فواد چوہدری بھی نامزد شائع 19 ستمبر 2023 08:10pm
پاکستان فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت خارج انسداد دہشتگری کی عدالت نے عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کر دیں اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 11:33am
پاکستان الیکشن کمیشن نے 5 ستمبر کے کیسز ڈی لسٹ کردیے کیسز بینچ کی عدم دستیابی پر ڈی لسٹ کیے گئے، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 10:13pm
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران، فواد اور اسد عمر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آج بھی شوکاز نوٹس کا جواب جمع نہیں کرایا گیا شائع 22 اگست 2023 05:26pm
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے دوبارہ اپنا معافی نامہ جمع کروا دیا اگلی سماعت پر اس معافی نامے کا فیصلہ سنا دیں گے، چیف الیکشن کمشنر شائع 15 اگست 2023 05:09pm
پاکستان مختلف مقدمات میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت نے تینوں کی ضمانتوں میں 17 اگست تک توسیع کردی شائع 08 اگست 2023 05:58pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کی معافی مسترد کردی فوادچوہدری شوکاز نوٹس کاجواب15اگست تک جمع کرائیں،الیکشن کمیشن شائع 03 اگست 2023 08:38pm
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے معافی نامہ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیا کمیشن معافی نامہ دیکھ کر فیصلہ کرے گا، چیف الیکشن کمشنر شائع 01 اگست 2023 05:34pm
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست نمٹا دی گئی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔ شائع 26 جولائ 2023 12:20pm
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: عدالت نے فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل کردیے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کا 3 صفحات کا حکم نامہ جاری کیا اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 11:20pm
لائف اسٹائل ہم اتنے پاپڑنہیں بیلتے: بھارتی میڈیا پرفواد چوہدری کے وائرل بیان کی حقیقت کیا ہے چندریان 3 سے منسوب بیان میں سابق وزیر کا مذاق اڑایا جارہا ہے شائع 18 جولائ 2023 12:04pm
پاکستان فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم عدالت نے سابق وفاقی وزیر کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے شائع 18 جولائ 2023 11:23am
پاکستان سرکاری افسران کو اکسانے کا کیس: فواد چوہدری کو دستاویزات مہیا کرنے کی ہدایت فواد چوہدری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر شائع 14 جولائ 2023 06:48pm
پاکستان ’موسم تو اچھا ہوگیا ہے، لگے ہوئے ہیں ہم بھی‘ فواد چوہدری کا عدالت میں مکالمہ فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 14 جولائی تک مؤخر شائع 07 جولائ 2023 10:38am