پاکستان کراچی اور حیدرآباد کا مینڈیٹ ایم کیو ایم کا تھا، ہے اور رہے گا، فاروق ستار بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج جعلی ثابت ہوگئے، فاروق ستار شائع 09 فروری 2024 10:12pm
پاکستان فاروق ستار کی گاڑی پر فائرنگ کی خبر، ایم کیو ایم رہنما کا اہم بیان جاری میں اور میرے گارڈ محفوظ ہیں، فاروق ستار شائع 08 فروری 2024 07:48pm
پاکستان آج کے نتائج سے پتہ چلے گا کہ پچھلے انتخابات میں کتنا ظلم ہوا، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم ماضی میں چھینی گئی تمام سیٹیں واپس لے گی، فاروق ستار شائع 08 فروری 2024 01:26pm
پاکستان ہمیں کسی سے سیٹنگ نہیں کرنی، اب کراچی سے سیٹنگ ہوگی، فاروق ستار آئینی اداروں کو اندازہ ہورہا ہے، آستین میں کتنے سانپ پلے ہیں، رہنما ایم کیو ایم شائع 24 جنوری 2024 11:38pm
پاکستان ایم کیو ایم کا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کیخلاف احتجاج کا اعلان ملک میں میرٹ کے قتل کا نیا سسٹم سامنے آیا ہے، عدالتیں معاملے پر نوٹس لیں، فاروق ستار شائع 17 جنوری 2024 05:08pm
پاکستان ایم کیوایم اور سنی تحریک کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شہر پر موروثی سیاست سے قبضہ کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے، فاروق ستار اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 08:57pm
پاکستان ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ایم کیو ایم کا وفد کل شام 4 بجے ن لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا شائع 28 نومبر 2023 08:35pm
پاکستان فاروق ستار کی مفتاح اسماعیل کو ایم کیوایم میں شمولیت کی دعوت مفتاح نے کہا سوچ بچار کرکے جواب دیں گے، فاروق ستار شائع 22 اکتوبر 2023 12:47pm
پاکستان جماعت اسلامی کے بعد جی ڈی اے کا بھی سندھ الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ سندھ الیکشن کمشنر سیاستدانوں کے نشانے پر آگئے شائع 03 اکتوبر 2023 07:03pm
پاکستان ایم کیو ایم نے بھی انتخابات کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا مرضی کی حلقہ بندیاں کرکے پہلے مخصوص پارٹی کو فائدہ دیا گیا، فاروق ستار شائع 19 ستمبر 2023 05:42pm
پاکستان جماعت اسلامی سے بڑا منافق اور مہاجر دشمن کوئی نہیں، ایم کیو ایم جماعت اسلامی درسگاہوں میں اسلحہ کلچر لے کر آئی، مصطفی کمال اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 06:22pm
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان اور جے یو آئی (ف) کا سندھ میں آئندہ الیکشن مل کر لڑنے پر اتفاق 15 سال کراچی، نواب شاہ، لاڑکانہ میں اسٹریٹ کرائم اور ڈاکوں کی سرپرستی کی گئی، فاروق ستار اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 05:07pm
پاکستان اشتعال انگیز تقاریرمیں سہولت کاری کیس: فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری ملزمان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں 2016 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 07:50pm
پاکستان باقی سب کا وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا، فاروق ستار کئی لوگ شیروانی بنا رہے ہیں، رہنما ایم کیو ایم شائع 06 اگست 2023 11:24pm
پاکستان ایم کیو ایم کا عام انتخابات نئی مردم شماری پر کرانے کا مطالبہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن میں دو چار ماہ کی تاخیر کی حمایت کا اعلان شائع 20 جولائ 2023 11:27pm
پاکستان ایم کیو ایم نے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق اپنی تجاویز پیش کردیں ہمیں اپنے ٹیکس کے نظام کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے، فاروق ستار شائع 07 جون 2023 10:05pm
پاکستان کراچی ترقی پر کوئی خطیر رقم خرچ نہیں کی گئی، ڈاکٹرفاروق ستار ایک سال سے حکومت ہے اس کی بھی کوئی کارکردگی نہیں، رہنما ایم کیوایم اپ ڈیٹ 04 جون 2023 11:08pm
پاکستان ایم کیو ایم کی خواہش ہے کراچی کو ایک نوجوان میئر ملنا چاہئے، فاروق ستار اگر پیپلز پارٹی کا میئر آیا تو ضلعوں کے درمیان زبردست پولرآئزیشن ہوگی، ایم کیو ایم شائع 20 مئ 2023 09:25pm
پاکستان ہمارے پاس تمام لوگوں کو روزگار دینے کے وسائل نہیں، سعید غنی فوج سیاست میں مداخلت کرے گی تو مذمت کریں گے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں جی ایچ کیو کو آگ لگا دیں، پی پی رہنما شائع 17 مئ 2023 11:27pm
پاکستان جس وقت ہمارا سر گھوم گیا اس وقت ریڈ لائن نہیں ڈیڈ لائن کی ضرورت ہوگی، فاروق ستار اگر ہم متحد ہوجائیں تو کوٹہ سسٹم، بلدیاتی وسائل اور تمام بحران حل ہوجائیں گے، ایم کیو ایم رہنما شائع 13 اپريل 2023 10:29pm
پاکستان ایم کیو ایم اب ہر ظلم کے خلاف مزاحمت کرے گی، خالد مقبول پارلیمان میں جمع کچرے کو جلد ڈسٹ بن میں پھینک دیں گے، فاروق ستار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 10:48pm
پاکستان زمان پارک کراچی میں ہوتا تو عمران خان کب کے گرفتار ہوچکے ہوتے، فاروق ستار ملک میں اس وقت ایک انتشار کی کیفیت موجود ہے، ڈاکٹر فاروق ستار شائع 15 مارچ 2023 04:50pm
پاکستان ایم کیو ایم نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر قانونی قرار دے دیا ایک یوسی میں 90، دوسری میں 30 ہزار ووٹ ہیں، یوسیز میں 10 فیصد سے زائد اور کم کا فرق نہیں ہونا چاہئے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:26pm
پاکستان ایم کیو ایم کی سنجیدہ پریس کانفرنس میں مسکراہٹیں بکھیرنے والی دلچسپ صورتِ حال پریس کانفرنس میں بھی کئی لمحے مسکراہٹیں بکھیرنے کا باعث بنے، جن میں زیادہ تر حصہ فاروق ستار نے ڈالا۔ شائع 12 جنوری 2023 10:22pm
پاکستان متحدہ پھر متحد، 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات رکوانے کا اعلان 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، ایم کیو ایم کا اعلان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 06:54pm
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان ضم ہو رہی، صاف ستھری پارٹی کو دوبارہ لانچ کر رہے ہیں: فاروق ستار ماضی کو چھوڑ کو کراچی سمیت پورے سندھ کی تعمیر نو میں کردار ادا کریں گے، ایم کیو ایم رہنما شائع 12 جنوری 2023 05:05pm
پاکستان ایم کیو ایم کے دھڑوں کو ایک کرنے کے لئے فائنل راؤنڈ شروع رہنما آج شام ساڑھے 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے شائع 12 جنوری 2023 08:36am
پاکستان گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک، فاروق ستار، ایم کیوایم اور پی ایس پی کے انضمام کا فارمولا طے فاروق ستار اور مصطفی کمال باقاعدہ ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کریں گے شائع 10 جنوری 2023 09:35am
پاکستان ’بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کرکے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے‘ فاروق ستار کا ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان شائع 08 جنوری 2023 08:18pm
پاکستان ’کراچی والوں کس کا انتظار ہے کوئی نہیں آئے گا، اپنا مسیحا خود بننا پڑے گا‘ چاہتے ہوئے بھی اپنے لوگوں کی رکھوالی نہیں کرسکتے، کامران ٹیسوری شائع 31 دسمبر 2022 09:09pm