غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافر گرفتار ملزمان نے مذکورہ پاسپورٹس فی کس 5 لاکھ روپے ادا کرکے ایجنٹ سے حاصل کیے، ایف آئی اے ذرائع شائع 07 نومبر 2023 11:45am
فیصل آباد میں 20 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر ٹرک سے ٹکرا گیا لوگ پیٹرول مختلف برتنوں میں بھرنا شروع ہوگئے شائع 02 نومبر 2023 10:32am
فیصل آباد: ٹرک کی پولیس بس کو ٹکر، لیڈی کانسٹیبل سمیت 15 اہلکار زخمی پولیس نےحادثے کے ذمہ دار ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا شائع 28 اکتوبر 2023 11:42am
فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی 9 مئی کے واقعات پر پولیس افسران کا اڈیالہ جیل کا دورہ شائع 27 اکتوبر 2023 11:24pm
فیصل آباد: پولیس کی زیر حراست ملزم نے خود کو آگ لگا لی موقع پر موجود پولیس اور دیگر نے اسے بچا لیا شائع 20 اکتوبر 2023 03:20pm
فیصل آباد: مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے اسٹیج اداکارہ کا بھائی جاں بحق مقتول کی لاش اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 19 اکتوبر 2023 12:44pm
بینک سے سوا کروڑ روپے لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار، 29 لاکھ روپے برآمد ملزمان کا سراغ جیو فینسنگ، سی آر او، فیس میچنگ ، سی سی ٹی وی کیمروں سے لگایا، سی پی او فیصل آباد شائع 16 اکتوبر 2023 05:54pm
فیصل آباد کے اساتذہ کا احتجاج، فوٹیجز بنانے پرموبائلز نہرمیں پھینک دیے مظاہرین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 08:26pm
فیصل آباد میں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ورثاء کا سڑک بند کرکے احتجاج پولیس درندہ صفت قاتل کو فوری طور پر گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، مظاہرین کا مطالبہ شائع 11 اکتوبر 2023 11:00am
فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے شادی کرنیوالا شخص گرفتار نکاح خواں، گواہاں اور دلہن کے والد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں شائع 09 اکتوبر 2023 12:49pm
نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحران سے نکالیں گے، رانا ثناء اللہ نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر مسائل حل کریں گے، مریم اورنگزیب شائع 07 اکتوبر 2023 11:03pm
فیصل آباد میں 5 ملزمان کی بینک میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی ڈاکوؤں نے گارڈ سے اسلحہ چھین کر فائرنگ بھی کی، پولیس اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 12:18am
فیصل آباد، وکیل پرحملہ کرنیوالی خاتون جوابی فائرنگ میں جاں بحق حملہ آور خاتون کی شناخت نہیں ہوئی، پولیس اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 02:12pm
فیصل آباد: آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2 مکانوں کی چھتیں گر گئیں سمندری روڈ پر ایل پی جی سلنڈر کی فیکٹری میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 06:24pm
پی ٹی آئی کو سیاست میں ہونا ہی نہیں چاہیئے، مولانا فضل الرحمان نوازشریف کو سیاست کا حق ہے، وہ کوئی پلان لے کر ہی واپس آرہے ہوں گے، مولانا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 09:39pm
حساس ادارے کی عمارت پر حملے کے مقدمے میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات شامل پولیس کا علی افضل ساہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے عدالت سے رجوع شائع 23 ستمبر 2023 10:23pm
بجلی کے بلوں میں اضافہ، سراج الحق کا 21 ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان بلوں میں ریلیف نہ دیا گیا تو اگلے مرحلہ میں اسلام آباد میں دھرنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی شائع 15 ستمبر 2023 11:32pm
ڈکیتی کے 3 ملزمان پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر فرار واقعہ کے بعد سٹی پولیس آفیسر نے ایس ایچ او ڈی ٹائپ کالونی کو معطل کردیا شائع 11 ستمبر 2023 06:05pm
جڑانوالہ سانحے پر جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض درخواست گریس بائبل فیلوشپ چرچ پاکستان نے دائر کی کی ہے شائع 28 اگست 2023 09:56am
فیصل آباد میں زیر حراست خاتون سے زیادتی پر 3 پولیس اہلکار گرفتار واقعہ تحصیل سمندری میں پیش آیا شائع 25 اگست 2023 09:58am
جڑانوالہ میں گرجا گھر اور مکانات نذرآتش ہونے کے بعد 100 افراد گرفتار قرآن پاک کی بے حرمتی پر 5ہزار کا ہجوم نکلا، پنجاب حکومت، بے حرمتی کی ایف آئی آر درج کرلی اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 12:54pm
ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ: لاہور اور فیصل آباد سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر پاک بزنس ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس آج کیلئے کینسل اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:20pm
فیصل آباد: معروف برینڈ پر سیل کے دوران خواتین میں جنگ چھڑ گئی، 4 زخمی پولیس نے موقع پر پہنچ کر 4 افراد کو گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 07:58pm
فیصل آباد: موٹروے پر6 گاڑیاں ٹکراگئیں، 2 افراد جاں بحق، 15 زخمی گاڑیاں بس اور ٹرالر کے خوفناک تصادم کے باعث ٹکرائیں شائع 28 جولائ 2023 02:27pm
فیصل آباد: گرلز ہاسٹل پرچھاپہ مارنیوالا ایس ایچ او معطل، انکوائری کا حکم ایس ایس پی آپریشن کو انکوائری کا حکم دے دیا شائع 26 جولائ 2023 03:03pm
فیصل آباد: پولیس نے مدرسے جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے پانچوں بچوں کو ڈھونڈ لیا بچے مدرسے جانے کیلئے نکل کر راستے سے کہیں بھاگ گئے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 02:19pm
فیصل آباد میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج کار سوار ملزمان زیادتی کرکے متاثرہ لڑکی کو پھینک کر فرار ہوگئے شائع 05 جولائ 2023 10:41am
فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹی سمیت چار افراد قتل پرانی دشمنی پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، پولیس شائع 30 جون 2023 12:26pm
فیصل آباد: ملزم چھری کے وار سے بڑے بھائی اور بھتیجے کو قتل کرکے فرار دونوں باپ بیٹے کی لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی، پولیس شائع 30 جون 2023 11:03am
پشاور اور لاہور پولیس نے عید الالضحی پر سیکیورٹی پلان تیار کرلیا 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور افسران ڈیوٹی سر انجام دیں گے اپ ڈیٹ 27 جون 2023 07:56pm