ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معمولی تلخ کلامی پر بچے سمیت 2 افراد کی جان لے لی گئی پولیس نے لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا شائع 30 مارچ 2025 08:39am
عمران خان نے ریڈ کارپٹ بچھا کر 4 ہزار دہشتگردوں کو ملک میں بسایا، طلال چوہدری وزیرعلی دوسروں کو طعنہ دیتے ہیں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، وفاقی وزیر شائع 28 مارچ 2025 06:02pm
موٹر وے پر ایک اور دوران ڈکیتی خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، سی پی او کا جلد ملزمان کی گرفتاری کا حکم خاتون کو ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک کر لوٹ مار کرکے گنے کے کھیت میں لے جا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا شائع 27 مارچ 2025 09:56pm
دوبارہ 12 اکتوبرمسلط نہ ہوا تو دوسال میں معاشی بحران سے چھٹکارا پالیں گے، رانا ثناءاللہ ملک میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 3 فیصد پر آ گئی، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 09:07am
رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ کیس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سماعت 8 فروری تک ملتوی کردی شائع 06 فروری 2025 06:29pm
فیصل آباد: نامعلوم ملزمان کی کلینک پر فائرنگ، ڈاکٹر قتل اسپتال میں ڈاکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 05:47pm
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائیاں، لیبارٹریاں اور اتائیت مراکز سیل پنجاب بھر میں 2 لاکھ 7 ہزار سے زائد علاج گاہوں پر چھاپے مارے گئے، ترجمان کیمشن شائع 19 جنوری 2025 08:33pm
مجھے تکلیف ہے کہ نوجوان کسی کے بہکاوے میں آکر جیل چلے گئے، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ اسکیم کا افتتاح کردیا اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 08:24pm
فیصل آباد: پولیس حراست میں تین بھائیوں کے قتل میں پولیس کی ایک کے بعد ایک غفلت سامنے آنے لگی مقتول بھائیوں کو گزشتہ برس نومبر میں گرفتار کرکے گرفتاری ہی نہیں ڈالی گئی شائع 08 جنوری 2025 09:08am
تھانے میں بند 3 بھائیوں قتل میں پولیس کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی فرار ہونے والے ملزمان کی تعداد میں تضاد اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 12:07pm
پیزا ڈیلیوری بوائز کو لوٹنے والا 3 رکنی گینگ گرفتار، ماسٹر مائنڈ خاتون نکلی ملزمان نے اب تک 15 وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، پولیس شائع 05 جنوری 2025 01:39pm
انسداد دہشتگردی عدالت نے زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی عمران خان چاہتے ہیں جو معاملات مذاکرات سے حل ہوتے ہیں وہ ضرور ہونے چاہیئں، پی ٹی آئی رہنما شائع 18 دسمبر 2024 01:02pm
ملک سے نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا، رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی نے نوجوان نسل کو مخالف سیاست دانوں کو گالیاں دینا سکھایا ، فیصل آباد میں تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 07:11pm
فیصل آباد: ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس ڈاکوؤں کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کیلئے فائرنگ کردی شائع 17 نومبر 2024 08:43am
فیصل آباد: دوہرے قتل، بھتہ خوری، ڈکیتی میں ملوث 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس نے دونوں ملزمان کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں شائع 07 نومبر 2024 10:09am
فیصل آباد میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی آگ نے ایک دکان اور پیٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا شائع 06 نومبر 2024 03:48pm
مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ڈیلیوری بوائے سے 4 پیزے چھین لئے واردات کی تفصیلات سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے شائع 03 نومبر 2024 05:51pm
پیشی پر آئے پی ٹی آئی کارکن گتھم گتھا، عمر ایوب بے بس کارکنوں نے ایک دوسرے کو گالیاں دیں، مکے برسائے اور خوب درگت بناڈالی اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 02:15pm
فیصل آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے فوڈ پوائنٹ کا مالک جاں بحق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی شائع 30 اکتوبر 2024 03:55pm
فیصل آباد میں ہولناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی پولیس نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا ہے۔ شائع 04 اکتوبر 2024 04:45pm
کرکٹ بیٹ کی چوری کا الزام: درجنوں افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا شائع 18 ستمبر 2024 09:24pm
فیصل آباد: مدینہ ٹاؤن میں مالک کا 2 گھریلو ملازمہ پر تشدد، فوٹیج وائرل ملزم نے کمسن ایمان فاطمہ اور مناہل کوتشدد کا نشانہ بنایا شائع 04 ستمبر 2024 09:27am
فیصل آباد میں 3 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا ہونے والا طالبعلم بازیاب ملزمان نے طالبعلم کو بہنوں کے ساتھ سکول جاتے ہوئے اغواء کیا تھا، پولیس شائع 03 ستمبر 2024 11:03am
فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کروانے کی حکمت عملی تیار چیمپیئنز ون ڈے کپ کروانے کی وجہ مستقبل میں فیصل آباد کو انٹرنیشنل اور پی ایس ایل کی میزبانی دینا ہے شائع 30 اگست 2024 06:45pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو پنجاب میں پروٹوکول نہ ملنے پر صوبائی حکومت کو خط ارسال وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو سیکیورٹی نہ ملنے پر انکوائری کی جائے، خط میں مطالبہ اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:30pm
عالیہ حمزہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی... شائع 23 اگست 2024 01:01pm
فیصل آباد: 9 گھنٹے جاری آپریشن ختم، اسلحہ کے زور پر اپنے ہی بیوی بچوں کو یرغمال بنانے والا ذہنی مرض گرفتار ملزم ابرار آئس نشے کا بھی عادی ہے، دو سال قبل بھی بیوی بچوں کو گھر میں یرغمال بنایا تھا، پولیس شائع 11 اگست 2024 09:16pm
فیصل آباد میں ٹرک ٹکر مارنے کے بعد کار کے اوپر ہی الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق فیصل آباد میں کھڑیانوالہ کے قریب تیز رفتار ٹرک کار کو ٹکر مارنے کے بعد کار کے اوپر ہی الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں... شائع 07 اگست 2024 08:39am
فیصل آباد میں پرانے کپڑے کے گودام کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق گودام کی چھت بارش کا پانی جمع ہونے سے گری، ریسکیو ذرائع شائع 30 جولائ 2024 12:44pm
فیصل آباد میں فٹ بال میچ کے دوران فائرنگ، 2 افراد زخمی فائرنگ کا واقعہ تحصیل ڈجکوٹ میں رات گئے پیش آیا ہے شائع 29 جولائ 2024 12:14pm