پاکستان فیصل آباد: شہد کی آڑ میں منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار اے ایس ایف کے مطابق دبئی جانے والی ملزمہ نے شہد کی بوتلوں میں ہیروئن چھپا رکھی تھی۔ شائع 26 اگست 2025 11:07am
پاکستان رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کو بری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 اگست 2025 04:40pm
پاکستان فیصل آباد: 19 سالہ طالبہ کالج کی عمارت سے گر کر جاں بحق طالبہ کے گرنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکیں، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ شائع 25 اگست 2025 12:29pm
پاکستان نو مئی مقدمات کا فیصلہ: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت مرکزی قیادت کو 10 برس قید، فواد چوہدری بری بری ہونے والے رہنماؤں کو ناکافی شواہد کے باعث شک کا فائدہ دیا گیا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 05:02pm
پاکستان فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کاکیس: مرکزی ملزم تحسین اعوان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے پانچ روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو 23 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا، ذرائع شائع 18 جولائ 2025 03:10pm
پاکستان فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس میں 10 غیر ملکیوں کا جسمانی رہمانڈ منظور 18 خواتین سمیت دیگر ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا شائع 14 جولائ 2025 06:03pm
پاکستان بھارتی پراکسیز کا وہی حال ہوگا جو آپریشن سندور کرنے والے بھارتی جہازوں کا ہوا، طلال چوہدری بلوچ اور پنجابی کو آپس میں لڑانا پاکستان کے خلاف سازش ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 13 جولائ 2025 07:08pm
پاکستان فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس، عدالتی حکم پر مرکزی ملزم کا ڈیرہ سیل مرکزی ملزم سابق فیسکو چیئرمین نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی اپ ڈیٹ 12 جولائ 2025 11:16pm
پاکستان فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کے 149 ملزمان عدالت میں پیش، 14 روزہ ریمانڈ منظور پاکستانی ملزمان کا 14روزہ ریمانڈ منظور، غیرملکی ملزمان کو جوڈیشل کسٹڈی پر جیل منتقل اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 06:37pm
پاکستان فیصل آباد میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل دیا میاں بیوی اور 6 سالہ بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے شائع 05 جولائ 2025 07:22pm
پاکستان فیصل آباد: فیکٹری ایریا میں شادی سے انکار پر 21 سالہ لڑکی قتل پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی شائع 28 جون 2025 07:51pm
پاکستان فیصل آباد: نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے ایک لڑکے کو بچا لیا گیا، جاں بحق نوجوانوں کی لاشیں کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے اپ ڈیٹ 14 جون 2025 11:06pm
پاکستان فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی 4 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا اپ ڈیٹ 13 جون 2025 03:05pm
پاکستان ڈیلیوری بوائے نےماں بیٹے کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی ماں اور بیٹے کو بچانےکی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوزکو موصول شائع 11 جون 2025 10:15pm
پاکستان فیصل آباد: میاں بیوی نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی متوفی نے اپنے بھائی سے ہنی مون پر جانےکیلئے پیسے مانگے تھے بھائی کے انکار پر ساجد نے انتہائی قدم اٹھایا، پولیس اپ ڈیٹ 10 جون 2025 11:48am
پاکستان قربانی کے بعد ضیافتیں، کھابوں کی بہار اور نوجوانوں کی باربی کیو پارٹیاں عزیز و اقارب اور دوستوں کی دعوت تو کہیں بریانی، کباب، کوفتے، قورمے سمیت انواع واقسام کے پکوانوں سے تواضع کی جا رہی ہے شائع 08 جون 2025 12:14am
پاکستان فیصل آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، عید پر 3 افراد قتل مقتولین کچھ عرصہ قبل ایک مقدمے سے بری ہو کر آئے تھے شائع 07 جون 2025 09:16am
پاکستان پب جی گیم نے ایک اور جان لے لی، نوجوان نے خود کو گولی مار لی اس نوعیت کے پرتشدد اور لت لگانے والے گیمز نوجوانوں میں عدم توازن، تنہائی اور ذہنی بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں، ماہرین شائع 07 جون 2025 09:10am
پاکستان فیصل آباد میں مالکان کے مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق، ملزم اہلیہ سمیت گرفتار پولیس نے چھاپہ مار کر دوسری بچی کو ملزم کے گھر سے برآمد کر لیا شائع 03 جون 2025 08:32pm
پاکستان وردی کو لٹکا کر مذاق اڑایا گیا، آج یہی وردی پوش جوان سرحدوں پر ہمارے لیے لڑ رہے ہیں، مریم نواز 9 مئی کو جس ائیرفورس کے جہازوں کو جلایا گیا اسی نے رافیل طیارے گرائے، فیصل آباد میں تقریب سے خطاب شائع 14 مئ 2025 07:41pm
پاکستان ہم آزادی صحافت پرصرف یقین نہیں ایمان رکھتے ہیں، رانا ثناءاللہ کشمیرآزاد ہوگا اورکشمیری حق خوداریت حاصل کرکے رہیں گے، فیصل آباد میں تقریب سے خطاب شائع 03 مئ 2025 10:23pm
پاکستان فیصل آباد: جھولے سے گرنے والی 14 سالہ لڑکی دم توڑ گئی بچی کے جھولے سے لٹکنے کی ویڈیو سامنے آ گئی، دو افراد گرفتار شائع 27 اپريل 2025 05:05pm
پاکستان فیصل آباد: ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، ماں 2 بچوں سمیت جاں بحق حادثے کا شکار فیملی کا تعلق تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں 398 گ ب سے ہے شائع 20 اپريل 2025 11:13pm
پاکستان فیصل آباد: فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی، تاجر تنظیموں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال تاجر تنظیموں کا کہنا ہے کہ غزہ میں نہتے مسلمانوں پر بے رحمانہ مظالم اور بمباری قابلِ مذمت ہے شائع 17 اپريل 2025 01:32pm
پاکستان موٹر وے پر ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں شائع 16 اپريل 2025 11:56am
پاکستان فیصل آباد: دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق، دو زخمی واقعہ فیصل آباد کے علاقے مامو کانجن میں ظفر چوک کے قریب پیش آیا، پولیس اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 06:02pm
پاکستان جڑانوالہ: کار پر فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد قتل، 1 زخمی واقعہ درینہ دشمنی پرپیش آیا، واقعےکے بعد ملزمان فرار، پولیس شائع 13 اپريل 2025 07:02pm
پاکستان فیصل آباد: پیشی پر عدالت جاتے ہوئے ماں، بیٹے اور بھانجے کو قتل کردیا گیا آر پی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی شائع 07 اپريل 2025 11:46am
پاکستان فیصل آباد: مسافر وین کار سے ٹکرا کر الٹ گئی، خواتین سمیت 26 افراد زخمی مسافر وین فیصل آباد سے اوکاڑہ جا رہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا شائع 03 اپريل 2025 06:22pm
پاکستان فیصل آباد: دوران ڈکیتی خاتون سے اجتماعی زیادتی کا تیسرا ملزم بھی پولیس کی گرفت میں آگیا تھانہ ساندل بار پولیس نے واقعے کے 2 ملزمان علی شیر اور فیصل کو گرفتار کر لیا تھا شائع 30 مارچ 2025 03:40pm