بجلی فی یونٹ مزید 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان نیپرا میں سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ، اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا شائع 30 مئ 2024 10:06pm
اگر وفاقی حکومت ہماری ہوتی تو300 یونٹ بجلی مفت مہیا کرتے، وزیر توانائی سندھ سندھ اوربلوچستان میں عوام کوسستی بجلی فراہمی کےمنصوبےکام کررہےہیں، ناصرحسین شاہ شائع 21 مئ 2024 03:06pm
عوام پر بجلی گرانے کی تیاری، صارفین پر 35 ارب کا اضافی بوجھ پڑیگا بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان شائع 21 مئ 2024 09:28am
بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان شائع 16 مئ 2024 10:51am
پاور ڈویژن نے بجلی مزید مہنگی کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی بنیادی ٹیرف میں اضافہ ضروری اور اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا، ذرائع پاور ڈویژن اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 12:19pm
عبوری اضافے کی درخواست پر سماعت میں صارفین کے الیکٹرک پھٹ پڑے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب شائع 09 مئ 2024 06:14pm
کراچی کے بجلی صارفین پر بجلی گرانے کی تیاریاں، نیپرا میں آج سماعت ہوگی کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگی ہے، ذرائع شائع 09 مئ 2024 11:24am
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 08 مئ 2024 05:32pm
حکومت نے صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست کردی شائع 07 مئ 2024 06:24pm
بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 11 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار بجلی چوروں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، پولیس شائع 01 مئ 2024 10:30am
بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل، کتنا اضافہ متوقع ؟ سستے پلانٹس بند ہیں اور مہنگے چلائے جارہے ہیں، ممبر نیپرا شائع 26 اپريل 2024 01:53pm
عوام کیلئے بری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ نیپرا اتھارٹی اضافے سے متعلق درخواست پر کل سماعت کرے گی شائع 25 اپريل 2024 09:01pm
وزیر اعظم کا عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت کو کم کرنے کا فیصلہ غیر فعال اور ناکارہ بجلی گھروں کی نیلامی کے عمل کو تیز کیا جائے، وزیرِاعظم شائع 15 اپريل 2024 04:59pm
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کیلئے 2 روپے 74 پیسے کا اضافہ شائع 28 مارچ 2024 07:27pm
ایک ہی دن بجلی نرخوں میں دو اضافے، صارفین پر 125 ارب کا بوجھ نیپرا نے ماہانہ اور سہہ ماہی ایف سی اے اضافوں کی الگ الگ منظوری دے دی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 07:35pm
بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان بجلی صارفین پر ایک ماہ کے لیے اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری شائع 27 مارچ 2024 01:59pm
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 25-2024 کیلئے کھربوں روپے مانگ لیے کوئٹہ، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنیوں نے درخواستیں دائر کیں شائع 21 مارچ 2024 02:46pm
آئی ایم سے مذاکرات میں کامیابی کا امکان، بجلی گیس مہنگی، پرچون فروشوں پر ٹیکس فریقین کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب رہے، ذرائع اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 10:22pm
کیا حکومت بجلی سستی کرسکتی ہے، بزنس ریکارڈر نے اندر کی خبر دے دی پاکستان کی نومنتخب حکومت کا پہلا امتحان رواں ہفتے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے مذاکرات ہیں شائع 13 مارچ 2024 10:26am
بجلی کمپنیوں کی لائسنس فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز بجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں 125 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا شائع 05 مارچ 2024 01:01pm
حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی، قیمتوں میں بڑا اضافہ اضافے سے بجلی صارفین پر66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا شائع 27 فروری 2024 12:06am
نیپرا سے فی یونٹ بجلی 7 روپے سے زائد مہنگی کرنے کی درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت 23 فروری کو ہوگی شائع 20 فروری 2024 10:01am
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے اضافے کی درخواست نیپرا کو جمع کرا دی شائع 13 فروری 2024 02:38pm
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 10:25am
گھریلو صارفین۔ کے بجلی بلوں پر 450 روپے کا فکسڈ چارج لگانے کی تجویز صنعتوں کا بجلی بوجھ عوام پر ڈالنے کیلئے آئی ایف ایم سے اجازت طلب اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 08:19am
نگراں حکومت کا بجلی کی قیمت کے حوالے سے ایک اور بڑا فیصلہ ونڈ پاور پلانٹس سے ٹیرف کم کروانے کیلئے کمیٹی قائم، ادائیگیاں روک دیں گئیں شائع 24 جنوری 2024 07:11pm
مہنگا ترین سال: 2023 میں بنیادی ضرورت کی کونسی اشیا کتنی مہنگی ہوئیں سال بھر کے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام کے درمیان قریبی تعلق رہا شائع 02 جنوری 2024 01:22am
کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی نئے سے قبل ہی کراچی والوں کو سالِ نو کا تحفہ دے دیا شائع 29 دسمبر 2023 03:11pm
بجلی کی قیمت میں 4.66 روپے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب تک کا بوجھ پڑے گا شائع 27 دسمبر 2023 06:46pm