سندھ حکومت اب بجلی کی قیمت خود مقرر کرے گی، مراد علی شاہ ہم بجلی سستی پیدا کر کے صنعتی ترقی کیلئے استعمال کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ شائع 21 اگست 2024 05:51pm
ایم کیو ایم کا سندھ کو بجلی کی قیمت میں 14 روپے فی یونٹ سبسڈی دینے کا مطالبہ اگر ہوش کے ناخن نہ لیے تو چند دنوں میں کراچی کی سڑکوں پر انتشار نظر آئے گا، فاروق ستار شائع 19 اگست 2024 12:05pm
بطور سزا لوڈ شیڈنگ کو جائز قرار دینے کیلئے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ پاور ڈویژن خط غربت کی لکیر سے زندگی گزارنے والے افراد کو ان کے بجلی کے بنیادی حق سے محروم کر دے گا شائع 19 اگست 2024 09:20am
جولائی میں بجلی کی لاگت 9 روپے یونٹ رہی، بل 80 روپے سے کیوں آرہا ہے؟ گوہر اعجاز وفاقی حکومت کو تمام صارفین رہائشی، کمرشل، صنعتی اور زرعی کو انصاف دینا ہے، سابق نگراں وزیر تجارت شائع 18 اگست 2024 06:20pm
ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیر اعظم بجلی چوری کی روک تھام ، لائن لاسز میں کمی اور بجلی کی ترسیل کے نظام کو بہتر کرنا اولین ترجیح ہے، شہباز شریف شائع 18 اگست 2024 05:58pm
گورنر سندھ کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے سندھ حکومت کو خط لکھنے کا اعلان سندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا، کامران ٹیسوری شائع 18 اگست 2024 05:19pm
بجلی کمپنیوں کی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانےکی تیاری نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا شائع 17 اگست 2024 11:03pm
آئی پی پیز سے متعلق جس نے غلط پالیسی بنائی اسے کٹہرے میں لایا جائے، علی پرویز تنقید درست نہیں، یہ لوگ مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے، وزیر مملکت اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 11:54pm
آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات جلد ظاہر کیے جانے کا امکان، کمیٹی کی اندورنی کہانی سامنے آگئی بجلی کی قیمتیں آئی ایم ایف کے دباؤ کی وجہ سے بڑھائی گئی ہیں جو صارفین سے پوری لاگت کی وصولی چاہتا ہے، سیکرٹری پاور شائع 17 اگست 2024 09:57am
نوازشریف کا بجلی پر ریلیف کا اعلان جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں، پی ٹی آئی نوازشریف نے عوام کو ایک بار پھر گمراہ کرنےکی کوشش کی، رہنما پی ٹی آئی شائع 16 اگست 2024 10:02pm
پاور ڈویژن کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے لئے آئی ایم ایف کا دباؤ ہے، سیکریٹری پاور ڈویژن شائع 16 اگست 2024 08:59pm
جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومت نے اہم یقین دہانی کروا دی عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، کمیٹی کمیٹی کا کھیل نہیں چل سکتا، لیاقت بلوچ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:54pm
بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ 2.63 روپے اضافے کا امکان سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے مہنگی بجلی مذید مہنگی ہوگی شائع 31 جولائ 2024 09:54am
عمر ایوب اور شبلی فراز کی حکومت پر کڑی تنقید، ’ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے توانائی بحران کی بنیاد رکھی’ ستر فیصد منصوبے درآمدی توانائی پرلگا دیے، غلط معاہدوں کی وجہ سےکیپسٹی چارجزمیں اضافہ ہوا، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:52pm
کراچی کیلئے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، فیصلہ محفوظ شہر قائد والوں کیلئے مہنگی بجلی کے دام پھر بڑھانے کی تیاریاں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 04:28pm
آئی پی پیز کو ادا کی جانے والی کپیسٹی ادائیگی کے ہوشربا اعدادو شمار حکومت نے ایک سال میں ایک یونٹ بجلی تو نہیں خریدی مگر معاوضے میں 1929 ارب روپے کی کپیسٹی پیمنٹ کر دی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 01:14pm
بجلی کا فی یونٹ 750 روپے میں خریدنے کا انکشاف آئی پی پیز معاہدے گلے کی ہڈی بن گئے شائع 21 جولائ 2024 03:27pm
بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا 1000 روپے فکس چارجز عائد، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے اضافہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو 3 ماہ کیلئے ریلیف، نوٹی فکیشن اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 08:30am
حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا، کمرشل، زرعی، بلک صارفین کیلئے بجلی مہنگی صنعتی صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار، پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلے سے نیپرا کو آگاہ کر دیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 08:49am
حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا وزیراعظم کی ہدایت پر ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی شائع 09 جولائ 2024 12:42pm
حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، فی یونٹ نرخ بڑھا دیے نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:24pm
گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادیے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:43pm
نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا نیپرانےٹیرف میں اضافےکافیصلہ وفاقی حکومت کوبھجوادیا شائع 14 جون 2024 11:32pm
وزیراعظم نے صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے سے زائد کی کمی کردی صنعت اور برآمدات کے شعبے کیلئے بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے فی یونٹ مقرر اپ ڈیٹ 14 جون 2024 09:27pm
لاہور : بجلی کے ٹرانسفارمرز پرائیویٹ ورکشاپ میں رکھے جانے کا انکشاف ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے لیسکو کے 3 لائن سپرنٹینڈنٹ گرفتار کرلیے شائع 08 جون 2024 07:26pm
کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے کا بھاری اضافہ نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 07 جون 2024 12:17pm
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال کتنا ہوگیا؟ بجلی کی پیداوار 20 ہزار 767 میگاواٹ ہے، ذرائع شائع 04 جون 2024 05:32pm
بجلی پھر مہنگی: فی یونٹ پر ایک روپے 90 پیسے اضافہ نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی شائع 04 جون 2024 04:05pm
کراچی : غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر شہریوں اور تاجر برادری کا پارہ ہائی ایک جانب شہری سراپا احتجاج ہیں، تاجروں نے شہر بھر کی صنعتیں بند کرنے کی دھمکی دیدی شائع 01 جون 2024 10:28pm
وزیراعظم کی بجلی کے 200 یونٹس استعمال کرنیوالوں سے متعلق اہم ہدایت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی تجویز مسترد اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 04:27pm