آئی ایم ایف نے بجلی بلوں پر محدود صارفین کو ریلیف دینے کی اجازت دیدی آئی ایم ایف کا بجلی، گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن اور ریکوری بہتر بنانے پر زور شائع 07 ستمبر 2023 10:23am
کراچی کے تاجروں کا گورنر ہاؤس پر احتجاج کا اعلان، بجلی بلوں پر آرمی چیف سے مدد مانگ لی تاجروں نے پلان بی بتا دیا۔ شائع 06 ستمبر 2023 10:13pm
بجلی چوری کے کیسز سننے کیلئے خصوصی عدالتوں کا قیام زیر غور ہے، نگران وزیر جب تک چوری نہیں رکتی بجلی کے بلوں میں کمی نہیں آئے گی، محمد علی اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 03:45pm
بجلی کے بلوں میں اضافے پر امیر جماعت اسلامی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا آئندہ کے لائحہ عمل اور شیڈول کا اعلان کیا جائے گا شائع 03 ستمبر 2023 09:57am
’عوام مہنگائی کے باعث شدید پریشان ہیں جس کا ہمیں احساس ہے‘ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا بجلی میں اضافے کیخلاف ہڑتال پر رد عمل شائع 02 ستمبر 2023 01:51pm
راولپنڈی: مہنگی بجلی کیخلاف خواجہ سراؤں کا مظاہرہ، آئیسکو آفس کا گھیراؤ خواجہ سراؤں نے ہاتھوں میں بینرز اٹھارکھے ہیں اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 12:30pm
مہنگائی اور بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال، سڑکیں بند، کئی شہروں میں مظاہرے نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 10:40pm
احتجاج کے باوجود بجلی مزید مہنگی کرنے کا امکان بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی برہم اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 04:03pm
ملک میں بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، گڈز ٹرانسپورٹرز بھی مطالبات لے آئے کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کا ہڑتال کا اعلان، ٹنڈوالہ یار میں بھی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی کال شائع 30 اگست 2023 12:01pm
ستمبر کے بل میں فی یونٹ بجلی کی قیمت 90 روپے ہوجائیگی، سینیٹر مشتاق احمد کا دعویٰ حکومت کے 15 ماہ میں 500 ارب روپےکی بجلی چوری ہوئی، رہنما جماعت اسلامی شائع 29 اگست 2023 08:59am
کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں 4 دن سے بجلی غائب، علاقہ مکین سڑکوں پر نکل آئے ٹائر نذر آتش کر کے روڈ بلاک کردیا شائع 28 اگست 2023 03:11pm
سینیٹ کمیٹی میں کیپسٹی پیمنٹس روکنے کا مطالبہ، سول نافرمانی کا ذکر ائی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس بند کردیں، سینیٹ کمیٹی میں سیف اللہ ابڑو کے ریمارکس شائع 28 اگست 2023 02:28pm
جولائی کے بجلی بل قسطوں میں لینے کا عندیہ، ریلیف کا فیصلہ منگل تک ملتوی نگران وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس، تجاویز وفاقی کابینہ کو پیش کی جائیں گی، وزیراطلاعات اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 07:43am
بجلی بلوں کیخلاف چوتھے روز احتجاج، بجلی کمپنیوں کا گھیراؤ، اہم قومی سڑکیں بند، شہروں میں ہڑتال مظاہرین کا بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم، ناجائز ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 10:40pm
عوامی ردعمل سے بچنے کیلئے پشاور الیکٹرک کمپنی کے ہنگامی اقدامات پیسکو نے سرکاری گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا شائع 27 اگست 2023 01:15pm
بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، جماعت اسلامی اور تاجروں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان پیپلزپارٹی نے بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 08:32am
بجلی بلوں کیخلاف مظاہروں پر پاور ڈویژن نے جوابی حکمت عملی بنا لی کنٹرول روم قائم کرنے کیلئے حکم نامہ جاری شائع 26 اگست 2023 06:14pm
کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں احتجاج کے باعث سڑکیں بند، نگراں وزیراعظم نے بجلی بلوں پر نوٹس لے لیا نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 09:13pm
کراچی میں کے الیکٹرک کی ٹیم پر دوسری بار حملہ عملے پر تشدد ناقابل قبول ہے، کے الیکٹرک سی ای او مونس علوی اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:33pm
بجلی مہنگی ہونے کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج، لوگوں نے بل جلا دیئے تاجر سڑک پر آتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ معاشی بحران شروع ہو گیا، چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:09pm
کراچی: بجلی کاٹنے کیلئے آنے والے عملے کو یرغمال بنا لیا بجلی کے اضافی بل کسی صورت ادا نہیں کریں گے، رہنما ٹمبر مارکیٹ ایسوسی ایشن اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:52pm
فی یونٹ بجلی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ دعا کریں اللہ بہتر کرے، صارفین کی طرح ہم بھی بل ادا کرتے ہیں، ممبر نیپرا اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 03:44pm
بجلی صارفین ہوجائیں تیار، قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی گئی ہے شائع 22 اگست 2023 12:19pm
سول نا فرمانی تحریک کا خدشہ، وزیراعظم آزادکشمیر نے بجلی کے بلوں میں اضافہ روک دیا آزاد کشمیر میں عوام کی جانب سے سول نا فرمانی کی تحریک شروع کیے جانے کا خدشہ شائع 21 اگست 2023 11:04pm
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کی تیاری بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 06:25pm
بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باوجود گردشی قرض کم نہ ہو سکا موجودہ گردشی قرض میں کمی کرنا آئی ایم ایف معاہدے کا حصہ ہے شائع 21 اگست 2023 03:49pm
کراچی: مہنگائی کیخلاف تاجروں کا روزگار بچاؤ تحریک کا آغاز مہنگائی کیخلاف تاجر سراپا احتجاج، 'بجلی کے بلوں کی ادائیگی روک دیں گے' اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 08:43pm
بجلی صارفین کیلئے بُری خبر، حکومت کی 144 ارب 69 کروڑ اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری نیپرا اتھارٹی ڈسکوز کی درخواست پر 23 اگست کو سماعت کرے گی شائع 07 اگست 2023 03:13pm
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر مہنگاٸی سے غریب آدمی خود کشیاں کررہے ہیں، درخواستگزار کا مؤقف شائع 07 اگست 2023 12:55pm
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ اضافہ، اطلاق اسی ماہ سے ہوگا قیمت میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری کردیا شائع 27 جولائ 2023 04:02pm