حکومت نے گیس 100 فیصد مہنگی کرنے کی تیاری کرلی اقتصادی رابطہ کمیٹی سے منظوری کیلئے سمری تیار ہوگئی، ذرائع شائع 16 اکتوبر 2023 11:04pm
کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان کے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کر ادی شائع 14 اکتوبر 2023 08:53pm
کراچی: اسرائیل میں ہونیوالی کارروائی سے یہودیوں کے خواب چکنا چور ہوگئے، سراج الحق کا دھرنے سے خطاب مسجد خضراء سے مظاہرے کا آغاز ہوا، اور ریلی گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے میں تبدیل ہوگئی اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 11:53pm
کراچی کے لیے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 08:31pm
حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 06:23pm
مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی بھی بجلی چوری میں ملوث نکلیں پولیس نے رخسانہ کوثر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا شائع 02 اکتوبر 2023 06:33pm
صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 3.28 روپے فی یونٹ مہنگی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 02 اکتوبر 2023 05:45pm
ملک میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاون جاری، مزید مقدمات درج جنوبی پنجاب میں 2 ہزار 963 بجلی چور گرفتار، درج مقدمات کی تعداد 4 ہزار 725 ہوگئی شائع 28 ستمبر 2023 08:52pm
کراچی والوں کیلئے بری خبر، بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی اضافہ مالی سال 23-2022 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 10:22pm
حکومتوں کی ناکام حکمت عملی پر جماعت اسلامی کل وائٹ پیپر جاری کرے گی وائٹ پیپر میں ظالمانہ حکمت عملی کی تفصیلات شامل ہیں قیصر شریف شائع 26 ستمبر 2023 10:33pm
جماعت اسلامی کا کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے باہر مہنگائی کیخلاف دھرنا حکومت نے جب تک ظالمانہ فیصلے واپس نہیں لیے احتجاجی تحریک جاری رہے گی، سراج الحق اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:24pm
وزیراعظم کو پیغام دیتا ہوں کہ بہن عافیہ کو ساتھ لے کر آنا، سراج الحق مہنگائی کو کم کیا جائے، ورنہ ہم اسلام آباد کی طرف مارچ اور پہیہ جام کریں گے، امیر جماعت اسلامی شائع 24 ستمبر 2023 12:23am
نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھِی ہوگا شائع 22 ستمبر 2023 11:43pm
ہمارا مطالبہ پورا نہ کیا تو اسلام آباد کی طرف احتجاج کریں گے، سراج الحق ہمیں گھر نہیں جانا تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 22 ستمبر 2023 10:34pm
کوئٹہ : نادہندہ سابقہ ایم پی ایز اور ایم این ایز کی فہرست تیار با اثر شخصیات کیسکو کے 1 کروڑ 23 لاکھ 46 ہزار 196روپے کے ناہندہ ہیں، حکام شائع 21 ستمبر 2023 10:56pm
لاہور: جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف گورنرہاؤس کے باہر دھرنا دھرنا 3 دن جاری رہے گا، شرکاء کے مہنگائی اور حکومت کے خلاف نعرے بازی شائع 21 ستمبر 2023 09:15pm
گیس کی نئی قیمتوں کا جلد اعلان کریں گے، نگراں وفاقی وزیر توانائی اب تک 6 ارب روپے کی بجلی چوری کو روکا جاچکا ہے، محمد علی شائع 21 ستمبر 2023 06:48pm
بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان نیپرا درخواست پر 27 ستمبر کو سماعت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی شائع 20 ستمبر 2023 11:29am
جماعت اسلامی کا پشاور میں کل اور منگل کو کراچی میں احتجاج کا اعلان حکومت کو پیٹرول کی قیمت کم کرنی پڑے گی، حافظ نعیم الرحمان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 11:21pm
’آئی پی پیز سے چارجز میں رعایت لے کر بجلی کی قیمتوں میں کمی ممکن ہے‘ بجلی کے بل میں آئی پی پیز کو ادا کیے جانے والے چارجز بھی شامل ہیں، تجزیہ کار شائع 17 ستمبر 2023 06:37pm
بجلی بل: وزیراعظم ہاؤس، اہم وزراتیں اور سرکاری ادارے اربوں کے نادہندہ نکلے وزیراعظم ہاؤس کا گزشتہ ماہ کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا گیا۔ شائع 13 ستمبر 2023 01:58pm
نیپرا کی تمام ڈسکوز کو ہنگامی بنیادوں پر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت بجلی کے اضافی بل اور دیگر بے ضابطگیوں پر نیپرا نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی شائع 12 ستمبر 2023 08:19pm
بجلی کے بلوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا 18 ستمبر کو دھرنے کا اعلان اسلام آباد کی طرف مارچ بھی ہمارے پلان میں شامل ہے، میاں محمد اسلم شائع 12 ستمبر 2023 04:47pm
کراچی کے صارفین پر مزید بجلی گرائے جانے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر اضافہ مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹ منٹس کی مد میں مانگا گیا شائع 11 ستمبر 2023 03:31pm
بجلی چوروں کو پکڑنے والی پولیس خود چوری میں ملوث نکلی پول سے تھانے کو کنڈے لگا کربجلی کی فراہمی جاری ہے اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 01:11pm
گورننس کے معاملات کو بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں. نگراں وزیراعظم معاشرے میں مثبت رویوں کے فروغ کیلئے فیصلےکرنے ہوں گے، انوارالحق اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 12:41am
گیس مہنگی کرنا پڑے گی، بجلی بلوں میں ریلیف کا فیصلہ پیر تک ہوگا، وزیر توانائی ملک میں چینی کا وافر اسٹاک موجود ہے، کسی چیز کا بحران نہیں، نگراں وزیر تجارت شائع 09 ستمبر 2023 10:48am
حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی شائع 08 ستمبر 2023 04:52pm
خیبرپختونخوا حکومت کا بجلی چوری کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، ریکوری کیلئے کمیٹیاں قائم صوبائی، ضلعی اور تحصیل سطح پر ٹاسک فورس تشکیل دی گئی شائع 07 ستمبر 2023 03:00pm
بجلی کمپنیوں کی منیجمنٹ میں نجی شعبے کو شامل کرنے کی تیاری پی آئی اے کی نجکاری کا پلان آف ایکشن ترتیب دینے کی ہدایت شائع 07 ستمبر 2023 12:57pm