ریٹرننگ افسر خوشاب مستعفی، ’دو تین روز میرے لیے ڈراؤنا خواب رہے‘ مستعفی ہونے کی تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا، صہیب احمد اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 06:04pm
این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی جیت کا لیگی دعویٰ غلط نکلا ن لیگ کا دعویٰ کچھ اور جبکہ ای سی پی کی ویب سائٹ پر نتائج کچھ اور اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 06:25pm
لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 کا نتیجہ روک دیا سلمان اکرم راجہ نے ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:18am
نگراں حکومت نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی الیکشن شفافیت کا ثبوت قرار دیدی نگراں وزیر داخلہ نے انتخابی نتائج میں تاخیر پر وضاحت جاری کردی اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 03:50pm
مردان: امیرحیدر ہوتی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ' اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔' ، مخالفین کو مبارکباد شائع 09 فروری 2024 02:52pm
این 47 کے نتائج کا معاملہ: شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی آر او آفس کے باہر لگائی گئی اسکرین اچانک بند کر دی گئی، نتائج تبدیل کیے جا رہے ہیں، درخواست شائع 09 فروری 2024 01:31pm
صادق سنجرانی بھی کامیاب، بلوچستان اسمبلی میں کس کی برتری؟ ڈیرہ بگٹی میں پی بی 10 پر سرفراز بگٹی 41300 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:36am
خیبر پختونخوا میں آزاد امیدواروں نے سب کی چھٹی کرادی خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے تمام 113 حلقوں کے نتائج مکمل اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:26pm
سرکاری نتیجہ آنے سے پہلے ہی سعد رفیق نے شکست تسلیم کر لی عوامی فیصلے پر سر تسلیم خم کر لیا اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 02:38pm
انکل نے اپنے آپ کو بھی ووٹ نہیں ڈالا، صفر ووٹ لینے والے امیدواروں پر چُلبلے تبصرے سوشل میڈیا صارفین کی امیدوارں سے متعلق دلچسپ پوسٹس سوشل میڈیا پر وائرل اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 10:31am
قومی اسمبلی کے تمام نتائج مکمل، پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد 92، ن لیگ 74، پی پی 54 نشستوں پر کامیاب باپ کو بھی ایک سیٹ مل گئی، ایم کیو ایم 17 سیٹوں کے ساتھ تیسری بڑی جماعت اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 01:43pm
پی ٹی آئی کے بعد مسلم لیگ ن کا بھی حکومت بنانے کا اعلان ن لیگ حکومت بنائے گی اور نئے دور کا آغاز ہوگا، مریم اورنگزیب اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 01:07pm
پولنگ ختم ہوئے 15 گھنٹے ہوگئے، مکمل سرکاری نتائج کا انتظار قومی اسمبلی کی اب تک 21 نشستوں کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج آج نیوز کو موصول شائع 09 فروری 2024 07:53am
انتخابات کے نتائج میں تاخیر : چیف الیکشن کمشنر کی نتائج فوری دینے کی ہدایت کسی شہری کو ووٹ کاسٹ کرنے سے نہیں روکا گیا، سکندر سلطان راجہ شائع 09 فروری 2024 06:52am
الیکشن کمیشن کے حتمی نتائج کا انتظار کرنا چاہیے، وزیر اعظم نواز شریف ہی ہوں گے، خواجہ آصف بیرسٹرگوہر جو مرضی کہیں، نتائج کے بعد دعوے زیادہ مناسب ہونگے، رہنما ن لیگ شائع 09 فروری 2024 05:19am
پاکستان میں الیکشن کے دوران آزادی اظہار پر پابندیاں پریشان کن ہیں، امریکا امریکا کی دلچسپی جمہوری عمل میں ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 09 فروری 2024 03:51am
آدھے گھنٹے میں نتائج کا اعلان نہ کیا تو کارروائی ہوگی، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کی تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور آر اوز کو ہدایت اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 03:16am
مرتضیٰ وہاب کا کراچی میں 9 سے 10 نشستوں پر برتری کا دعویٰ سندھ میں پیپلز پارٹی کو 90 فیصد نشستوں پر برتری حاصل ہے، مرتضیٰ وہاب شائع 09 فروری 2024 01:21am
ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کی 18 نشستوں پر برتری کا دعویٰ ہم ماضی کا اپنا ہی ریکارڈ توڑنے جارہے ہیں، خالد مقبول صدیقی اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 03:43pm
سندھ کی سول انتظامیہ واضح طور پر پیپلز پارٹی کے حق میں ہے، جی ڈی اے رہنما الیکشن کمیشن اور انتظامیہ کی جانبداری ثابت ہوچکی، سردار عبدالرحیم شائع 09 فروری 2024 12:45am
بلاول نے انتخابی نتائج کی سست روی پر تشویش کا اظہار کردیا پیپلز پارٹی کے لئے ابتدائی انتخابی نتائج حوصلہ افزاء ہیں، بلاول شائع 09 فروری 2024 12:22am
پیپلز پارٹی کے مسلح افراد نے ارشد وہرہ پر حملہ کیا، ترجمان ایم کیو ایم حملے میں ایم کیو ایم پاکستان کے متعدد کارکنان زخمی ہوئے، ترجمان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 12:22am
سعید غنی نے کراچی ایکسپو سینٹر کے باہر دھرنا دے دیا آر او سے ملاقات کی اجازت نہیں مل رہی، میں اپنی شکایت کس کے پاس لے کر جاؤں، سعید غنی شائع 08 فروری 2024 11:32pm
الیکشن 2024: ’ن لیگ کا یہ حشر‘، ’گھر کے اندر نقب‘، سوشل میڈیا پر تبصرے عوام کا مینڈیٹ جیت گیا ہے، اب پی ٹی آئی اگلی حکومت بنائے گی، بیرسٹر علی ظفر شائع 08 فروری 2024 11:26pm
’نتائج تبدیل کیے جا رہے ہیں‘، پی ٹی آئی نے حکومت بنانے کا اعلان کردیا اب تک پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کتنے آزاد امیدوار جیتے ہیں؟ اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 05:01am
الیکشن میں درجن کے قریب اپ سیٹ- بڑے نام ہار گئے فضل الرحمان، جہانگیر ترین، غلام بلور، سراج الحق، حافظ نعیم، یوسف رضا گیلانی شامل اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:06am
کراچی میں سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر حملوں اور دھاندلی کے الزامات ولنگ اسٹیشن کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی شائع 08 فروری 2024 10:43pm
پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کی 84 نشستیں لیکر سب سے آگے، ایک پر جماعت اسلامی کامیاب الیکشن کمیشن نے سندھ میں تمام 130 نشستوں کے نتائج جاری کردیے اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:32am
الیکشن کمیشن کا ای ایم ایس سسٹم بے کار ہوگیا، نتائج کا سلسلہ رک گیا پریزائڈنگ افسران فارم 45 جاری کرنے میں ناکام اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 04:47am
انتخابات میں عوام کیلئے محفوظ و پرامن ماحول یقینی بنایا گیا، پاک فوج ایک لاکھ 37 ہزار فوجی اہلکاروں کی سول آرمڈ فورسز کے ہمراہ تعیناتی کی گئی، ترجمان شائع 08 فروری 2024 09:39pm