دفتر خارجہ نے انتخابات پر اقوام متحدہ کی تنقید مسترد کردی جمہوریت کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں، شکایات کے ازالے کی تمام تیاریاں مکمل کرلیں، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 10:16am
اگرآپ کا ووٹ پہلے ہی ڈالا جا چُکا ہے تو کیا کرنا چاہیئے الیکشن کمیشن نے حل نکال رکھا ہے تاہم آپ کو اپنی شناخت ثابت کرنا ہوگی شائع 07 فروری 2024 08:59am
الیکشن 2024 : پولنگ کل ہوگی، انتخابی مہم ختم عام انتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کردیا گیا اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 09:02am
میڈیا نمائندوں کو پولنگ اسٹیشنز تک رسائی اور انتخابی عمل پر رپورٹنگ کی اجازت ہونی چاہیے، فافن خواتین ووٹرز کو روکنے کی کسی بھی کوشش کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے، فافن شائع 06 فروری 2024 11:14pm
شفاف انتخابات ہوئے تو پیپلزپارٹی اکثریت حاصل کرے گی، مرتضیٰ وہاب ہم اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ لیں گے، میئر کراچی شائع 06 فروری 2024 10:27pm
ایم کیو ایم سے اتحاد صرف الیکشن تک ہے، ایمل ولی خان تحریک انصاف کی کوئی بنیاد یا نظریہ نہیں، ایمل ولی خان شائع 06 فروری 2024 10:14pm
اضافی بیلٹ پیپر جعلی ووٹوں کیلئےاستعمال ہوسکتے ہیں، حافظ نعیم کسی صورت انتخابات کو منیج نہیں ہونے دیا جائے گا، امیرجماعت اسلامی کراچی شائع 06 فروری 2024 10:11pm
بانی پی ٹی آئی کا دماغ خالی اور ملک کی حقیقت کا علم ہی نہیں تھا، پرویز خٹک صحت کارڈ میں نے شروع کیا کیونکہ اختیار میرا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین شائع 06 فروری 2024 09:58pm
مریم نواز نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کردیا آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) کے نمائندہ وفد مریم نواز سے ملاقات شائع 06 فروری 2024 09:40pm
ووٹوں کی خریدوفروخت پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں صلح ہوگئی معاملات طے پاگئے، الیکشن کمیشن کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا شائع 06 فروری 2024 09:20pm
پی ٹی آئی کو اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمان جے یو آئی 8 فروری کو کامیاب ہوگی، سربراہ جے یو آئی شائع 06 فروری 2024 09:00pm
الیکشن ڈیوٹی سے انکار پر سرکاری ملازم کے وارنٹ گرفتاری جاری ملازمت سے برطرفی کا مراسلہ حکام کو ارسال شائع 06 فروری 2024 08:03pm
ایم کیوایم کو ووٹ نہ دیا تو سمجھیں گے ہمارے لوگ غدار ہیں، شاہی سید آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے مضبوط اتحاد بنا رہے ہیں، مصطفیٰ کمال شائع 06 فروری 2024 07:57pm
معلومات ملی ہیں شرپسند دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ بلوچستان سے آگے تک کی سرحد بہت لمبی ہے جہاں سے دہشت گرد آسکتے ہیں، احمد شاہ شائع 06 فروری 2024 07:29pm
ایسا مواد نشر نہ کیا جائے کہ پولنگ کے دوران یا بعد میں امن و امان خراب ہو، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کا قومی میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق پر پابندی سے متعلق چیئرمین پیمرا کو مراسلہ اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 12:20am
الیکشن میں چھیڑ چھاڑ کی گئی تو ایسا پیچھا کروں گا 9 مئی والوں کو بھول جائیں گے، بلاول میں جانتا ہوں کہ گڑبڑ کرنے والے کون ہیں اور کہاں بیٹھےہیں، بلاول اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:14pm
حساس پولنگ اسٹیشن پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے والی ٹیم اور واپڈا اہلکار میں جھگڑا واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کا پر چہ درج نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان شائع 06 فروری 2024 06:43pm
عام انتخابات میں خواتین کا 5 فیصد کوٹہ، عدالت کا الیکشن کمیشن سے جواب طلب الیکشن کمیشن کو خواتین کے کوٹہ سے متعلق درخواست جلد نمٹانے کا حکم دیا جائے، درخواست گزار شائع 06 فروری 2024 06:04pm
موقع ملا تو کچی آبادیوں کو ریگولائز کریں گے، آصفہ کا بڑا اعلان پیپلزپارٹی نے ہر مشکل میں عوام کا ساتھ دیا، رہنماء پیپلزپارٹی شائع 06 فروری 2024 05:43pm
’وزیراعظم بلاول نہیں آصف زرداری بنیں گے‘ 'آزاد امیدواروں کی کثیر تعداد الیکشن کے بعد آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرے گی' شائع 06 فروری 2024 04:44pm
انتخابات کے موقع پر موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی، مرتضیٰ سولنگی کسی جگہ امن و امان کی صورتحال خراب ہوتی ہے تو وہاں کی مقامی انتظامیہ خود جائزہ لے کر فیصلہ کر سکتی ہے، نگراں وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:30pm
بلاول بھٹو کی انتخابی اہلیت الیکشن سے 2 دن قبل سپریم کورٹ میں چیلنج بلاول بھٹو کو تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے سے روکا جائے، استدعا شائع 06 فروری 2024 03:52pm
خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، نصف سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور فوج کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے، صوبائی الیکشن کمشنر شمشاد خان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:33pm
نواز شریف کی ٹوپی کی قیمت سے کتنے ماہ کا راشن آ سکتا ہے! انتخابی جلسے میں پہنا گیا کوٹ ، کیپ سے بھی کئی سو گنا مہنگا ہے شائع 06 فروری 2024 02:41pm
پاک فوج کے دستے پنجاب بھر میں الیکشن ڈیوٹی کیلئے روانہ پاک فوج کے دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہالپور اورگوجرانوالہ گیریژن سے روانہ ہوئے اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:34pm
الیکشن کمیشن نے 2 ترجمان مقرر کر دیے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا شائع 06 فروری 2024 02:13pm
پنجاب کا قومی اسمبلی کا حلقہ جس کے دو علاقے سندھ میں ہیں انتظامی تقاضے پورے کرنے کے باعث دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی شائع 06 فروری 2024 01:25pm
نگراں حکومت نے پولنگ ڈے پر انٹرنیٹ بند کرنے کا عندیہ دے دیا تمام تر قیاس آرائیوں کے باوجود انتخابات پُرامن طریقے سے منعقد ہوں گے، وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:36pm
آسان الیکشن میں اندرون سندھ پی پی کو مشکل مقابلوں کا سامنا جے یو آئی اور جی ڈی اے غیرمتوقع حکمت عملی لے آئے اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 04:57pm