وینزویلا پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ممدانی نیویارک کے میئر نے وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت کر دی شائع 04 جنوری 2026 12:01am
وینزویلا پر حملہ فیصلہ کن تھا، عبوری دور میں امریکا انتظام سنبھالے گا: صدر ٹرمپ امریکی صدر نے نیوزکانفرنس کے دوران نکولس مادورو پر کریمنل چارجز لگانے کا اعلان کیا۔ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 11:32pm
مہنگائی کے خلاف عوام کا غصہ جائز ہے، بدامنی برداشت نہیں: ایرانی سپریم لیڈر مہنگائی اور کرنسی بحران سے عوامی غصہ قابلِ فہم ہے، تاہم اس صورتحال کو ریاست کے دشمن ہوا دے رہے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای شائع 03 جنوری 2026 05:31pm
پرندوں کی ہلاکت، ٹرمپ نے پن چکیاں مضر قرار دے دیں نیوز روم ٹیم نے ٹرمپ کو ٹرول کرتے ہوئے لکھا،'کیا ڈون واقعی نہیں جانتا کہ امریکا کا پرندہ کیسا دِکھتا ہے؟' شائع 03 جنوری 2026 12:14pm
امریکی مداخلت پورے خطے میں افراتفری کا باعث بنے گی: ایران کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل کسی بھی امریکی مداخلت سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوسکتا ہے: ایرانی سینئر عہدیدار شائع 02 جنوری 2026 05:57pm
ایران کے پرامن مظاہرین پر فائرنگ ہوئی تو مداخلت کریں گے: امریکہ کی دھمکی ہم مکمل طور پر تیارہیں اور ایران کے عوام کے دفاع کے لیے کارروائی کی جا سکتی ہے۔ اپ ڈیٹ 02 جنوری 2026 02:56pm
امریکا وینزویلا کے آئل ٹینکر کا تعاقب فوری بند کرے، روس کی وارننگ روس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے اور صورتحال کو مزید کشیدہ بنا سکتی ہے شائع 02 جنوری 2026 09:57am
امریکی حکام ایپسٹین فائلز کے 52 لاکھ صفحات کو کیسے کھنگالیں گے؟ بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین جس کی زندگی اور موت ایک راز بن گئی۔ شائع 01 جنوری 2026 10:55am
امریکہ اور اسرائیل کی حماس کو ہتھیار ڈالنے کے لیے دو ماہ کی حتمی مہلت اگر حماس جلد اپنا اسلحہ ختم نہیں کرتی تو اس کے لیے ”جہنم“ تیار ہے: ٹرمپ شائع 31 دسمبر 2025 12:11pm
ٹرمپ کا 8 جنگیں رکوانے کا دعویٰ کتنا سچ ہے؟ کیا واقعی ٹرمپ اپنے دعوؤں کے مطابق آٹھ جنگیں رکوانے میں کامیاب ہوئے ہیں؟ شائع 30 دسمبر 2025 02:14pm
ٹرمپ کو خطرناک بیماری اور بڑے ملکی سربراہ کی جلاوطنی: 2026 کے لیے شامنوں کی پیش گوئیاں شامنوں کی 2023 میں یوکرائن جنگ کے خاتمے کی پیشگوئی کسی حد تک درست ثابت ہوئی تھی۔ شائع 30 دسمبر 2025 11:36am
نیوکلیئر یا میزائل پروگرام دوبارہ شروع کیا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کی ایران کو پھر دھمکی اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو امریکا اسکی حمایت کرے گا: صدر ٹرمپ شائع 30 دسمبر 2025 12:37am
بھارت میں ’ٹرمپ لینڈ‘ کے نام سے الگ ملک کا معاملہ کیا ہے؟ اس مجوزہ مسیحی ریاست کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے اور اور اس کا نقشہ بھی جاری کردیا گیا ہے شائع 29 دسمبر 2025 07:24pm
صدر ٹرمپ نے ایک اور جنگ رکوانے کا دعویٰ کردیا میں اس کام میں بہت تیز اور فیصلہ ساز ہوں: امریکی صدر کا سوشل میڈیا پر پیغام شائع 28 دسمبر 2025 11:00pm
زیلنسکی اور ٹرمپ کی اہم ملاقات: یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن منصوبے پر بات چیت دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقوں کے مستقبل سمیت کئی بڑے نکات پر اختلافات برقرار ہیں اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 08:18am
روسی کی ’زیلنسکی ٹرمپ ملاقات‘ سے قبل یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں کی بارش یوکرینی حکام کے مطابق روس کے حملے میں کم از کم آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 08:09pm
ایپسٹین سے تعلقات ڈیموکریٹس کے تھے ری پبلکن کے نہیں: ٹرمپ ایپسٹین سے متعلق ایک لاکھ سے زائد اضافی صفحات کی دستاویزات دریافت کی گئی ہیں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 03:02pm
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد جنگ بندی پر اتفاق تھائی لینڈ کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی 3 روز سے جاری مذاکرات کے بعد ہوئی ہے، خبر ایجنسی شائع 27 دسمبر 2025 11:07am
ٹرمپ کی ہٹائی گئی تصویر دوبارہ ایپسٹین فائلز ڈیٹا بیس میں شامل یہ تصویر ایک میز کی کھلی دراز میں رکھی گئی تھی جس میں ٹرمپ مختلف خواتین کے ساتھ دکھائی دیے تھے شائع 22 دسمبر 2025 09:16am
امریکا نے وینزویلا کا تیسرا آئل ٹینکر بھی تحویل میں لے لیا یہ بحری جہاز اس وقت خالی تھا اور وینزویلا واپس جا رہا تھا کہ امریکی حکام نے اسے اپنی تحویل میں لے لیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 10:49am
نیتن یاہو کا متوقع دورہ نیویارک، ممدانی گرفتار کر پائیں گے؟ اس صورتحال کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی نیویارک شہر کا دورہ کریں گے شائع 22 دسمبر 2025 08:37am
ٹرمپ کی تصویر سمیت 16 ایپسٹین فائلز امریکی ویب سائٹ سے غائب صدر ٹرمپ کی تصویر سمیت 16 ایپسٹین فائلز کا غائب ہونا سوشل میڈیا پر بڑی قیاس آرائیوں کو جنم دے دہا ہے شائع 21 دسمبر 2025 10:38am
امریکا کا تائیوان کو 11 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کا اعلان تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودہ انتظامیہ کے تحت دوسرا اعلان ہے شائع 18 دسمبر 2025 09:33pm
امریکا کا تاریخی دفاعی بل منظور، یوکرین اور وینزویلا شقوں پر ٹرمپ کو جھٹکا بل میں یوکرین کے لیے آئندہ دو سال کے دوران 800 ملین ڈالرز کی فوجی امداد کی فراہمی بھی شامل ہے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 09:20am
ٹرمپ کی امن تجاویز پر عمل نہ کیا تو یوکرین مزید علاقے کھو دے گا: پیوٹن اگر مخالف فریق بات چیت سے گریز کرتے رہے تو روس اپنے علاقوں کو فوجی ذرائع سے آزاد کرائے گا، صدر پیوٹن اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 02:35pm
ٹرمپ کی شخصیت شراب کے عادی شخص جیسی ہے: چیف آف اسٹاف ان کی شخصیت شرابی جیسی ضرور ہے مگر میں شراب سے پرہیز کرتا ہوں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 03:51pm
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ رکوادی تھائی لینڈ اور کمبوڈیا چھڑپیں روکنے پر متفق ہوگئے، دونوں ممالک پرانی امن ڈیل پر واپس جانے کو تیار ہیں: صدر ٹرمپ شائع 13 دسمبر 2025 12:42am
حکومتی پالیسیوں پر تنقید، ٹرمپ امریکی نیوز چینل ’سی این این‘ پر برہم سی این این کی ریٹنگز اتنی کم ہے کہ شمار بھی نہیں ہوتیں، امریکی صدرکی وائٹ ہاؤس میں کاروباری شخصیات سے گفتگو شائع 11 دسمبر 2025 08:51am
امریکی عدالت کا لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی روکنے کا حکم نیشنل گارڈ کو کیلی فورنیا کے گورنر کے کنٹرول میں واپس دیا جائے، امریکی ڈسٹرکٹ جج چارلس بریئر کا حکم اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 08:29am