ایران امریکا تعلقات کے 75 برس کی مختصر تاریخ کہانی کا آغاز 16 مارچ 1951 سے ہوتا ہے، جب محمد مصدق ایران کے وزیر اعظم بنے شائع 14 جنوری 2026 09:25am
ایران میں مظاہرے تھم گئے، خطے میں تناؤ برقرار امریکی انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک 1850 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔ شائع 14 جنوری 2026 08:53am
ایران گرفتار مظاہرین کو پھانسی دیتا ہے تو بہت سخت کارروائی کریں گے: ٹرمپ 'موجودہ حالات میں ایران چھوڑ دینا برا خیال نہیں ہوگا': ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو مشورہ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 01:23pm
’احتجاج جاری رکھو، مدد پہنچ رہی ہے‘ ٹرمپ کی ایرانی عوام کو اُکسانے کی کوشش اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پرجاری پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ میں نے ایرانی عہدیداروں سے تمام ملاقاتیں منسوخ کردیں۔ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 09:44pm
’بدترین انسان‘: ہالی ووڈ اداکار مارک رُفالو کی ٹرمپ پر سخت تنقید مارک رُفالو کے بیان نے ہالی وڈ اور سیاست میں ہل چل پیدا کر دی۔ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 11:26am
ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا Hٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں انہوں نے خود کو جنوری 2026 سے وینزویلا کا عبوری صدر لکھا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 05:49pm
ٹرمپ کے ساتھ وہی ہوگا جو فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ ہوا: خامنہ ای مظاہروں میں 114 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ہیں: تسنیم نیوز ایجنسی اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 01:21pm
ایران کی اعلیٰ قیادت مذاکرات کے لیے تیار، اپوزیشن سے بھی رابطے میں ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران امریکی صدر کی سخت وارننگ، فوجی آپشنز زیر غور اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 01:11pm
امریکی فوج نے صدر ٹرمپ کو ایران میں اہداف کی فہرست فراہم کر دی: برطانوی اخبار ایران کی فوجی، سول تنصیبات اور سیکیورٹی سروسز کے ارکان بھی امریکی فوج کے ٹارگٹ پر ہیں: دی ٹیلی گراف شائع 11 جنوری 2026 08:52pm
جلد معاہدہ نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، صدر ٹرمپ کا کیوبا کو انتباہ وینزویلا سے حاصل ہونے والا تیل اور مالی امداد اب کیوبا کو نہیں دی جائے گی، امریکی صدر شائع 11 جنوری 2026 08:14pm
حملہ ہوا تو اسرائیل اور امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران ایران امریکا اور اسرائیل کے خلاف چار محاذوں پر جنگ کی حالت میں ہے: باقر قالیباف اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 04:51pm
’ماچاڈو کا نوبیل امن ایوارڈ ٹرانسفر نہیں ہوسکتا‘: ٹرمپ کی خواہش ادھوری رہ گئی امریکی صدرکئی بار نوبیل امن انعام حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔ شائع 11 جنوری 2026 10:42am
ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے پر غور، امریکی اخبار کا دعویٰ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہفتے کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ شائع 11 جنوری 2026 10:40am
ایران میں لوگ قتل ہوئے تو امریکہ مداخلت کرے گا: ٹرمپ اگر اُنہوں نے ماضی کی طرح اپنے لوگوں کو مارنا شروع کیا تو ہم کارروائی کریں گے، امریکی صدر شائع 10 جنوری 2026 09:06am
ایران: پُرتشدد مظاہروں میں مساجد اور اسپتالوں کو نقصان، ہلاکتیں 217 ہوگئیں پاکستانی سفارت خانے نے ایران میں شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردی اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 12:50pm
غیر ملکی قوتوں کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی ہوگی: خامنہ ای کا قوم سے خطاب بیرونی مفادات کے لیے سرگرم عناصر کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 09:42pm
تجارتی معاہدہ ملتوی ہونے کی وجہ مودی کا ٹرمپ کو کال نہ کرنا تھا، امریکی وزیر تجارت کا دعویٰ رابطے کی کمی کے باعث بات چیت ٹوٹ گئی، بھارتی مصنوعات پر بھاری ٹیرف برقرار شائع 09 جنوری 2026 02:57pm
صدر ٹرمپ وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماچاڈو سے ’ہیلو‘ کہنے کے منتظر وینیزویلا کی تیل کی صنعت امریکی حکمت عملی میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:43am
امریکا برسوں تک وینزویلا کا انتظام سنبھالے رکھے گا: صدر ٹرمپ ہم وینزویلا کی تعمیرِ نو کریں گے: صدر ٹرمپ کا امریکی میڈیا کو تفصیلی انٹرویو اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 03:35pm
چین اور روس ایک ہی طاقت سے خوفزدہ ہیں، وہ ہے نیا امریکا: صدر ٹرمپ میں نے 8 جنگیں رکوائیں لیکن نیٹو کے احمق ناروے نے مجھے نوبیل امن انعام نہیں دیا: امریکی صدر اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 10:12pm
گرین لینڈ کہاں ہے اور امریکا اس پر قبضہ کیوں چاہتا ہے؟ امریکا پہلے بھی گرین لینڈ کو اپنا حصہ بنانے کی خواہش ظاہر کرچکا ہے۔ اس ملک میں آخر ایسا کیا ہے؟ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 12:55pm
”غلطی کی تو فیصلہ کن جواب ہوگا“: ایران کی امریکا کو کھلی دھمکی ٹرمپ کے بیان کے بعد ایران کی مسلح افواج نے کسی بھی دشمنی کا سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا۔ شائع 07 جنوری 2026 05:50pm
ٹرمپ کی دھمکی: ڈنمارک اور گرین لینڈ کی امریکا سے بات چیت کی درخواست حالیہ دنوں میں وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے بعد یورپ اور نیٹو اتحادیوں کے خدشات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 11:25pm
وینزویلا کے بعد گرین لینڈ امریکا کے نشانے پر، فوجی آپشنز پر غور شروع سات یورپی ممالک نے گرین لینڈ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان شائع 07 جنوری 2026 12:14pm
وینزویلا کے تیل سے متعلق ٹرمپ کا نیا منصوبہ وینزویلا کے عبوری حکمران امریکا کو 5 کروڑ بیرل تیل فراہم کریں گے: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 10:42am
مڈٹرم الیکشن نہ جیتے تو میرا مواخذہ ہوگا: ٹرمپ کا ریپبلکنز کو انتباہ ریپبلکنز کو متحد ہو کر انتخابی میدان میں اترنا ہوگا، امریکی صدر کا ایوانِ نمائندگان سے خطاب شائع 06 جنوری 2026 11:50pm
وینزویلا میں رجیم چینج کا چین پر براہِ راست اثر، بیجنگ کے پاس کیا آپشنز ہیں؟ صدر مادورو کی گرفتاری کے بعد چین کو وینزویلا کے ساتھ توانائی اور معدنیات کے معاہدوں کی منسوخی کا خدشہ ہے۔ اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 08:04pm
اختلافات ختم؟ ایلون مسک اور صدر ٹرمپ کی خوشگوار ملاقات، تصویر وائرل صدر کی نجی رہائش گاہ پر ہونے والی ایک نجی تقریب نے سیاسی اور سوشل میڈیا حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی۔ شائع 05 جنوری 2026 09:31am
فرضی گھر، سی آئی اے ایجنٹ اور ایک فیصلہ: مادورو کو پکڑنے کا امریکی آپریشن کیسے ہوا مقصد صرف ایک تھا، مادورو کو زندہ اور کم سے کم وقت میں حراست میں لینا۔ شائع 04 جنوری 2026 09:08am
وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو گرفتاری کے بعد نیویارک پہنچا دیا گیا کولس مادورو کو پیر کی شام تک عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 08:47am