معروف پاکستانی اداکار قوی خان انتقال کر گئے اداکار قوی خان کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ عرصے سے کینیڈا میں زیر علاج تھے۔ شائع 05 مارچ 2023 11:40pm