3 روز سے لاپتہ خاتون اژدھے کے پیٹ سے مل گئی انڈونیشیا کی 45 سالہ فریدہ جمعرات سے لاپتا تھی، شوہر نے اژدہے کو ڈھونڈ نکالا، لاش پر کپڑے بھی سلامت تھے شائع 09 جون 2024 10:46am
ہائی وولٹیج تار کیبل سے ٹکرا گئی، گھر میں لگے ایل سی ڈی میں کرنٹ، 7 سالہ بچہ جاں بحق بچے کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر مقامی اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اپ ڈیٹ 06 جون 2024 10:44am
ریکارڈنگ کے دوران ٹرین کے نیچے آ کر معروف ماڈل ہلاک پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی شائع 27 مئ 2024 12:42pm
سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے، نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے، سینیر اداکار 1940 میں دہلی میں پیدا ہوئے، 1961 سے کریئر شروع کیا شائع 26 مئ 2024 07:26pm
بھارت: گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی سے 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک دھواں 3 کلومیٹر کی دوری تک دکھائی دے رہا تھا، میڈیا رپورٹس اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 12:09am
میمز میں وائرل کتیا کی موت پر سوشل میڈیا صارفین غمزدہ کابوسو نامی کتیا کافی عرصے سے بیمار تھی شائع 25 مئ 2024 03:05pm
والدین کا نومولود کو سخت دھوپ میں رکھنا مہنگا پڑ گیا، بچی جاں بحق واقعے کے بعد اسپتال سے ڈاکٹر فرار شائع 20 مئ 2024 02:38pm
مکڑیاں کھانے والے لڑکی کا چہرہ ہی خوفزدہ ہو گیا 16 سالہ اینیلیزے پراسرار طور پر انتقال کر گئی تھی اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 05:39pm
ماں کی ممتا؟ 3 دن سے مردہ بیٹی کو ماں کھانا کھلاتی رہی ماں اور بیٹی کے حوالے سے خبر وائرل شائع 14 مئ 2024 01:15pm
برطانیہ کا سب سے وزنی شخص سالگرہ سے پہلے ہی چل بسا ڈاکٹرز نے رواں ہفتے موت سے متعلق خبردار کیا تھا شائع 05 مئ 2024 10:50am
درخشاں تھانےمیں ملزم کی ہلاکت ، ایس پی کلفٹن کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ایس پی نیئرکےاہلخانہ،گن مین،ملازمین سب غائب، پولیس کی پڑوسیوں سے پوچھ گچھ شائع 19 اپريل 2024 09:46pm
درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت، ملوث اہلکاروں کا ریمانڈ منظور، ایس پی کلفٹن مفرور ایس پی کلفٹن نے ملزم کو پرائیویٹ جگہ پرتشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کے بعد ملزم کو تھانے میں لاکر ایس ایچ او پر الزام لگا دیا گیا، وکیل ملزم اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 11:34pm
درخشاں تھانےمیں زیرحراست ملزم کی ہلاکت ، ملزم پر تشدد کی تصدیق ہو گئی ملزم معیز کی موت طبعی نہیں ہے،تشدد سے ہلاکت ہوئی، لیڈی سرجن ڈاکٹر سمعیہ شائع 16 اپريل 2024 06:46pm
کراچی میں زیرحراست ملزم کی پراسرارموت، ایس ایچ او درخشاں معطل ملزم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوا،پولیس کا دعویٰ شائع 15 اپريل 2024 11:34pm
3 کشمیریوں کو تشدد سے قتل کرنیوالے بھارتی فوجیوں کو بچانے کی کوششیں ضلع پونچھ کے علاقے سے اٹھائے گئے 8 شہریوں پر بے رحمانہ تشدد کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:08pm
بونیر میں گاڑی کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ایبٹ آباد میں محکمہ جنگلات کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 1 فارسٹ گارڈ جاں بحق اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 10:24pm
ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہونے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج واضح رہے 9 سالہ ماہم 12مارچ کو دوران زچگی جاں بحق ہوئی تھی شائع 28 مارچ 2024 12:18pm
دکی پکنک سے گھر جانے والے دوستوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 نوجوان جاں بحق،2 زخمی گاڑی پہاڑی علاقے میں کھائی میں گری،تمام افراد سیاحتی مقام بغاو گئے تھے شائع 26 مارچ 2024 10:42pm
کراچی میں عطائی لیڈی ڈاکٹر کی غفلت حاملہ خاتون جاں بحق، بچی کو بچا لیا گیا ورثاء حاملہ خاتون کوڈلیوری کے لئے لیڈی ڈاکٹر کے گھر لے گئے تھے اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 06:42pm
بیٹی کی موت پر والدین نے سمدھیوں کے گھر کو آگ لگا دی، ساس سُسر ہلاک بیٹی کے والدین نے سسرالیوں پر قتل کا الزام عائد کیا تھا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 08:41am
فیصل آباد: گٹر کی صفائی کے دوران ہلاک 2 سیور مین کے اہل خانہ کو نوکری دینے کا اعلان مریم نواز نے واسا کے دو سیور مین کی ہلاکت کا نوٹس لےلیا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 03:30am
پتوکی میں خواتین فیکٹری ورکرز کی ریس لگاتی گاڑی الٹ گئی حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 کے قریب خواتین زخمی ہو گئیں اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:08pm
گلشن اقبال میں 6 سالہ ابیان کے مین ہول میں گرنے کے 10 ماہ بعد مقدمہ درج مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کیا گیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:43pm
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق بچوں کی موت ملبے تلے دبنے سے ہوئی شائع 16 مارچ 2024 03:20pm
بھارت کی سڑکوں پر پڑے گڑھے 80 سالہ شخص کو زندگی دے گئے 80 سالہ درشن سنگھ برار کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا تھا، ذرائع شائع 13 جنوری 2024 01:33pm
معروف ہالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں چل بسے اداکار نے دو روز قبل ہی ساحل سمندر کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے معنی خیز کیپشن لکھا تھا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 11:58am
دنیا کا سب سے معمر کتا بوبی چل بسا بوبی کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج تھا اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 12:05pm
صدر اور وزیراعظم کا اداکار قوی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار پاکستان ایک لیجنڈ اداکار سے محروم ہوگیا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 09:10am
معروف پاکستانی اداکار قوی خان انتقال کر گئے اداکار قوی خان کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ عرصے سے کینیڈا میں زیر علاج تھے۔ شائع 05 مارچ 2023 11:40pm