برطانوی ملکہ کے بعد ان کے فلمی کردار ادا کرنیوالی اداکارہ بھی چل بسیں اداکارہ نے فلم دی نیکڈ گن میں ملکہ برطانیہ کا کردار ادا کیا تھا شائع 06 جون 2024 03:17pm
بھارت میں ہیٹ ویو سے انتخابی عملے کے 33 اراکین ہلاک مختلف ریاستوں میں اموات کا سلسلہ جاری ہے شائع 02 جون 2024 11:53pm
رقص کے دوران شخص ہلاک، تماشائی تالیاں بجاتے رہے ویڈیو میں 73 سالہ شخص کو رقص کرتے دیکھا گیا جس کے بعد اچانک زمین پر گر گیا شائع 02 جون 2024 02:57pm
نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ نے سماعت براہ راست دکھانے کی خیبرپختونخوا کی درخواست مسترد کردی بینچ نے جلدی میں فیصلہ نہیں کیا، تمام ججز سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 03:32pm
شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی اوربیٹیوں کو گولیاں مار کرخود کشی کرلی واقعہ شیخوپورہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ غلہ منڈی ٹوکریاں والا بازار میی پیش آیا اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 02:49pm
ایسا داماد چاہیے جو 30 سال قبل مر گیا ہو، والدین کا بیٹی کی شادی کے لیے اخبار میں انوکھا اشتہار اس انوکھی رسم سے متعلق حیرت انگیز معلومات شائع 28 مئ 2024 02:41pm
افریقہ کی وہ جھیل جو جانوروں کو پتھر بنا دیتی ہے موت والی جھیل کے نام سے مقبول اس جھیل میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار بھی ہو چکا ہے شائع 26 مئ 2024 12:34pm
پنجاب میں بیوی سے جھگڑے پر باپ نے 2 کمسن بچیاں نہر میں پھینک یسکیو 1122 نے 8 سالہ بچی کو بچا لیا جبکہ اس کی 10 سالہ بہن ڈوب گئی شائع 25 مئ 2024 11:38pm
راولپنڈی میں کانگو وائرس سے 2 افراد جاں بحق ایک کی حالت تشویشناک ہے، ہسپتال انتظامیہ اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 09:33pm
گوگل نے موت کے بعد بھی ملازمین کیلئے مراعات متعارف کرا دیں گوگل کی جانب سے ملازم کے پہلی بار باپ بننے پر بھی دلچسپ فوائد دیے جاتے ہیں اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 11:44am
80 کلو کا وزن اٹھانے کے مقابلے کے دوران کھلاڑی ہلاک سوشل میڈیا پر پاور لفٹر کی ویڈیو وائرل شائع 23 مئ 2024 11:30am
کنویں میں گری گائے کوبچاتے ہوئے 3 افراد اسی میں گر کر جاں بحق ریسکیو حکام لاشیں کنویں سے نکال کر اسپتال منتقل کردیں اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 04:28pm
ایبٹ آباد میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، 6 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں کا تعلق لیراں گاؤں سے ہے جو نمبل بازار سے خریداری کے بعد واپس گاؤں جارہے تھے شائع 22 مئ 2024 09:00pm
گھر میں بنائے مین ہول میں گر کر 2 افراد جابحق جاں بحق افراد کی شناخت اصغر اور قدیر کے ناموں سے ہوئی ہے، اسسٹنٹ کمشنر سے رپورٹ طلب کرلی۔ شائع 22 مئ 2024 10:05am
موت سے قبل مریضوں کے آخری 3 الفاظ کیا ہوتے ہیں؟ نرس کا انکشاف مریض کو آخری وقت میں لینے اس کے پیارے آتے ہیں اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 12:31pm
خوشاب میں منی ٹرک کھائی میں جا گرنے سے 14 افراد جاں بحق حادثہ کے شکار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 09:07pm
مردہ قرار دیا گیا کم عمر بچہ زندہ کیسے ہو گیا؟ 4 سالہ بچے کو بخار کی شکایت کا سامنا تھا، تاہم والدہ نے توجہ نہ دی شائع 14 مئ 2024 02:53pm
بھارت میں تیز ہوائیں اور بارش: دیو ہیکل بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک، ویڈیو وائرل مصروف سڑک کے ساتھ کچھ مکانات اور ایک پٹرول اسٹیشن پر بل بورڈ گرا، حکام اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 04:42pm
کراچی سے گھریلو ملازمہ کی لاش ملنے کے واقعے کی ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف فاریہ خودکشی سے قبل کس سے فون پر بات کررہی تھی؟ اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 11:34pm
خودکشی یا قتل: ڈیفنس کراچی کے بنگلے میں 16 سالہ ملازمہ کی ہلاکت معمہ بن گئی فریحہ کی لاش پوسٹ مارٹم کےبعد حیدرآباد کے لئے روانہ کردی اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 12:16pm
عالیشان محل میں رہنے والے عرب شہزادوں کی عام سی قبریں، سوشل میڈیا حیرت میں ڈوب گیا عرب شہزادے عام طور پر اپنی طرز زندگی کے باعث وائرل ہو جاتے ہیں اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 11:59am
شکارپور میں ’چوری‘ کا معاملہ: قبائلی گروہوں میں فائرنگ سے 3 افراد قتل پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی شائع 07 مئ 2024 03:10pm
کیا شہد کی مکھیاں انسان کی جان لے سکتی ہیں؟ ماہرین کے مطابق شہد کی مکھی کے متعدد ڈنگ کے باعث مریض موت کے منہ میں تھا اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 03:48pm
سعودی عرب کے معروف شاعر، ادیب، مصنف شہزادہ بدربن عبد المحسن انتقال کرگئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 2019 میں شہزادہ بدربن عبد المحسن کو شاہ عبدالعزیز کے تمغے سے بھی نوازا تھا۔ شائع 04 مئ 2024 10:05pm
سعودی شہزادیوں کی زندگی کتنی آسان اور تکلیف دہ ہے؟ عرب کی معروف شہزادی کو سزائے موت بھی دی جا چکی ہے شائع 04 مئ 2024 10:27am
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی 41 سالہ نرس امریکی اسپتال میں بطور نرس کام کر رہی تھیں شائع 03 مئ 2024 11:25am
افریقہ کے گورنر کی قبر جس پر اے سی بھی لگا ہے قبر میں صوفے، کرسیاں اور لائٹس بھی موجود ہیں اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 04:23pm
40 لاکھ روپے میں مردہ شخص زندہ، جدید ٹیکنالوجی موت کو ہرا سکتی ہے؟ سائنس کی مدد سے موت کا شکار افراد سے بات چیت شائع 17 اپريل 2024 07:15pm
کراچی میں فائرنگ سے خاتون کی موت معمہ بن گئی خاتون کی شناخت نازیہ زوجہ غفار کے نام سے ہوئی ہے اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 03:58pm