پاسپورٹ دفتر کے باہر حادثہ: دو پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گی، ترجمان پولیس شائع 14 ستمبر 2024 08:27am
مغربی بنگال میں ریپ کے لیے سزائے موت کا قانون منظور کولکتہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں 31 سالہ زیر تربیت ڈاکٹر کی خون آلود لاش ملنے کے بعد مغربی بنگال میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں شائع 04 ستمبر 2024 10:01am
کراچی: کچرا کنڈی سے برآمد 12 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کی تصدیق ابتدائی نتائج جنسی تشدد کی نشاندہی کرتے ہیں، پولیس سرجن ڈاکٹرسمیعہ شائع 26 اگست 2024 08:51am
جہلم: گاڑی اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق جاں بحق تینوں افراد کا تعلق ڈھوک پڈھال دینہ سے ہے شائع 24 اگست 2024 10:10am
قصاص کی بات نہیں ہم اپنوں کیلئے انصاف کے طلبگار ہیں، سانحہ کارساز کے اہلخانہ خاتون ڈرائیور سے سفید رنگ کی پراڈو بے قابو ہو کر دیگر گاڑیوں کو روندتی ہوئی موٹر سائیکلوں سے جا ٹکرائی تھی شائع 21 اگست 2024 03:49pm
نوشہرہ میں فجر کی نماز نہ پڑھنے پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس نے افغان مہاجر میوہ گلد کا بیان لے کر فرار ہونے والے ملزم کی تلاش شروع کردی شائع 17 اگست 2024 11:19am
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت پر کے الیکٹرک کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر موجود ہے، عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے شائع 17 اگست 2024 10:14am
معروف بلڈر عبد الرزاق کے بیٹے کی کئی روز پرانی گولیاں لگی لاش بر آمد متوفی نشے کا عادی تھا، گھریلو ناچاقیوں کی بناء پر تنہا بحریہ ٹاؤن میں مقیم تھا، پولیس شائع 08 اگست 2024 09:49pm
منیٰ میں حاجیوں کی جان بچانے پر پاکستانی رضاکار کو بھارت کا خراج تحسین پاکستانی نوجوان نے رواں سال حج کے موقع پر 27 افراد کو ریسکیو کیا تھا شائع 04 اگست 2024 10:35am
سیالکوٹ میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق لاشیں ڈسکہ سول اسپتال منتقل کردی گئیں شائع 25 جولائ 2024 09:00am
موت سے پہلے راجیش کھنہ نے امیتابھ بچن کو کیا کہا تھا راجیش کھنہ سے امیتابھ بچن کی آخری ملاقات موت سے ایک دن قبل ہوئی تھی شائع 23 جولائ 2024 12:50pm
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج، مطالبات کی منظوری کیلئے حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم وزیراعظم حسینہ واجد نے صورتحال بہتر ہونے تک کرفیو ہٹانے سے انکارکردیا شائع 23 جولائ 2024 10:12am
کراچی کے کورنگی کازوے پر کچرا کنڈی سے خاتون اور بچی کی لاشیں برآمد لاشوں پر تشدد کے نشانات ہیں، متوفیان کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی، ریسکیو حکام شائع 23 جولائ 2024 09:59am
پشاور میں شادی کی رات دلہن پر اسرار طور پر جاں بحق، دولہا بے ہوش دلہے کے ہوش میں آنے کے بعد مزید حقائق سامنے آئینگے، پولیس شائع 22 جولائ 2024 04:35pm
لائیو نشریات کے دوران ضرورت سے زیادہ کھانا خاتون کی جان لے گیا خاتون 10 گھنٹے تک بغیر وقفے کے کھانا کھاتی تھی، میڈیا رپورٹ شائع 20 جولائ 2024 05:28pm
ٹریفک حادثے میں بس کے ٹکڑے ہوگئے، 18 ہلاک اتر پردیش کے اناؤ میں لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر ایک ڈبل ڈیکر بس دودھ کے ٹینکر سے ٹکرا گئی. شائع 10 جولائ 2024 09:05am
بچی کو کھیلنے کیلئے لائٹر دینا والدین کو مہنگا پڑ گیا، بیٹی جاں بحق، گھر جل گیا والد کام کے سلسلے گھر سے باہر گیا تھا شائع 05 جولائ 2024 01:05pm
بلوچستان: ضلع آواران میں 5 بہن بھائی بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دے دیا ہے شائع 04 جولائ 2024 03:58pm
جوہی چاؤلہ نے اپنی شادی کے 2 ہزار دعوت نامے منسوخ کیوں کرائے معروف بھارتی اداکارہ جوہی چاؤلہ نے شادی شدہ کاروباری شخصیت سے شادی کی تھی شائع 04 جولائ 2024 02:41pm
کوئٹہ میں یونیورسٹی کی چلتی بس سے گرکر طالبعلم جاں بحق بس میں گنجائش سے زیادہ طالب علم ہونے کی وجہ سے دونوں طالب علم بس کے دروازے پر کھڑے تھے، طالبعلم اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 12:40pm
برطانیہ کے اسپتالوں میں مریضوں کو مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا مریض اپنے آخری وقت میں تنہائی کا شکار ہونے لگے، جس پر نرسز بھی افسردہ ہوگئیں اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 06:48pm
اٹک راولپنڈی روڈ پر ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، ریسکیو اہلکار سمیت 5 جاں بحق مریضہ اور اس کے 3 رشتے دار بھی حادثے میں جاں بحق ہوگئے اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:48am
نیو کراچی میں 3 سالہ بچی آمنہ کی موت طبعی قرار بچی کے جسم پرتازہ چوٹ کے نشانات نہیں، والد نے تصدیق کردی شائع 27 جون 2024 11:11am
خوشاب: مسافر کوچ اور ڈمپرمیں تصادم، 4 جاں بحق، 9 افراد شدید زخمی مسافر کوچ تلوکر سے خوشاب آ رہی تھی شائع 25 جون 2024 04:57pm
قید کے دوران رضا کارانہ طور پر جلاد بننے والا بنگلہ دیشی چل بسا جلاد شاہ جہاں نے اپنے مجرمان کو پھانسی دینے کے اپنے تجربے پر ایک کتاب بھی لکھی تھی شائع 25 جون 2024 12:21pm
حیدر آباد میں دوران آپریشن 17 سالہ لڑکی جاں بحق، ورثا کا احتجاج لڑکی کا سینے کا آپریشن حیدر آباد کے مقامی اسپتال میں جاری تھا اپ ڈیٹ 24 جون 2024 10:05pm
سابق بھارتی فاسٹ بالر عمارت کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی ہے، بھارتی پولیس شائع 20 جون 2024 05:56pm
دریائے سندھ میں پکنگ مناتے ہوئے باپ 2 بچوں سمیت ڈوب گیا بلوچستان: مقامی ڈیم میں دو لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق اپ ڈیٹ 18 جون 2024 10:15pm
دنیا کا وہ ساحل سمندر جہاں صرف ڈھانچے موجود ہیں مقامی طور پر اس جگہ جو دنیا کا آخری کنارہ تصور کیا جاتا ہے شائع 11 جون 2024 03:26pm
ٹنڈو محمد خان: مین ہول کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے 3 خاکروب جاں بحق خاکروب ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے جاں بحق ہوئے شائع 11 جون 2024 11:46am