لائف اسٹائل بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار راج ویر جاوندا حادثے کے 11 دن بعد چل بسے راج ویر نہ صرف ایک کامیاب گلوکار تھے بلکہ انہوں نے اداکاری میں بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ شائع 08 اکتوبر 2025 01:42pm
پاکستان فیصل آباد: 19 سالہ طالبہ کالج کی عمارت سے گر کر جاں بحق طالبہ کے گرنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکیں، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ شائع 25 اگست 2025 12:29pm
لائف اسٹائل عالمی شہرت یافتہ جج فرینک کیپریو کے فیصلے جو کتابوں میں نہیں، دلوں پر درج ہوئے فرینک کیپریو کے فیصلوں اور طرزِ عمل نے انہیں عالمی سطح پر پہچان دلوائی۔ اپ ڈیٹ 23 اگست 2025 03:32am
لائف اسٹائل معروف سوشل میڈیا انفلوئسنر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران پراسرار ہلاکت، مداح غمزدہ رافیل کے سوشل میڈیا پر ایک ملین سے زائد فالوورز تھے، اور خطرناک، انتہا پسندانہ چیلنجز ان کی وجہ شہرت تھی۔ اپ ڈیٹ 21 اگست 2025 03:53pm
دنیا امریکا کے انسان دوست جج فرینک کیپریو 89 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے وہ اپنی زندگی اور فیصلوں کے ذریعے دنیا بھر کے لوگوں کو ہمدردی، درگزر اور نرمی اختیار کرنے کی ترغیب دیتے رہے۔ اپ ڈیٹ 21 اگست 2025 04:10pm
لائف اسٹائل کراچی: کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے کانگو کی علامات میں تیز بخار، پلٹلیٹس کی کمی، جگر کا خراب ہونا اور جسم سے خون کا اخراج شامل ہیں، طبی ماہرین شائع 20 جون 2025 01:59pm
کراچی: سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں عائشہ خان کی لاش گزشتہ روز گلشن اقبال میں فلیٹ سے ملی، پولیس شائع 20 جون 2025 12:05pm
پاکستان شجاع آباد: جگر کا ٹکڑا دے کر والدکی جان بچانے والی بیٹی زندگی کی بازی ہارگئی گمس اسپتال میں جگر کے پیوند کاری کا آپریشن ناکام ہونے کا انکشاف اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 11:12pm
لائف اسٹائل آسکر ایوارڈز کے دوران زمین دہل گئی آسکرز کی چکاچوند اور زلزلے کے جھٹکے شائع 04 مارچ 2025 02:56pm
دنیا جنوبی کوریا میں اسکول ٹیچر نے 8 سالہ بچی کو چاقو کے وار سے قتل کردیا پولیس کو تحقیقات کے دوران تاحال حملے کا مقصد معلوم نہیں چل سکا شائع 11 فروری 2025 01:52pm
دنیا دہلی: بس کے عملے نے کھانا گرانے پر مسافر کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا بھارتی دارالحکومت میں ایک مسافر بس کے عملہ نے کھانا گرا پر ایک شخص کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا... اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 08:13pm
پاکستان شہید ملت بریچ، واٹر ٹینکر نے مزید 2 افراد کی جان لے لی جاں بحق اور زخمی بائیک سواروں کو جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 11:46am
پاکستان من موہن سنگھ کے انتقال پر پورا پاکستانی گاؤں صدمے سے دوچار کیوں؟ گاؤں کے لوگوں کا من موہن سنگھ کیساتھ کیسا جوڈ یا رشتہ ہے جو ان کے انتقال پر ایک جگہ جمع ہوگئے اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2024 01:54pm
دنیا گردن کا مساج کروانے والی گلوکارہ موت کے منہ میں چلی گئی واقعے کی خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی شائع 10 دسمبر 2024 11:38am
پاکستان لڑکے نے تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی، سانگھڑ کی 13 سالہ طالبہ کی خودکشی عمران کھوسو میری بیٹی عروج کو بلیک میل کرتا تھا، والدہ کا بیان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 04:39pm
پاکستان ننگرپارکر میں بیوی سمیت چار بچوں کو زہر دے کر نوجوان کی خودکشی اطلاع ملتے ہی ننگرپارکر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی۔ شائع 30 نومبر 2024 10:10am
پاکستان کمالیہ، سابق یوسی چیئرمین کے گھر سے بیٹی اور بھانجے کی لاشیں برآمد لاشوں کے پاس ایک پستول بھی موجود تھا، پولیس شائع 27 نومبر 2024 06:37pm
پاکستان ضلع کرم، گاڑیوں پر حملے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے مسلح افراد نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔ شائع 25 نومبر 2024 09:56am
پاکستان اے این پی رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے الیاس بلور کی نمازجنازہ کل دوپہر2 بجےادا کی جائے گی شائع 16 نومبر 2024 09:30am
لائف اسٹائل بوسہ دینے سے انکار پر ساتھی ورکر نے نوبیاہتا خاتون کا گلا کھونٹ دیا خاتون دفتر کے ساتھ والی عمارت میں مردہ پائی گئی شائع 14 نومبر 2024 11:02am
پاکستان میرپور خاص میں اجتماعی زیادتی کے بعد 13 سالہ لڑکی کی ہلاکت، دلخراش انکشافات پولیس نے اس کیس میں ماں سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے شائع 01 نومبر 2024 11:11am
پاکستان کامونکی: گھر سے ماں، کمسن بیٹا اور بیٹی کی لاشیں برآمد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا شائع 01 نومبر 2024 09:02am
دنیا بینائی سے محروم معمر جوڑے نے گھر میں بیٹے کی لاش کے ساتھ بے خبری میں چار روز گزار دیے پرامود کی موت ممکنہ طور پر چار سے پانچ دن پہلے نیند کی حالت میں ہوئی شائع 30 اکتوبر 2024 11:40am
پاکستان اسلام آباد پولیس کا افسرگھرکے سامنے قتل واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 10:39am
لائف اسٹائل مُردوں کے ساتھ زندگی گزارنے والا ایک حیرت انگیز قبیلہ دفنائی گئی لاشوں کو بھی تہواروں میں نکال کر تیار کیا جاتا ہے شائع 16 اکتوبر 2024 03:12pm
پاکستان لیجنڈری اداکارعابد کشمیری انتقال کرگئے عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈراموں، سٹیج آور فلموں میں کام کیا۔ شائع 11 اکتوبر 2024 01:43pm
پاکستان کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کے قاتل کیس میں بڑی پیش رفت ملزم نے ٹریفک اہلکار کا اسلحہ چھیننے کی کوشش کی، ہاتھا پائی کے دوران ملزم حسین نے فائرنگ کردی تھی، پولیس شائع 23 ستمبر 2024 12:18pm
پاکستان وزیرِ بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کرگئے سرفراز ڈومکی پی بی 8 سبی سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے شائع 16 ستمبر 2024 11:18am
پاکستان لاہور میں کل ہونے والے میٹرک کے پرچے ملتوی، ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری 17 ستمبر کے پیپرز اب کب ہوں گے، ترجمان لاہور بورڈ نے بتادیا شائع 16 ستمبر 2024 11:16am
پاکستان پاسپورٹ دفتر کے باہر حادثہ: دو پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گی، ترجمان پولیس شائع 14 ستمبر 2024 08:27am