عمران خان کو زہر دینے کے دعوؤں کے بعد بہن علیمہ کا بڑا بیان چیئرمین پی ٹی آئی ٹوٹنے والے نہیں آپ جتنی مرضی آئے ان پر کہانیاں نکال دیں، علیمہ خان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 05:33am
سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا کوئی حساس بات آئی تو پھر دونوں وکلا کی مشاورت سے ان کیمرا دلائل سنیں گے، عدالت اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:29pm
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر فرد جرم کے ساتھ تمام سرکاری گواہان کی طلبی ہوگی، عدالت اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:00pm
عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنےکی درخواست سماعت کیلئے مقرر متفرق درخواست رجسٹرار ہائیکورٹ نے اعتراضات کے ساتھ مقرر کی اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 05:32pm
چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، نوٹیفکیشن جاری پی ٹی آئی نےجیل میں ٹرائل کا وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن مستردکردیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 04:00pm
شیخ رشید کا بھتیجا شیخ شاکر اور ملازم 16 روز بعد گھر پہنچ گئے وکیل نے لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں گھر پہنچنے کی تصدیق کردی شائع 02 اکتوبر 2023 05:01pm
سائفر کیس: خصوصی عدالت کا باقاعدہ ٹرائل کا آغاز، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو پیش ہونے کا حکم عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو پیشی کے نوٹس جاری کردیئے اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 02:11pm
سائفر کیس کی کھلی سماعت سے دیگر ممالک سے تعلق خراب ہوسکتے ہیں، ایف آئی اے کا خدشہ جب فیصلہ پبلک ہوگا تو پھر سماعت اِن کیمرہ کیوں کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:33pm
خیبرپختونخوا میں جنوری کے آخر میں انتخابات مشکل ہیں، فضل الرحمان نگراں حکومت کو کچھ نہیں سمجھتا اس میں نگراں کوئی اور ہوتا ہے، سربراہ جے یو آئی ایف شائع 01 اکتوبر 2023 06:34pm
فردوس عاشق اعوان نے عمران خان پر اسٹیٹ سیکریٹ کے غلط استعمال کا الزام لگادیا عمران خان نے شاید سائفر کو سیاسی رائفل سمجھ کر اپنے پاس رکھا تھا، فردوس عاشق شائع 30 ستمبر 2023 09:47pm
سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار، چالان جمع، اعظم خان گواہ بن گئے اسد عمر کا نام ملزمان کی فہرست سے غائب اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:04pm
اڈیالہ جیل میں کیا ہے؟ عمران خان سے قبل شریف برادران اور پیپلزپارٹی کی قیادت بھی اڈیالہ میں رہ چکی ہے شائع 27 ستمبر 2023 12:21am
سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جج ابو الحسنات ذولقرنین رخصت پر ہیں، عدالتی عملہ شائع 09 ستمبر 2023 09:44am
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی شائع 07 ستمبر 2023 10:05am
عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ ہم اپنے کانگریس کے شراکت داروں کے ساتھ بہت سے معاملات پر مشاورت کرتے ہیں، ویدانت پٹیل شائع 06 ستمبر 2023 08:50am
سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت سننے والے جج رخصت پر چلے گئے ڈیوٹی جج سائفر کیس میں درخواست ضمانت سن سکتا ہے یا نہیں دلائل طلب اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 05:08pm
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان اور پرویز الٰہی کی درخواستیں مقرر، خصوصی عدالت سے بھی پی ٹی آئی مطمئن دونوں درخواستوں پر چار ستمبر کو سماعت ہوگی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:18pm
’آئی ایم ناٹ دلاور آئی ایم دلیر‘، سائفر کیس میں عمران کی درخواست ضمانت پر جج کے ریمارکس سماعت 4 ستمبر تک ملتوی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 04:41pm
سائفر کیس کی اٹک جیل منتقلی کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کو نوٹس جاری شائع 01 ستمبر 2023 03:20pm
سائفرکیس: خصوصی عدالت نےوکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات کی وجہ سے جسمانی ریمانڈ نہیں دیا، خصوصی عدالت اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 01:33pm
عمران خان کو اٹک جیل سے باہر لانے پر حادثہ پیش آسکتا ہے، سائفر کیس میں تحریری فیصلے جاری غیر معمولی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ منظور نہیں کیا جاسکتا، فیصلہ اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 10:11pm
سائفر کیس: نہیں معلوم کارروائی نئے ایکٹ کے تحت ہورہی ہے یا پرانے، نگراں وزیر داخلہ سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر عمران خان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا، سرفراز بگٹی شائع 30 اگست 2023 08:48pm
سائفرکیس کی اٹک جیل منتقلی: عمران خان کی درخواست پرسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی انسداد دہشتگری عدالت کے جج مطلوبہ اہلیت کے معیار پر پورا نہیں اترتے، درخواست اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 10:51am
چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کا روبکار جاری عدالتی عملہ روبکار لے کر اٹک جیل روانہ ہوگیا، ذرائع شائع 30 اگست 2023 05:44pm
سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ نہ ملنے پر قانونی تحفظات ہیں، ذرائع ایف آئی اے شائع 30 اگست 2023 03:46pm
عمران خان کی سزا معطلی کی اصل وجہ سامنے آگئی تحریری فیصلے کے اہم نکات میں انکشاف اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:41am
سائفر کیس عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا سابق وزیراعظم سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:39am