سائفر کیس: مزید دو گواہان کے بیان قلمبند، سماعت جمعے تک ملتوی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود جیل عدالت میں موجود اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 04:38pm
چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی عمران خان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی عمل میں لائی جائےگی شائع 12 نومبر 2023 10:09pm
سائفر کیس میں استغاثہ کے گواہوں کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں پیش ہوئے اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 11:06am
سائفر کیس: شاہ محمود کی ضمانت اور فرد جرم عائد کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے شاہ محمود کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی شائع 08 نومبر 2023 06:09pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پر اعتماد نہیں تو بتادیں، جسٹس میاں گل حسن کا وکیل سے مکالمہ اس کیس کے حوالے سےغلط رپورٹنگ ہوئی ہے، جسٹس میاں گل حسن اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 03:06pm
سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت میں 3 سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند تینوں گواہان کا تعلق وزارت خارجہ سے ہے اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 04:11pm
پاکستان میں کچھ بھی وقت پر نہیں ہوتا، عمران خان الیکشن لڑتے نظر نہیں آرہے، فیصل واوڈا مجھے کورٹ نے بلایا تو پاکستان میں بحران آجائے گا، سینئر سیاستدان شائع 03 نومبر 2023 10:01pm
عمران خان کو بیٹوں سے آن لائن بات کرنے کی خصوصی اجازت مل گئی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہرہفتے بیٹوں سے بات کرانے پر نوٹس جاری کررکھے ہیں شائع 03 نومبر 2023 01:16pm
عمران خان کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی تھی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 01:40pm
’چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑ پائیں گے یہ نظر نہیں آتا‘ ہم ملک بھر میں سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے بلکل تیار ہیں، رہنما ن لیگ رانا احسان افضل شائع 02 نومبر 2023 11:49pm
عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر سماعت سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست خارج کردی تھی اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 12:07pm
سائفر کیس: گواہان کے بیان قلمبند نہ سکے، سماعت آئندہ منگل تک ملتوی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 12:23pm
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 10 وکلاء کو ملاقات کی اجازت مل گئی، نعیم پنجوتھا کا نام خارج سپریڈنٹ جیل نے عمران خان سے پوچھ کر لسٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 10:54pm
عمران خان نے جیل سے مستقبل کی پیشگوئی کردی 24 تاریخ کو عمران خان نے جیل سے جو کہا تھا وہ آج ثابت ہوگیا، بہن شائع 27 اکتوبر 2023 11:25pm
فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی 9 مئی کے واقعات پر پولیس افسران کا اڈیالہ جیل کا دورہ شائع 27 اکتوبر 2023 11:24pm
9 مئی کے راولپنڈی میں مقدمات: پولیس کو عمران اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گجرانوالہ پولیس کی عمران خان سے تفتیش کی درخواست مسترد کردی شائع 27 اکتوبر 2023 07:48pm
سائفر کیس میں عمران خان مزید مشکلات کا شکار، فرد جرم کیخلاف اور ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دینے کی ہدایت اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:32pm
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی نے فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی 23 اکتوبر کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی... شائع 25 اکتوبر 2023 03:22pm
الیکشن کمیشن اڈیالہ جیل جاکےکیس کی سماعت کرے، وزارت داخلہ کی تجویز وزارت داخلہ کیسے ہمیں حکم دے سکتا ہے، الیکشن کمیشن شائع 24 اکتوبر 2023 11:14am
سائفر کیس: عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 23 اکتوبر 2023 10:41pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائیکل ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے باہر روک لی گئی سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل نے سائیکل اندر پہچانے سے انکار کر دیا تھا اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 03:25pm
عمران خان نے سائفر اپنے پاس رکھ کر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا، فرد جرم عائد شاہ محمود قریشی نے چئیرمین پی ٹی آئی کی جرم میں معاونت کی، فرد جرم کا متن اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 03:27pm
سائفرکیس: عمران خان کی جیل میں ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ کل ہوگا اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی شائع 15 اکتوبر 2023 11:47am
عمران خان نے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی وجہ سے مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کردی چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی بھی استدعا کردی اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 09:02pm
سائفرکیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت پیر تک ملتوی اسپیشل پراسکییوٹر رضوان عباسی پیرکو اپنے دلائل جاری رکھیں گے اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 05:32pm
سائفرکیس: فردجرم عائد کرنے کی کارروائی میں کوئی رعایت نہ دینے کا عدالتی اعلان پی ٹی آئی وکلا سماعت روکنے کیلئےکوئی عدالتی حکم سامنے نہیں لاسکے، عدالت اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 11:59am
عدالت نے سائفر کیس میں اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی درخواست یکجا کردی درخواستوں کو ساتھ لگانے کے احکامات جاری کردوں گا، جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 05:10pm
چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم چیلنج کر دیا عمران خان کی 9 اکتوبر کے ٹرائل کورٹ حکم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 06:44pm
پی ٹی آئی کا پشاور میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا اعلان تحریک انصاف نے کنونشن کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو خط لکھ دیا شائع 10 اکتوبر 2023 09:40pm
شوہر کو زہر دیا جاسکتا ہے، بشریٰ بی بی کا دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، بشریٰ بی بی شائع 10 اکتوبر 2023 02:18pm