نو منتخب ممبران قومی اسمبلی نے انسداد تمباکو نوشی اور سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز کی حمایت کردی

نو منتخب ممبران قومی اسمبلی نے انسداد تمباکو نوشی اور سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز کی حمایت کردی

حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگا کر عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے سگریٹ پر ڈیوٹی میں 26 فیصد تک اضافہ کرے، عورت فانڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نعیم احمد مرزا
شائع 04 اپريل 2024 08:27pm