پاکستان لاہور ہائیکورٹ: قانون سازی تک ویپ ڈیلرز کیخلاف کارروائی روک دی گئی لاہور ہائیکورٹ نے ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کے خلاف دائر درخواستیں نمٹا دیں شائع 03 جولائ 2025 12:58pm
کاروبار سکھر اور ملتان میں کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ سگریٹس نذر آتش ملتان میں تلف کی گئی سگریٹس کی مالیت 15 کروڑ روپے سے زائد ہے، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 01:04pm
پاکستان میں زیادہ قیمتوں کی وجہ سے سگریٹ کی کھپت میں نمایاں کمی 'سگریٹ کے تمام زمروں پر موجودہ پریمیم سگریٹ ٹیکس کی شرح لاگو کرنے سے جی ڈی پی کا 0.4 فیصد اضافی حاصل ہو سکتا ہے' شائع 05 جون 2024 08:55pm
تمباکو پر ٹیکس میں اضافے سے پاکستانی معیشت کو فروغ دینے پر آئی ایم ایف کی تعریف تمباکو کی مصنوعات پر زیادہ ٹیکس وں سے حکومت کی آمدنی میں اضافہ ہوسکتا ہے، ملک عمران احمد شائع 04 جون 2024 08:08pm
’حکومت تمباکو ٹیکسیشن بہتر بنا کر آمدنی میں 40 ارب کا اضافہ کر سکتی ہے‘ عمران احمد نے کہا کہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے غیر قانونی مارکیٹ شیئر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے شائع 01 جون 2024 09:21pm
پاکستان روزانہ 1200 بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں، ماہرین تعلیمی اداروں میں الیکٹرانک تمباکو اور نکوٹین مصنوعات کے پھیلاؤ کے اعداد و شمار اور بھی تشویشناک شائع 01 جون 2024 08:51am
کیپٹل کالنگ کی غیر قانونی تجارت کی مذمت، تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ سیگریٹ پر یکساں ٹیکس کی آئی ایم ایف کی تجویز معقول ہے، ڈاکٹر شہزاد شائع 29 مئ 2024 08:14pm
تمبا کو پر ٹیکسز میں اضافہ اسے روکنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، مرتضیٰ سولنگی ٹیکس میں اضافے سے نہ صرف حکومت کو اضافی ریونیو حاصل ہوگا بلکہ صحت پر اٹھنے والے اخراجات میں بھی خاطر خواہ کمی ہو سکے گی، مرتضیٰ سولنگی شائع 28 مئ 2024 08:08pm
پاکستان بجٹ میں سگریٹ پر کتنی ڈیوٹی بڑھانے کا امکان ہے؟ تمباکو مخالف کارکنوں کی طرف سے وزارت صحت کو پیش کی گئی ٹیکس تجویز میں ڈبلیو ایچ او کی سفارشات شامل ہیں شائع 28 مئ 2024 09:42am
’آئندہ بجٹ میں سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ ناگزیر ہے‘ ٹیکس میں اضافے سے غیر قانونی تجارت کو فروغ نہیں ملے گا، تحقیق شائع 27 مئ 2024 10:36pm
زندگی بچانے اور معیشت کی مضبوطی کیلئے تمباکو پر ٹیکسز میں اضافہ ضروری ہے، مرتضی سولنگی سگریٹ کی کم قیمتیں بچوں اور نوجوانوں کی سگریٹ نوشی شروع کرنے کی بڑی وجہ ہیں،سابق وزیر شائع 26 مئ 2024 11:47pm
نوجوانوں اور معیشت کو بچانے کے لیے تمباکو پر ٹیکس بڑھانا ہوگا، مرتضیٰ سولنگی تمباکو اور نکوٹین کی لت نوجوانوں کی صحت کے سنگین مسائل کا سبب بن رہی ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 22 مئ 2024 09:18pm
ڈبلیو ایچ او نے سگریٹ کی غیر قانونی تجارت پر ملٹی نیشنل تمباکو کمپنیوں کے دعوؤں کی تردید کردی پاکستان میں جعلی ٹیکس سٹیمپ والے پیکٹوں کی تعداد 1.9 فیصد اور اسمگل شدہ سگریٹ کی کل کھپت کا 10.7 فیصد ہونے کا انکشاف شائع 21 مئ 2024 06:46pm
سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ نوشی میں 18 فیصد کمی، سی آر ڈی کا دعوی حکومت تمباکو نوشی میں کمی کو برقرار رکھنے کے لیے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ جاری رکھے، ڈائریکٹر سی آر ڈی مریم گل طاہر شائع 21 مئ 2024 04:50pm
اراکین پارلیمان کا کھپت میں کمی کیلئے تمباکو مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ 'قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے' شائع 18 مئ 2024 05:55pm
پاکستانی مارکیٹ میں سگریٹ کی غیر قانونی تجارت کتنی؟ ڈبلیو ایچ او کا ہوشربا انکشاف تمباکو کی کھپت کو کم کرنے کا سب سے موثر طریقہ تمباکو کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے، عالمی ادارہ صحت شائع 17 مئ 2024 03:13pm
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے اداروں کا تمباکو مصنوعات پر مزید 26 فیصد ٹیکسں کا مطالبہ تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کو موثر طریقے سے نافذ کیا جائے، ڈاکٹر خلیل احمد ڈوگر شائع 16 مئ 2024 08:25pm
سگریٹ پر یکساں ٹیکس کے لیے آئی ایم ایف کی سفارشات پر فوری عمل درآمد کیا جائے ، ڈاکٹر محمد زمان سگریٹ مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا ملکی معیشت میں کردار نہ ہونے کے برابر ہے، ڈاکٹر حسن شہزاد شائع 15 مئ 2024 05:18pm
لائف اسٹائل سگریٹ چھوڑنے والے موٹے کیوں ہو جاتے ہیں؟ سگریٹ چھوٹنے کے بعد بھی آپ کی جان نہیں چھوڑتی شائع 14 مئ 2024 07:00am
حکومت سے تمباکو پر ٹیکس میں 37 فیصد اضافے کا مطالبہ وقت آگیا ہے فوائد حاصل کیے جائیں اور تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد کم کی جائے, ملک عمران احمد شائع 13 مئ 2024 10:06pm
سگریٹ اور غیر ضروری اشیاء پر ٹیکس میں اضافہ پاکستانی معیشت کے لیےضروری ہے، آئی ایم ایف آئی ایم ایف رپورٹ میں ٹیکس نظام میں موجودہ مسائل سے نمٹنے کے لیے ساختی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے شائع 11 مئ 2024 12:43am
بچوں کے حقوق اور صحت عامہ کے تحفظ کے لیے تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کا مطالبہ تقریباً 31.6 ملین بالغ (جو کہ بالغ آبادی کا تقریباً 19.9 فیصد ہے) فی الحال تمباکو کا استعمال کرتے ہیں، ملک عمران احمد شائع 09 مئ 2024 10:31pm
سگریٹ جیسی غیر ضروری اشیا پر ٹیکس کو بین الاقوامی معیار کے برابر لایا جائے، آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہ مضبوط، جامع اور پائیدار ترقی پیدا کرنے کے لئے مضبوط میکرو اکنامک پالیسیوں اور ساختی اصلاحات لائی جائیں، آئی ایم ایف شائع 08 مئ 2024 07:36pm
پاکستان میں تمباکو پر عائد ٹیکسز کی شرح ابھی بھی ڈبلیو ایچ او کے رہنما ضوابط سے کم حکومت پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنی پالیسیز کو ڈبلیو ایچ او کی سفارشات کے مطابق استوار کریں، ملک عمران احمد شائع 06 مئ 2024 06:59pm
تمباکو مصنوعات پر ڈیوٹی میں اضافے سے لاکھوں لوگوں کو سگریٹ نوشی چھوڑنے پر مجبور کیا جانا ممکن اس طرح حکومت لاکھوں شہریوں کی جانیں بچانے کے ساتھ ساتھ 37.7 ارب روپے کی اضافی آمدن بھی حاصل کر سکتی ہے شائع 05 مئ 2024 06:41pm
سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی، سروے رپورٹ 11 ارب سے زیادہ سگریٹ کی کھپت میں کمی شائع 04 مئ 2024 10:29pm
سگریٹ پر ٹیکسوں میں اضافے اور خطرات پر آگاہی سے ملک میں فروخت کم ہوگئی پاکستان میں اس وقت سگریٹ پر دو قسم کے درجے میں ٹیکس عائد کیا جاتا ہے شائع 25 اپريل 2024 07:13pm
دس سگریٹ پیک بنانے کی اجازت ملنے سے قومی خزانے کو سالانہ 50 ارب روپے کا نقصان کا خدشہ سماجی کارکنان کی حکومت بچوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کے لیے 10 سگریٹ پیک بنانے کی تجویز مسترد کرنے کی اپیل شائع 23 اپريل 2024 07:44pm
سگریٹ کو ہر حال میں مہنگا کرنے کی ضرورت ہے، ماہرین تعلیم ماہرین تعلیم نے وزیر خزانہ کی تمباکو ٹیکس اصلاحات کو سراہا شائع 22 اپريل 2024 10:10pm
سگریٹ کی کھپت میں کمی کیلئے اس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ضروری ہے، ماہرین صحت پاکستان میں سگریٹ باقی خطے کے مقابلے میں زیادہ سستی ہے، ڈائریکٹر سی آر ڈی امجد قمر شائع 21 اپريل 2024 09:28pm