بجٹ تیاریوں کے معاملے پر حکومت نے اہم اجلاس طلب کر لیے نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 20 مئی کو جبکہ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 26 مئی کو ہوگا اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 11:57pm
ایف بی آر کا 5 سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دینے پر غور حکومت خاص اسکیموں کے تحت تین سال تک پرانی کاریں اور پانچ سال تک پرانے ایس یو ویز کی درآمد کی اجازت دیتی ہے؟ شائع 16 مئ 2025 10:14am
بجٹ 2025 کے لیے آئی ایم ایف نے اپنے مطالبات رکھ دیئے آئندہ وفاقی بجٹ پر حکومت اور آئی ایم ایف کے تکنیکی مذاکرات جاری شائع 15 مئ 2025 11:24am
سستی آن لائن ٹیکسی اور بائیک سروس کے کرائے مہنگے ہونے والے ہیں؟ وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں رائیڈ ہیلنگ سروسز پر سیلز ٹیکس عائد کرنے پر غور شائع 15 مئ 2025 09:40am
بجٹ میں کن شعبوں پر ٹیکس، کسے رعایت: آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات آج شروع ہوں گے آن لائن مذاکرات کے دوران حکومت کی جانب سے بجٹ سے متعلق تجاویز شیئر کی جائیں گی اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:20pm
مالی سال 26-2025 کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ متوقع تاریخ سامنے آ گئی ترقیاتی بجٹ میں 16 فیصد کمی کی گئی ہے اور اس کا حجم 921 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے شائع 09 مئ 2025 05:33pm
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت ملاقات میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو دو ماہ میں صوبوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ شائع 06 مئ 2025 08:45am
مالی سال 26-2025 کا بجٹ: حکومت کا آئی ایم ایف سے مشاورت کا فیصلہ آئندہ مالی سال کے لیے 14 ہزار 200 ارب کا ٹیکس ہدف تجویز کیا گیاہے۔ شائع 05 مئ 2025 03:42pm
بجٹ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کیلئے 2 ہزار ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رواں مالی سال کے دوران 230 منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں شائع 23 اپريل 2025 04:38pm
آئی ایم ایف کا دباؤ: وفاق سے صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ 18ویں ترمیم کے بعد جن ترقیاتی منصوبوں کا اختیار صوبوں کو منتقل ہو چکا، ان پر وفاقی بجٹ سے اخراجات نہیں ہونے چاہئیں، آئی ایم ایف شائع 22 اپريل 2025 02:29pm
آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 159 ارب روپے اضافے کا امکان دفاعی بجٹ 2 ہزار 281 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے، حکومتی ذرائع اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 06:21pm
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کھانے پینے کی متعدد اشیاء پر بھاری ٹیکس کا امکان کئی اشیاء پ؛ریشان کن حد تک مہنگی کرنے کی تجویز شائع 14 اپريل 2025 03:32pm
آئی ایم ایف کی ای وی گاڑیوں پر سبسڈی جبکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بجٹ مذاکرات کا آغاز، پیٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر پانچ روپے کاربن لیوی عائد کرنے کی ابتدائی تجویز اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 01:10pm
آئی ایم ایف وفد اسلام آباد پہنچ گیا؛ نئے بجٹ کی تیاری پر مشاورت، ٹیکس کلیکشن، اخراجات میں کمی اور ترقیاتی اخراجات کا جائزہ لیا جائے گا آئی ایم ایف ٹیم 4 اپریل سے ایک ہفتہ تک پاکستان میں قیام کرے گی اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 04:57pm
آئی ایم ایف کا ایک اور وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت ہوگی معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے قرض کی فراہمی ممکن نہیں ہوگی، ذرائع شائع 27 مارچ 2025 11:54pm
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کا افسران اور ملازمین کا تبادلہ روکنے کا فیصلہ بجٹ کی تیاری کےباعث تبادلوں کا فیصلہ منسوخ کیا گیا شائع 22 مارچ 2025 01:20pm
آئی ایم ایف مذاکرات: جائیداد کی غلط قیمت ظاہر کرنے پر کارروائی ہوگی وزارت خزانہ حکام نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی یقین دہانی کرادی اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 09:38pm
ایف پی سی سی آئی کی بجٹ تجاویز وزارت تجارت کو ارسال، کسٹم ڈیوٹیز میں کمی کی سفارش 5 سال پرانی تعمیراتی مشینری کی درآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کی سفارش شائع 24 فروری 2025 12:31pm