پنجاب کا صوبائی بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا اعلان بجٹ میں تعلیم کے لیے 110 ارب روپے رکھے جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب شائع 08 جون 2025 11:37pm
رواں مالی سال کے اکنامک سروے کو حتمی شکل دے دی گئی رواں مالی سال پاکستان کی معیشت کا حجم انتالیس ارب تیس کروڑ ڈالر بڑھا اپ ڈیٹ 08 جون 2025 01:24pm
آئندہ بجٹ میں تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کے لیے 3 فیصد ڈسپیئرٹی الاؤنس اور گریڈ 17 سے 22 کے افسران کے لیے تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تجویز زیر غور ہے شائع 06 جون 2025 02:44pm
خیبرپختونخوا : آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نافذ نہ کرنے کا اعلان ٹیکس آمدن میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہوا، مشیر خزانہ مزمل اسلم شائع 06 جون 2025 11:33am
نئے وفاقی بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے وفاقی اور صوبائی سطح پر تمام متفقہ اصلاحات پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ شائع 05 جون 2025 09:59pm
نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ نئے بجٹ کا مجموعی حجم گزشتہ سال کی نسبت 1,300 روپے کم ہوگا شائع 04 جون 2025 05:15pm
آئی ایم ایف نے سوشل میڈیا کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی شرط عائد کر دی حکومت سونا، نقدی اور دیگر اثاثوں پر سی وی ٹی عائد کرنے کی خواہش مند تھی تاہم یہ کوشش ناکام ہو گئی اپ ڈیٹ 04 جون 2025 10:27pm
آئی ایم ایف کا بجٹ پر دباؤ، اسٹاف لیول معاہدے کے تحت منظور کرانے کی شرط آئی ایم ایف کی بجٹ ہر صورت جون کے آخر تک پارلیمان سے منظور کرانے کی ہدایت شائع 04 جون 2025 11:05am
قومی اقتصادی کونسل نے 1 ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا مجموعی قومی پیداوار (GDP) کی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 04 جون 2025 09:08pm
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ اجلاس میں بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی شائع 03 جون 2025 07:29pm
بجٹ 2025-26: عوام پر پیٹرولیم کاربن لیوی کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ آئندہ بجٹ میں کاربن لیوی کے نفاذ کے لیے الگ سے کوئی قانون سازی نہیں کی جائے گی، ذرائع شائع 03 جون 2025 01:43pm
فنڈز کے حوالے سے جو اشارے ملے ہیں بہتر ہوتا نہ ہی دیتے، مزمل اسلم اس سال وفاق کو کوئی ترقیاتی بجٹ نہیں ملا، ہم نے 3 ہزار 300 ارب کی ڈیمانڈ کی، مشیر خزانہ کے پی کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 02 جون 2025 05:42pm
سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 100 ارب روپے کی کمی ہے، احسن اقبال 250 ارب بلوچستان کو ملیں گے، وزیر منصوبہ بندی کا منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کے سالانہ اجلاس سے خطاب اپ ڈیٹ 02 جون 2025 05:39pm
بجٹ 2025-26: مقامی طور پر تیار گاڑیوں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان بجٹ 2025-26: 850 سی سی تک کی مقامی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کی تجویز شائع 02 جون 2025 11:30am
نیا بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے، مذاکرات کا نیا دور آئندہ دو روز میں متوقع 30 مئی کو ہونے والے اجلاس میں بجٹ امور پر کوئی حتمی نتیجہ نہیں نکل سکا، ذرائع شائع 02 جون 2025 11:10am
بجٹ 2025-26: تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف اور سرکاری ملازمین کو خوشخبری ملنے کا امکان آئی ایم ایف نے ریلیف دینے کے بدلے متبادل ریونیو پلان کی شرط عائد کردی شائع 01 جون 2025 03:40pm
نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دُگنا کرنے کی تجویز یکم جولائی 2025 سے نان فائلر کی کیٹیگری ختم کرنے پر غور، ایسے افراد کسی قسم کا مالیاتی لین دین نہیں کر سکیں گے اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 12:22pm
آئندہ مالی سال ترقیاتی بجٹ کیلئے ایک ہزار ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان مختلف شعبوں میں اہم ترقیاتی منصوبوں کے لیے خطیر رقوم مختص کرنے کی تجاویز زیر غور شائع 30 مئ 2025 07:21pm
تنخواہ دار طبقے کے لیے بجٹ میں ریلیف کی تیاری، انکم ٹیکس میں کمی کی تجویز ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پرانکم ٹیکس 2.5 فیصد تک کرنے اور سرکاری ملازمین کیلئےتنخواہوں میں اضافے کی تجویز زیر غور اپ ڈیٹ 30 مئ 2025 12:37pm
وزارت خزانہ نے نئے بجٹ سے قبل ہی مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی شائع 29 مئ 2025 09:01pm
پنجاب کا ترقیاتی بجٹ ایک ہزار سے 1100 ارب کے درمیان جانے کا امکان ترقیاتی بجٹ کی تیاری کیلئے صدر ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس شائع 27 مئ 2025 05:27pm
خیبرپختونخوا پولیس کا بجٹ تین گنا بڑھانے کا مطالبہ، 20 ارب کی ڈیمانڈ پولیس بجٹ میں جدید ہتھیار، تھرمل گنز، بکتربند گاڑیاں، آئی ٹی ساز و سامان اور ضم اضلاع میں پولیس انفراسٹرکچر کی بہتری شامل ہے۔ شائع 27 مئ 2025 12:37pm
آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان بجٹ پر ڈیڈ لاک برقرار وفاقی ترقیاتی پروگرام اور دیگراہداف پرآئی ایم ایف کااعتراض، 500 سے زائد جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات وزارت منصوبہ بندی سے طلب کر لی گئیں۔ شائع 26 مئ 2025 11:57am
بجٹ 2025-26: قبائلی اضلاع میں تیار شدہ اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ ایف بی آر نے اس حوالے سے ضروری قانونی ترامیم کا مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا شائع 26 مئ 2025 11:54am
پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے گروتھ بجٹ لانے کا مطالبہ بجٹ میں ریونیو اہداف پورا کرنے کے بجائے معاشی استحکام کو ترجیح دی جائے، پاکستان بزنس فورم شائع 25 مئ 2025 05:29pm
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل اس سے قبل وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کی تاریخ 2جون دی گئی تھی اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 08:25pm
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا دفاعی بجٹ کو ملکی ضروریات کے مطابق بڑھایا جائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 01:31pm
سینیٹ اجلاس: دفاعی بجٹ میں دو سے تین گنا اضافے کی تجویز، خضدار واقعے کی مذمتی قرارداد منظور خضدار کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، یہ بہت اہم معاملہ ہے، حکومت اسے سنجیدگی سے ڈیل کر رہی ہے، اسحاق ڈار کا پالیسی بیان اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 07:46pm
نئے بجٹ سے متعلق مذاکرات: حکومت کی آئی ایم ایف کو نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی یقین دہانی بجٹ سے متعلق مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں حکومت سالانہ 10 سے 12 لاکھ تنخواہ لینے والوں کو ٹیکس فری کرنے کوشش کرے گی، شائع 19 مئ 2025 04:49pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ 26-2025 پر اہم اہداف طے پا گئے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 17,600 ارب سے تجاوز کرنے کا امکان ہے اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 06:07pm