بلوچستان کا 1028 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز
فنڈز کا 100 فیصد استعمال کیا، کفایت شعاری سے 14 ارب روپے کی بچت کی، غیرضروری 6 ہزار آسامیاں ختم کیں، وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.