قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ اجلاس میں بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی شائع 03 جون 2025 07:29pm
وفاقی بجٹ 2025-26 کی تیاریاں مکمل، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب سینیٹ کے اجلاس میں اسی روز بجٹ کی کاپیاں ٹیبل کی جائیں گی اپ ڈیٹ 03 جون 2025 03:45pm
بجٹ 2025-26: عوام پر پیٹرولیم کاربن لیوی کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ آئندہ بجٹ میں کاربن لیوی کے نفاذ کے لیے الگ سے کوئی قانون سازی نہیں کی جائے گی، ذرائع شائع 03 جون 2025 01:43pm
تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا ریلیف: آئی ایم ایف انکم ٹیکس کی شرح میں کمی پر آمادہ ماہانہ 83 ہزار روپے تنخواہ تک ٹیکس فری کرنے پر اتفاق ہو گیا، ذرائع شائع 03 جون 2025 01:30pm
بجٹ 2025-26: مقامی طور پر تیار گاڑیوں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان بجٹ 2025-26: 850 سی سی تک کی مقامی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کی تجویز شائع 02 جون 2025 11:30am
نیا بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے، مذاکرات کا نیا دور آئندہ دو روز میں متوقع 30 مئی کو ہونے والے اجلاس میں بجٹ امور پر کوئی حتمی نتیجہ نہیں نکل سکا، ذرائع شائع 02 جون 2025 11:10am
آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر بجلی، گیس، اور پانی کی فراہمی کا شعبہ 3.5فیصد ترقی کرے گا، تجویز شائع 02 جون 2025 10:59am
بجٹ 2025-26: تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف اور سرکاری ملازمین کو خوشخبری ملنے کا امکان آئی ایم ایف نے ریلیف دینے کے بدلے متبادل ریونیو پلان کی شرط عائد کردی شائع 01 جون 2025 03:40pm
نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دُگنا کرنے کی تجویز یکم جولائی 2025 سے نان فائلر کی کیٹیگری ختم کرنے پر غور، ایسے افراد کسی قسم کا مالیاتی لین دین نہیں کر سکیں گے اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 12:22pm
آئندہ مالی سال ترقیاتی بجٹ کیلئے ایک ہزار ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان مختلف شعبوں میں اہم ترقیاتی منصوبوں کے لیے خطیر رقوم مختص کرنے کی تجاویز زیر غور شائع 30 مئ 2025 07:21pm
بجٹ 2025-26: یوٹیوبرز اور فری لانسرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز زیر غور وفاقی بجٹ میں یوٹیوبرز، فری لانسرز اور وی لاگرز پر نئے ٹیکس سے تقریباً 500 سے 600 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کرنے کی توقع ہے شائع 30 مئ 2025 06:35pm
وفاقی ترقیاتی بجٹ 26-2025: اے پی سی سی اجلاس 2 جون کو طلب اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کی منظوری دی جائے گی شائع 30 مئ 2025 12:01pm
وزارت خزانہ نے نئے بجٹ سے قبل ہی مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی شائع 29 مئ 2025 09:01pm
وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کی تاریخ میں دوسری بار تبدیلی کا امکان وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 یا 13 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 03:42pm
پنجاب کا ترقیاتی بجٹ ایک ہزار سے 1100 ارب کے درمیان جانے کا امکان ترقیاتی بجٹ کی تیاری کیلئے صدر ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس شائع 27 مئ 2025 05:27pm
بجٹ 2025-26: قبائلی اضلاع میں تیار شدہ اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ ایف بی آر نے اس حوالے سے ضروری قانونی ترامیم کا مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا شائع 26 مئ 2025 11:54am
پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے گروتھ بجٹ لانے کا مطالبہ بجٹ میں ریونیو اہداف پورا کرنے کے بجائے معاشی استحکام کو ترجیح دی جائے، پاکستان بزنس فورم شائع 25 مئ 2025 05:29pm
آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو پانچ سے سات فیصد ہدف میں لانے پر زور، مذاکرات کا اعلامیہ جاری آئی ایم ایف اور پاکستان میں بجٹ اہداف اور تجاویز پر مکمل اتفاق نہ ہوسکا اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 12:05pm
سینیٹ اجلاس: دفاعی بجٹ میں دو سے تین گنا اضافے کی تجویز، خضدار واقعے کی مذمتی قرارداد منظور خضدار کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، یہ بہت اہم معاملہ ہے، حکومت اسے سنجیدگی سے ڈیل کر رہی ہے، اسحاق ڈار کا پالیسی بیان اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 07:46pm
درآمدی گاڑیاں سستی، مقامی آٹو انڈسٹری خطرے میں؟ درآمدی گاڑیوں پر پابندیاں نرم کی گئیں تو مقامی آٹو انڈسٹری شدید متاثر ہوگی، مقامی آٹو مینوفیکچررز شائع 21 مئ 2025 09:36am
بجٹ 26-2025 میں گاڑیاں سستی ہونے کا امکان استعمال شدہ گاڑیاں امپورٹ کرنے پرجولائی تک قانون سازی مکمل کی جائے، آئی ایم ایف اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 11:59am
نئے بجٹ سے متعلق مذاکرات: حکومت کی آئی ایم ایف کو نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی یقین دہانی بجٹ سے متعلق مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں حکومت سالانہ 10 سے 12 لاکھ تنخواہ لینے والوں کو ٹیکس فری کرنے کوشش کرے گی، شائع 19 مئ 2025 04:49pm
بجٹ 2025 کے لیے آئی ایم ایف نے اپنے مطالبات رکھ دیئے آئندہ وفاقی بجٹ پر حکومت اور آئی ایم ایف کے تکنیکی مذاکرات جاری شائع 15 مئ 2025 11:24am