وفاقی بجٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی، اشیا خورونوش اور روزمرہ استعمال کی چیزوں پر بھاری ٹیکس ماہرین معاشیات کے مطابق یہ بجٹ عام آدمی پر براہ راست اثر ڈالے گا اپ ڈیٹ 11 جون 2025 05:54pm
وفاقی بجٹ: تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، انکم ٹیکس میں کمی، پراپرٹی پر ریلیف اور سولر پینل پر ٹیکس عائد وزیر خزانہ نے 17 ہزار 573 ارب روپے حجم کا ٹیکسوں سے بھرا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا اپ ڈیٹ 11 جون 2025 08:07am
کراچی کے تاجروں اور صنعتکاروں نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا کراچی کے تاجروں نے بجٹ کو اونٹ کے منہ میں زیرہ دینے کے مترادف قرار دے دیا اپ ڈیٹ 10 جون 2025 11:50pm
پی ٹی آئی کے مرکزی اور پارلیمانی رہنماؤں نے وفاقی بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کردیا یہ بجٹ غریب سے روٹی چھیننے اور امیر کو مزید نوازنے کی دستاویز ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 10 جون 2025 10:52pm
وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے دباؤ کا نتیجہ، زراعت و صنعت نظرانداز، ماہرینِ معیشت کا ردِ عمل سابق وزیر خزانہ اور ماہرِ معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نے وفاقی بجٹ کو آئی ایم ایف کے دباؤ کا نتیجہ قرار دے دیا شائع 10 جون 2025 10:49pm
دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کی تجویز رواں مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ کی مد میں 2122 ارب روپے مختص کیے گئے شائع 10 جون 2025 10:32pm
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے ضم شدہ اضلاع کو حاصل ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ گرانٹس کی مد میں1928ارب روپے مختص، بجٹ تجاویز شائع 10 جون 2025 10:23pm
ڈیری مصنوعات کی مشینری، میڈیکل اور سرجیکل آلات بھی مہنگے وفاقی بجٹ میں ڈیری، میڈیکل، سرجیکل اور جم کی مشینری سمیت متعدد اشیاء پر 2 سے 5 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 10 جون 2025 11:47pm
بجٹ 26-2025: سپریم کورٹ کے اخراجات کیلئے 6 ارب 64 کروڑ روپے مختص ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز پر 3 ارب 26 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے جائیں گے شائع 10 جون 2025 09:52pm
پی ٹی آئی کا کا بجٹ اجلاس میں شور شرابا، ڈیسک بجائے، بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں حکومت نجکاری کر پائی، نہ عوام کو ریلیف دیا، بیرسٹر گوہر شائع 10 جون 2025 09:47pm
سینٹ میں بھی مالی سال 2025-26 کا فنانس بل پیش، اپوزیشن کا شدید احتجاج کمیٹی کو 10 روز میں سفارشات جمع کرانے کی ہدایت، ممبران اپنی تجاویز کمیٹی کو تین روز میں جمع کرائیں، چیئرمین شائع 10 جون 2025 09:44pm
وفاقی بجٹ میں 10 وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی منظوری 6 ڈویژنز کو ضم کرکے 3 بنا دی گئی ہیں شائع 10 جون 2025 09:29pm
آن لائن خریداری پر اب کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بجٹ دستاویز میں بتا دیا گیا آن لائن کاروبار اور کوریئر سروس والوں کے لیے بری خبر شائع 10 جون 2025 08:47pm
کمرشل جائیدادوں، پلاٹس اور گھروں کی منتقلی پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم نئے بجٹ میں سالانہ 20کروڑ سے 50 کروڑ روپے آمدنی پر سپر ٹیکس میں 0.5 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے شائع 10 جون 2025 08:33pm
850 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز بجٹ میں غیر رجسٹرڈ کاروبار کے خلاف سخت اقدامات کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ شائع 10 جون 2025 08:25pm
نئے بجٹ میں حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں ریلیف دینے کا اعلان تنخواہ دار افراد کیلئے تمام ٹیکس سلیبز میں نمایاں کمی کی گئی ہے تاکہ ان پر مالی بوجھ کم کیا جا سکے، وزیر خزانہ شائع 10 جون 2025 08:11pm
شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کرنے کی تجویز وفاقی حکومت کی جانب سے کی گئی پنشن اصلاحات بجٹ 26-2025 میں سامنے آگئیں شائع 10 جون 2025 08:04pm
سولر پینلز کی درآمد پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ وزیرخزانہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کا اعلان کیا اور دیگر شعبوں میں ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا شائع 10 جون 2025 07:57pm
پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان کاربن لیوی مالی سال 27-2026 میں بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کر دی جائے گی، وزیر خزانہ کا بجٹ تقریر میں خطاب شائع 10 جون 2025 07:55pm
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کی تجویز مسترد حکومت نہ نجکاری کرپائی، نہ عوام کو ریلیف دیا اور نہ غربت کا خاتمہ ہوا، بیرسٹر گوہر شائع 10 جون 2025 04:51pm
وفاقی بجٹ : کراچی بلک واٹر سپلائی منصوبے کیلئے 8 ارب 20 کروڑ مختص کرنے کی تجویز کراچی انڈسٹریل ایریا کی سڑکوں کےلئے 2.5ارب روپے مختص،دستاویز شائع 10 جون 2025 03:41pm
’بجٹ عوامی ہوگا یا آئی ایم ایف کا؟‘ سوال پر بلال کیانی کا دلچسپ جواب وفاقی کابینہ اجلاس سے قبل اراکین کی میڈیا سے مختصر گفتگو شائع 10 جون 2025 03:14pm
بھارت کا بڑھتا ہوا دفاعی بجٹ اور پاکستان کی دفاعی ضروریات پاکستان کیلئے دفاعی بجٹ میں اضافی کیوں ناگزیر ہے؟ شائع 10 جون 2025 02:57pm
سالانہ ترقیاتی پلان کے اہم معاشی اہداف طے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2.1 ارب ڈالر مقرر تجارتی خسارہ 29.92 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ شائع 10 جون 2025 01:42pm
سرمایہ کاروں کی بجٹ سے امیدیں، انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 22 ہزار 600 کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا بینکنگ، فرٹیلائزر، آئل اینڈ گیس، ریفائنری، اور ٹیلی کام جیسے اہم شعبوں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی اپ ڈیٹ 10 جون 2025 04:07pm
مالی سال 26-2025 کا سالانہ پلان آج نیوز کو موصول، بجٹ میں کس کو کتنا دیا جائے گا؟ آئندہ مالی سال کا جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 10 جون 2025 02:48pm
بجٹ 26-2025 آئندہ مالی سال کی قرض وصولیوں کے لیے پلان تیار آئندہ مالی سال کے دوران 25 ارب ڈالر سے زائد غیرملکی قرض و امداد کا تخمینہ لگایا گیا ہے شائع 10 جون 2025 11:24am
بجٹ 2025-26: پیٹرولیم مصنوعات، فری لانسرز، یوٹیوبرز نشانے پر، بڑی کمپنیوں کیلئے ریلیف متوقع نان فائلرز کے لیے جی ایس ٹی کی شرح 18 سے بڑھا کر 20 فیصد کیے جانے کا امکان شائع 10 جون 2025 11:08am
وزیراعظم کی زیرصدارت معاشی ٹیم کا اہم اجلاس اجلاس میں آئندہ بجٹ کے اہداف، محصولات اور دیگر اہم تجاویز پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی اپ ڈیٹ 10 جون 2025 01:50pm
بجٹ 26-2025: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا ؟ فیصلہ ہو گیا آرمڈ فورسزکیلئے کنٹری بیوٹری پینشن اسکیم سے مستثنیٰ دئیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 10 جون 2025 01:54pm