پاکستان سندھ کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری، تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 09 جولائ 2025 05:48pm
کاروبار وفاقی بجٹ کے بعد پاک سوزوکی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا نئے ٹیکسز کی روشنی میں ئی قیمتوں کا نفاذ بھی کردیا گیا شائع 03 جولائ 2025 10:00am
پاکستان پنجاب اسمبلی: بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے 10 اپوزیشن ارکان پر بھاری جرمانہ عائد فیصلہ ویڈیو شواہد کی بنیاد پر کیا گیا ہے، جس میں واضح طور پر اراکین کو اسمبلی کے فرنیچر، کاغذات اور دیگر املاک کو نقصان پہنچاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، اسپیکر شائع 28 جون 2025 02:17pm
پاکستان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ کثرت رائے سے منظور میں یقین دہانی کراتا ہوں کہ کراچی والوں سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے، مرتضیٰ وہاب شائع 26 جون 2025 08:25pm
پاکستان قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کا بجٹ شق وار منظور، اپوزیشن کی تمام تحاریک مسترد پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لٹر کاربن لیوی عائد، 5 کروڑ سے زائد ٹیکس فراڈ پر گرفتاریاں ہوں گی اپ ڈیٹ 26 جون 2025 06:54pm
پاکستان ہمارے تمام مطالبات مان لیے گئے، بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں، بلاول بھٹو حکومت نے بی آئی ایس پی کے بجٹ میں اضافہ کیا، پی ٹی آئی نے ہر بجٹ میں کمی کی، قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 26 جون 2025 05:54pm
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت میں نئے وزراء شامل کیے جارہے ہیں، بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی نے ملاقات کے دوران جو تجاویز دی وہ بجٹ میں شامل ہیں ، مشیراطلاعات خیبر پختونخوا شائع 26 جون 2025 01:17pm
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی اجلاس: بلاول کی اراکین کو مالیاتی بل کے حق میں ووٹ دینے کی ہدایت وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کی ٹیم سے مشاورت کی اور بجٹ سے متعلق ہمارے تحفظات کو دور کیا، شازیہ مری شائع 26 جون 2025 12:22pm
پاکستان اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ضم اضلاع اور بجٹ امور پر اہم مشاورت رانا ثنا اللہ نے اپوزیشن کو حکومت کی طرف سے معاملات کو حل کرنے کی یقین دہانی کرادی شائع 25 جون 2025 08:13pm
پاکستان ٹیکس نظام انصاف پر مبنی نہیں، بجٹ نے ثابت کردیا یہ سسٹم نہیں چل سکتا، شاہد خاقان عباسی 44 فیصد عوام غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، بجلی گیس مہنگی کردی گئی، سابق وزیراعظم شائع 25 جون 2025 05:52pm
پاکستان سندھ اسمبلی سے 34 کھرب 50 ارب روپے سے زائد کا بجٹ منظور اپوزیشن کی 2 ہزار سے زائد کٹوتی کی تحاریک مسترد، عدلیہ ملازمین کے الاؤنس پر کٹوتی کی تحریک منظور شائع 25 جون 2025 05:31pm
پاکستان بلوچستان اسمبلی نے 8 کھرب 96 ارب روپے سے زائد کا بجٹ منظور کر لیا 53 مطالبات غیر ترقیاتی اور 41 مطالبات ترقیاتی اخراجات کے لیے پیش کیے گئے، صوبائی وزیر خزانہ شائع 25 جون 2025 03:00pm
پاکستان سندھ اسمبلی نے 156 ارب روپے مالیت کے ضمنی بجٹ 2025-26 کی منظوری دے دی اپوزیش کی کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد کردی گئیں شائع 24 جون 2025 09:01pm
پاکستان بلدیہ عظمیٰ کراچی میں بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کا احتجاج، شور شرابا اپوزیشن ارکان کی جانب سے میئر کراچی کی تقریر کے دوران جھوٹ بولتا ہے کے نعروں کی گونج شائع 24 جون 2025 06:04pm
پاکستان عمران خان آج کہے تو فوری طور پر حکومت ختم کردوں گا، علی امین گنڈا پور یہ چاہتے ہیں عمران خان سے ملاقات ہو نہ بجٹ پاس ہو، خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب شائع 23 جون 2025 07:15pm
پاکستان جلد سندھ میں کم سے کم تنخواہ بیالیس ہزار ہوگی, وزیراعلیٰ سندھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافہ کیا، مراد علی شاہ اپ ڈیٹ 24 جون 2025 08:32am
پاکستان بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کی طرف سے بجٹ کی حمایت کا اعلان کردیا ایرانی نیوکلئیر تنصیبات پر حملے میں کوئی لیکیج ہوتی تو پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کو بھگتنا پڑتا، بلاول ہوتا اپ ڈیٹ 23 جون 2025 01:30pm
کاروبار بلدیہ عظمیٰ کراچی کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ تیار کرلیا گیا میئر کراچی کی جانب سے 24 جون کو پیش کیا جائے گا شائع 22 جون 2025 03:17pm
پاکستان سینیٹ سے بجٹ سفارشات کثرت رائے سے منظور فنانس کمیٹی کی پچاس فیصد سفارشات کو فنانس بل کا حصہ بنائیں گے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 21 جون 2025 05:52pm
پاکستان پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس: اپوزیشن لیڈر کا حکومت پر مائیک توڑنے کا الزام ان کے ذہنوں میں بانی پی ٹی آئی کا خوف ہے، اسی خوف نے ان سے یہ حرکت کروائی: ملک احمد خان بھچر شائع 19 جون 2025 04:10pm
پاکستان آزاد کشمیر کا بجٹ اجلاس: 3 کھرب 10 ارب سے زائد کا بجٹ پیش بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے ایوان کے دروازے بند کر کے احتجاج کیا اور دھرنا دیا شائع 18 جون 2025 01:38pm
پاکستان بلوچستان کا 1028 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز فنڈز کا 100 فیصد استعمال کیا، کفایت شعاری سے 14 ارب روپے کی بچت کی، غیرضروری 6 ہزار آسامیاں ختم کیں، وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی شائع 17 جون 2025 09:25pm
پاکستان وفاقی بجٹ میں عام آدمی کی فلاح و بہبود کو ترجیح دی جائے، صدر کی وزیراعظم سے گفتگو صدرِ علی زرداری سے وزیرِاعظم شہبازشریف کی ملاقات، ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو شائع 17 جون 2025 08:45pm
پاکستان بجٹ میں اپوزیشن کی تجاویز شامل کی جائیں، سینیٹ کی منظوری کے بغیر فنانس بل غیر آئینی ہوگا: بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کا سالانہ بائیس لاکھ روپے آمدن والوں کے لیے انکم ٹیکس میں چھوٹ دینے کا مطالبہ شائع 17 جون 2025 03:22pm
پاکستان خیبرپختونخوا کےبجٹ میں عوام پر نیا بوجھ ، شادی ہالز پر 50 ہزار کا نیا ٹیکس تجویز نئے ٹیکس سے ہمارے کاروبار کو مزید دھچکا لگے گا، شادی ہال مالک شائع 17 جون 2025 02:06pm
پاکستان بلوچستان کابینہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی باقاعدہ منظوری دے دی بجٹ میں تعلیم کیلئے125 ارب، صحت کیلئے71ارب روپےرکھنےکی تجویز دی گئی ہے اپ ڈیٹ 17 جون 2025 05:28pm
پاکستان سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے بجٹ کو ”امیر پرور“ اور ”غریب کش“ قرار دے دیا اپوزیشن کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید، معاشی مشکلات، قومی پالیسیوں اور پارلیمانی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار شائع 16 جون 2025 08:39pm
پاکستان وفاقی بجٹ پر حکومتی اراکین بھی ناخوش، سینیٹر عرفان صدیقی کا تعلیمی فنڈز میں اضافے کا مطالبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں گزشتہ پانچ سالوں سے کوئی اضافہ نہیں ہوا جو انتہائی تشویشناک ہے، سینیٹر عرفان صدیقی شائع 16 جون 2025 03:11pm
پاکستان پنجاب کا عوامی بجٹ، زیرو ٹیکس، تاریخی ترقیاتی فنڈ، مریم نواز کا بڑا اعلان پنجاب میں سرکاری ملازمین کو کارکردگی کی بنیاد پر ایڈیشنل پرفارمنس بونس دینے پر غور شائع 16 جون 2025 03:03pm
پاکستان فنانس بل پر تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے، بجٹ پر حکومت کو دباؤ میں لینے کا فیصلہ راجہ پرویز اشرف کی اسد قیصر کی پیشکش کو سنجیدگی سے لینے کی یقین دہانی شائع 16 جون 2025 01:51pm