آئندہ مالی سال کیلئے معاشی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد مقرر دفاع کے ترقیاتی بجٹ میں 66 فیصد اضافہ کیا گیا ، بجٹ دستاویز شائع 12 جون 2024 04:04pm
آئندہ مالی سال میں پاور سیکٹر کے 19 منصوبے مکمل ہونے کا تخمینہ 1 ہزار 962 میگاواٹ بجلی سسٹم میں آئےگی، وسط 2025 تک سولر سے بجلی کی پیداوار 782 میگاواٹ ہو جائے گی اپ ڈیٹ 12 جون 2024 03:49pm
سنی اتحاد کونسل کا بجٹ اجلاس میں شور شرابا، بجٹ تقاریر کی کاپیاں پھاڑ دیں اسپیکر نے سکیورٹی اسٹاف کو ایوان میں بلایا اپ ڈیٹ 12 جون 2024 08:29pm
وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان، ن لیگ کی پیپلزپارٹی کو پھر شامل ہونے کی دعوت حکومت کا اتحادی جماعتوں سے مزید وزراء کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ شائع 12 جون 2024 02:59pm
آئندہ مالی سال کیلئے 1400 ارب کا وفاقی ترقیاتی بجٹ وفاقی وزارتوں کا مجموعی بجٹ 1041 ارب روپے مختص کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 12 جون 2024 03:52pm
30 لاکھ نان فائلرز کیخلاف ایکشن کی تیاری، بجلی، گیس کنکشن کانٹے کے قوانین پر عمل ہوگا نان فائلرز کی سمیں بند رکھنے کا عمل جاری رکھا جائے گا اپ ڈیٹ 12 جون 2024 03:38pm
5 کروڑ کی جائیداد خریدنے پر فائلر کو 3 فیصد ٹیکس دینا ہوگا جائیداد کے خریدنے پر ایڈوانس ٹیکس 3 سلیب میں لینے کی تجویز بھی شامل ہے اپ ڈیٹ 12 جون 2024 09:59pm
صنعتکاروں کا بجٹ میں ٹیکس کی غیر منصفانہ پالیسی پر فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی پہلا بجٹ ہے جس میں ہمیں مشاورت میں شامل نہیں کیا گیا، صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس شائع 11 جون 2024 09:13pm
وفاقی بجٹ: ترقیاتی منصوبوں کیلئے 932 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ وفاق اور صوبے کتنا کتنا قرض لیں گے ؟ شائع 11 جون 2024 08:59pm
اقتصادی سروے : ایک سال میں گدھوں کی تعداد مزید بڑھ گئی ایک لاکھ گدھے بڑھنے کے بعد تعداد 59 لاکھ تک پہنچ گئی شائع 11 جون 2024 07:23pm
آئی جی سندھ کا بڑا اعلان: تھانے کے ایس ایچ اوز کو براہ راست بجٹ ملے گا افسران ہوں یا سپاہی دس لاکھ روپے تک کا میڈیکل بھی لے سکیں گے، آئی جی سندھ غلام نبی میمن شائع 11 جون 2024 03:00pm
بجٹ میں جی ایس ٹی کی شرح 19 فیصد ہوگی یا نہیں؟ ایک فیصد اضافے سے مالی سال کے لیے 40 سے 50 ارب روپے اضافی ریونیو حاصل ہوسکتا ہے اپ ڈیٹ 11 جون 2024 08:15pm
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک، بجٹ تیاریوں کو دھچکا بجٹ سٹریٹجی پیپر ابھی تک کابینہ کو پیش نہیں کیا گیا شائع 11 جون 2024 09:02am
صنعتوں کے فروغ کے لیے آئندہ بجٹ میں حکومت کا بڑے اقدام کا فیصلہ وزارتِ صنعت و پیدوار کے ترقیاتی بجٹ میں 100 فیصد اضافے کی تجویز شائع 10 جون 2024 05:21pm
ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے سندھ کے بجٹ کیلئے اپنے مطالبات پیش کردیے ہمارے کے پاس صوبائی حکومت نہیں ہے لہٰذا وفاق ترقیاتی فنڈز جاری کرے، ایم کیو ایم کا مطالبہ اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:44pm
پاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز بجٹ میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ کیلئے 239 ارب 42 کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز شائع 10 جون 2024 03:14pm
وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ، پی ٹی اے ٹیکس اور 25 فیصد عائد جی ایس ٹی بھی بڑھانے کی تجویز شائع 10 جون 2024 02:01pm
آئی ٹی کے بجٹ میں غیرمعمولی اضافہ: نوجوانوں کیلیے روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے آئندہ مالی سال آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ شائع 10 جون 2024 12:08pm
موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس میں اضافے کا امکان مقامی پیداوار کی حوصلہ افزائی کے لیے درآمدی اور مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز کے درمیان فرق پیدا کرنا ہے شائع 10 جون 2024 08:33am
ڈبہ پیک جوسز سے 20 فیصد ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش اس اقدام سے 100ملین ڈالرکی متوقع برآمدات بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے شائع 09 جون 2024 02:23pm
حکومت نے پی ٹی آئی کے ”منصوبے“ کو گود لے لیا یہ منصوبہ کب اور کس نام سے شروع کیا گیا تھا شائع 07 جون 2024 03:23pm
وزیراعظم نے ایف بی آر کی ایک اور بجٹ تجویز مسترد کردی اب تک شہباز شریف ایف بی آر کی دو بڑی بجٹ تجاویز کو مسترد کر چکے ہیں جس سے عوام پر اربوں روپے کا بوجھ پڑتا شائع 07 جون 2024 09:14am
وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی تاریخ میں تبدیلی پارلیمانی رہنماؤں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے چیف وہپس کے مشاورتی اجلاس میں بجٹ سے متعلق اہم فیصلے کرلیے گئے شائع 07 جون 2024 08:49am
وفاقی بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا تجاویز سامنے آگئیں، میڈیکل اور سفری الاؤنس میں اضافے کا بھی امکان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 01:33pm
پنجاب بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں، حجم 53 کھرب 70 ارب کا ہونے کا امکان پنجاب حکومت کے نئے مالی سال کے ابتدائی اعداد و شمار سامنے آگئے اپ ڈیٹ 04 جون 2024 03:32pm
پنجاب حکومت کا 12جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، صوبائی وزیر خزانہ شائع 03 جون 2024 06:57pm
’پنجاب اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ 12جون پیش کیا جائے گا‘ پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن شائع 03 جون 2024 04:20pm
پنجاب کے بجٹ کا حجم 53 کھرب 90 ارب روپے ہونیکا امکان ، وفاق سے کتنے ملیں گے صحافیوں کیلئے بھی ایک ارب روپے رکھے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:05pm
جی ٹی ایس 19 فیصد ، تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس، آئی ایم ایف نے بجٹ تجاویز پاکستان کو تھما دیں سیلز ٹیکس پر زیرو ریٹنگ ختم کرنے کا بھی مطالبہ، پیٹرول ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ شائع 31 مئ 2024 08:27pm
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا وفاقی بجٹ پہلے 7 جون کو پیش کیا جانا تھا شائع 31 مئ 2024 06:12pm