سینیٹ کی پیکڈ دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کی سفارش سینیٹ نے پیکڈ دودھ پر سیلز ٹیکس نہ لینے کی سفارش قومی اسمبلی کو ارسال کردی شائع 26 جون 2024 03:52pm
قومی اسمبلی : وزارتوں و ڈویژنز کے 8780 ارب روپے سے زائد مالیت کے 121 مطالبات زر منظور تین وزارتوں اور ڈویژنز کے مطالبات زر پر اپوزیشن کی کٹوتی کی تحاریک ووٹنگ کے ذریعے مسترد اپ ڈیٹ 27 جون 2024 12:04am
مجبوری میں آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظم آئی ایم ایف کا آج جواب آگیا تو کل ایوان میں بتائیں گے، شہباز شریف شائع 25 جون 2024 05:55pm
بجٹ منظور نہ ہو تو حکومت ختم ہوجاتی ہے، بیرسٹر گوہر سال 2019 میں 250 اراکین قومی اسمبلی نے بجٹ بحث میں حصہ لیا، اس بار 60 نے حصہ لیا، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:43pm
آزاد کشمیر میں 2 کھرب روپے کے اخراجات کیلئے 264 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش وزیرخزانہ عبدالماجد خان بجٹ پیش کر رہے ہیں اپ ڈیٹ 25 جون 2024 06:10pm
گلگت بلتستان کا بجٹ پیش: ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ غیر ترقیاتی بجٹ کیلئے 86 ارب 60 کروڑ روپے مختص، 68 ارب روپے وفاق دے گا، بجٹ تجاویز شائع 24 جون 2024 11:20pm
شہزاد رائے کا بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ اساتذہ کی تنخواہوں پر 25 فیصد ٹیکس چھوٹ بحال کی جائے، شہزاد رائے شائع 24 جون 2024 10:50pm
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ملازمت پیشہ افراد پر ٹیکس میں اضافہ متفقہ طور پر مسترد کر دیا نوزائیدہ بچوں کے دودھ پر ٹیکس اضافہ بھی مسترد، بجٹ سفارشات پر مبنی رپورٹ سینیٹ میں پیش شائع 24 جون 2024 07:06pm
وزیر خزانہ کی حتمی بجٹ میں عوام اور تاجروں کیلئے ’سازگار نتائج‘ کی یقین دہانی سازگار نتائج کے لئےعوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہ شائع 24 جون 2024 05:35pm
نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کے اطلاق میں معمولی تبدیلی فنانس بل کے مطابق نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ شائع 24 جون 2024 08:36am
وفاقی بجٹ پر پی پی نوجوان ایم این اے نوابزادہ جمال رئیسانی بھی برس پڑے حکومت سمندر کے کنارے ریت کی دیوار بنا رہی ہے، رکن قومی اسمبلی شائع 23 جون 2024 08:35pm
سابق وزیراعظم نواز شریف نے بجٹ اجلاس سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا نواز شریف بجٹ پیش کرنے کے دن بھی قومی اسمبلی سے غیر حاضر تھے اپ ڈیٹ 23 جون 2024 11:56pm
پی ٹی آئی اور جے یو آئی قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر متفق مولانا فضل الرحمان سے اسد قیصر کی ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:24pm
مصطفیٰ کمال کا پاکستان میں معاشی ایمرجنسی کا مطالبہ: ’سیاست دان ملکیت کا 25 فیصد عطیہ کریں‘ نوازشریف اپنا رائے ونڈ محل، زرداری ایک بلاول ہاؤس اور پی ٹی آئی بنی گالا پاکستان کو عطیہ کرے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 02:40pm
دودھ پر جی ایس ٹی: پہلے سے ٹیکس کے بوجھ تلے صارف کو یکم جولائی سے فی لیٹر 50 روپے اضافی دینے ہوں گے یومیہ فی لیٹر دودھ استعمال کرنے والے صارف کو ماہانہ 1500 روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا شائع 22 جون 2024 08:26am
پیپلز پارٹی اور حکومت کے مذاکرات میں بڑا بریک تھرو، پی پی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت پر رضا مند دونوں جماعتوں میں مذاکرات کا فائنل راؤنڈ ہفتے کو ہوگا، ذرائع شائع 22 جون 2024 12:19am
عوام پر حد سے زیادہ ٹیکس نہ لگائیں، بجٹ پر حکومتی اتحادی بھی پھٹ پڑے اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور جمشید دستی کے درمیان جھڑپ شائع 21 جون 2024 01:07pm
ایف بی آر کمشنر کو غیرمعمولی اختیارات تفویض: غیرملکی اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرسکتا ہے فنانس بل سیکشن 121 کے تحت کاروباری کام بند ہونے کے بعد بھی آمدنی کا ریٹرن فائل کرنے کی ہدایت کی جاسکتی ہے شائع 21 جون 2024 10:41am
بلوچستان کا 870 ارب روپے کا سرپلس بجٹ آج پیش، تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ متوقع بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس شام 4 بجے طلب، صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیرانی بجٹ پیش کریں گے شائع 21 جون 2024 08:50am
عوام اور پاکستان کے مستقبل کیخلاف بجٹ اکنامک ہِٹ مین نے بنایا، عمر ایوب عمر ایوب نے بجٹ کو معاشی دہشت گردی اور 'ڈڈو بجٹ' قرار دے دیا اپ ڈیٹ 20 جون 2024 07:18pm
بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات: شہباز شریف نے بلاول کو وزیراعظم ہاؤس مدعو کرلیا دونوں کے مابین ملاقات جمعہ تک وزیراعظم میں متوقع ہے شائع 20 جون 2024 10:16am
ٹیکس نہ دینے والوں کو اب ٹیکس دینا ہوگا، صوبے کو ملنے والے اداروں کو وفاق سے الگ کرنا پڑے گا، وزیر خزانہ بجٹ تقریر میں اصولوں کی بات کی تھی، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 18 جون 2024 11:53am
بجٹ کے تحت تنخواہوں پر عائد نئے ٹیکس کی کٹوتی کب سے شروع ہوگی؟ کتنی تنخواہ پر ماہنہ کتنا ٹیکس کٹے گا؟ اپ ڈیٹ 17 جون 2024 01:51pm
آئی ایم ایف جہاں جاتا ہے وہ قوم پنپتی نہیں برباد ہوتی ہے، حافظ نعیم الرحمان جاگیردار 75 سال سے ملک کا خون چوس رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:37pm
ایم کیو ایم نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ایم کیو ایم نے سندھ کا بجٹ مسترد کردیا، وفاقی بجٹ پر بھی تحفظات کا اظہار اپ ڈیٹ 16 جون 2024 05:00pm
سینیٹ فنانس کمیٹی نے پراپرٹی پر ٹیکس کی تجویز مسترد کردی، نان فائلرز کی موبائل سمز، بجلی اور گیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی بھی منظوری اپ ڈیٹ 16 جون 2024 09:28am
جنرل عاصم ملک کیلئے اربوں ڈالرز کے وعدے لائے، عوامی ترقی کیلئے کوئی دباؤ برداشت نہیں کروں گا، وزیراعظم پاکستان معاشی مشکلات سے نکل کر ترقی کے راستے پر گامزن ہورہا ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:28pm
آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع موبائل فونز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز سامنے آئی ہے شائع 15 جون 2024 02:42pm
آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا، چیئرمین ایف بی آر کھلی اشیا پر اضافی ٹیکس نہیں لگایا گیا، فارمولہ دودھ پرعائد کردہ 8 فیصد جی ایس ٹی میں کمی کی سفارش کی ہے، امجد زبیر ٹوانہ اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:50pm
شرح نمو کا ہدف پورا نہیں کر سکے، مشکل حالات میں بجٹ بنایا، وزیراعلی سندھ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس ہمارا ترقیاتی بجٹ دیگر صوبوں سے زیادہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:31pm