جنوبی وزیرستان: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق دھماکے میں ملک عالم جان محفوظ رہے، ذرائع شائع 25 دسمبر 2023 06:57pm
کراچی: مچھر کالونی میں دھماکا، عمارت زمین بوس، 3 افراد جاں بحق، 17 زخمی دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے سے پیش آیا، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:49pm
کراچی : غبارے بیچنے والے کے گیس سیلنڈر میں زور دار دھماکا دھماکے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:46am
یوکرائن میں رکن پارلیمنٹ نے کونسل اجلاس کے دوران ہینڈ گرینیڈز سے دھماکے کردیئے بم پھٹتے ہی آگ بھی نکلی اور کمرے پر تباہی پھیل گئی، 26 افراد زخمی ہوگئے شائع 15 دسمبر 2023 07:28pm
کوئٹہ: گیس لیکج کے باعث دھماکے سے گھر کے 8 افراد جُھلس کر زخمی کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ منگل کی صبح... شائع 12 دسمبر 2023 12:12pm
خضدار ابراہیم خان روڈ پر دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق ریسکیو اور پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 02:55pm
پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے پشاور ورسک روڈ دھماکے میں ملوث مشتبہ مرکزی ملزم کا خاکہ تیار شائع 08 دسمبر 2023 08:43pm
پشاور کے ورسک روڈ بابو گڑھی میں دھماکا، ویڈیو سامنے آگئی روڈ کنارے بارود نصب کیا گیا تھا، جس میں 4 کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا، ایس ایس پی شائع 05 دسمبر 2023 05:27pm
جنوبی وزیرستان اور باجوڑ میں دھماکے، 5 افراد جاں بحق 5 زخمی عینی شاہدین کے مطابق باجوڑ دھماکا نہایت زودار تھا ، جس کے باعث گاڑی کے پرخچے اڑ گئے۔ اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 10:44pm
تربت میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق دھماکےمیں جاں بحق افرادگاڑی میں سوار تھے،ذرائع انتظامیہ شائع 19 نومبر 2023 02:52pm
کراچی: بلدیہ یوسف گوٹھ ٹرمینل کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکا، 2 مزدور جاں بحق آئل ٹینکر میں ویلڈنگ کے دوران چینگاری سے دھماکا ہوا، پولیس شائع 11 نومبر 2023 06:55pm
لکی مروت میں دھماکا ، ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور دہشتگرد حملہ، 2 جاں بحق بنوں میں دستی بم، اینٹی ٹینک مائنز اور سیفٹی فیوز برآمد کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:58pm
صادق آباد میں کباڑیے کے گھر میں گیس سلنڈر دھماکا، میاں بیوی اور بچہ جاں بحق دھماکے سے گھر کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا، پولیس شائع 25 اکتوبر 2023 11:27pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ سے قبل بنگلورو میں دھماکا قومی کرکٹ ٹیم بھی ان دنوں بنگلورو میں موجود ہے۔ شائع 18 اکتوبر 2023 08:44pm
خضدار میں کھلونا نما بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق بچے دستی بم کو کھلونا سمجھ کر کھیل رہے تھے شائع 17 اکتوبر 2023 01:48pm
اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 مزدور زخمی زخمیوں میں 5 افراد کا تعلق اورکزئی اور 6 کا تعلق شانگلہ ضلع سے ہے شائع 10 اکتوبر 2023 07:05pm
ہنگو خودکش دھماکے کی تفتیشی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات داعش نے ٹی ٹی پی کے ذریعے ہنگو خودکش دھماکوں میں سب کچھ کیا، تفتیشی رپورٹ شائع 02 اکتوبر 2023 06:53pm
فیصل آباد: آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2 مکانوں کی چھتیں گر گئیں سمندری روڈ پر ایل پی جی سلنڈر کی فیکٹری میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 06:24pm
مستونگ دھماکا: اتحاد اہلسنت نے بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی رہنماؤں کا سانحہ مستونگ کے ماسٹر مائنڈ کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ شائع 30 ستمبر 2023 08:24pm
مستونگ خود کش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 59 ہوگئی دھماکے کے مزید 7 زخمی دم توڑ گئے، ترجمان سول اسپتال کوئٹہ شائع 30 ستمبر 2023 05:44pm
تمام دہشت گردوں کی نانی ایک اور سب کے پیچھے“را“ملوث ہے، نگراں وزیرداخلہ دہشت گردوں کے خلاف جتنا بڑا آپریشن کرنا پڑا کریں گے، سرفراز بگٹی اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 06:57pm
مستونگ میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی جلوس روانگی کی تیاری کے وقت خود کش دھماکا کیا گیا شائع 29 ستمبر 2023 08:08pm
ہنگو: پولیس مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار پولیس الرٹ ہونے کی وجہ سے نقصان کم ہوا، ابتدائی رپورٹ شائع 29 ستمبر 2023 07:38pm
پاکستان میں عید میلادالنبی پر دہشتگردی: امریکا، سعودیہ، ایران سمیت دیگر ممالک کی مذمت دہشتگردی کے واقعات پر تمام ممالک کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 08:58pm
کالعدم ٹی ٹی پی نے مستونگ اور ہنگو حملوں سے لاتعلقی ظاہر کردی دونوں حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ٹی ٹی پی شائع 29 ستمبر 2023 06:02pm
مستونگ دھماکا اسلام اور ملک دشمن عناصر کی طرف سے حملہ ہے، دفاعی ماہرین عید میلاد النبیﷺ پر دھماکا پاکستان میں بد امنی پھیلانے کی گھناؤنی سازش قرار شائع 29 ستمبر 2023 05:46pm
مستونگ دھماکہ: عینی شاہدین نے کیا دیکھا 'صورتحال اس قدرخوفناک تھی الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی' اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 06:09pm
ہنگو: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں یکے بعد دیگرے دو خودکش دھماکے، 5 افراد شہید ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خود کش تھا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 07:38pm
مستونگ: عید میلادالنبی جلوس میں خود کش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 55 شہید، 60 زخمی دھماکے میں 10 سے 15 کلو بارودی مواد اور بال بیرنگ استعمال کیا گیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 09:14pm
مستونگ دھماکے میں زخمی جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ کراچی منتقل حافظ حمداللہ کو کوئٹہ سے ائیر ایمبولینس کے ذریعے سے کراچی پہنچایا گیا شائع 15 ستمبر 2023 07:24pm