فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس: پاکستان تحریک انصاف کا اہم فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان کی دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 03:00pm
عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کے مقدمات درج مقدمے میں حماد اظہر، سلمان اکرم راجہ، غلام محی الدین، ایم پی اے شہباز، مسرت جمشید چیمہ، شیخ امتیاز، علی امتیاز، شبیر گجر نامزد شائع 06 اکتوبر 2024 02:53pm
بھارتی وزیر خارجہ سے متعلق بیرسٹر سیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، بیرسٹر گوہر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سمیت کسی غیر ملکی کو اجازت نہیں کہ وہ ہمارے معاملات پر تبصرہ کرے، بیرسٹر گوہر شائع 05 اکتوبر 2024 03:04pm
کچھ لوگ کوشش کررہے ہیں کہ میں چیئرمین پی ٹی آئی نہ رہوں، بیرسٹر گوہر 4 اکتوبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا، ہم نے احتجاج کی مکمل تیاریاں کر رکھی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 02 اکتوبر 2024 12:09pm
انٹرا پارٹی الیکشن کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت مل گئی امید ہے الیکشن کمیشن اب پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات قبول کر لے گا، بیرسٹر گوہر شائع 02 اکتوبر 2024 11:44am
پی ٹی آئی میں اختلافات: عمران خان کا بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 04:02pm
بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو چیئرمین پی ٹی آئی نے سربراہ جے یو آئی کو 5 سال کیلئے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 02:59pm
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس نے بیرسٹر گوہر کی بھی سرزرنش کردی جبران الیاس اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں باہمی خلفشار بڑھنے لگا شائع 29 ستمبر 2024 01:37pm
پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس چیلنج کردیا درخواست میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 26 ستمبر 2024 02:38pm
حکومت نے آئینی ترمیم کا مسودہ پوشیدہ رکھنے کی وجہ بتادی، بیرسٹر گوہر کا سخت ردعمل حکومت اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے مابین بیان بازی کا سلسلہ جاری شائع 16 ستمبر 2024 12:49pm
عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم آج: ہمارے دو اراکین اس وقت رابطے میں نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر جن اراکین کےساتھ رابطہ نہیں ان کے ووٹ ہم نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر شائع 15 ستمبر 2024 04:20pm
پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی و سینیٹ کی کارروائی سے متعلق حکمت عملی بنالی 2 ستمبر کو ہم نے اپنے تمام ارکان پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کر دی تھیں، بیرسٹر گوہر شائع 15 ستمبر 2024 01:11pm
اپنے خلاف کسی بھی دھمکی کو قبول نہیں کریں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ ابھی تک الیکشن کمیشن میں زیرِ غور ہے،، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 08:57pm
خواجہ آصف کے گنڈاپور سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا جوابی وار ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی، دل پر پتھررکھ کرایوان میں بیٹھے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 13 ستمبر 2024 02:49pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں پر سخت ایکشن، کئی اہلکار معطل، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کمیٹی پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام کیمروں کی فوٹیجز کا مکمل جائزہ لے، اسپیکر کی ہدایت اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 04:22pm
پی ٹی آئی ’سانحہ 10 ستمبر‘ کبھی نہیں بھولے گی، بیرسٹر گوہر 10 ستمبر پاکستان کی جمہوریت کا سیاہ دن مانا جائے گا، بیرسٹڑ گوہر شائع 10 ستمبر 2024 06:34pm
علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافی برادری برہم، بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی جب تک گنڈاپور معذرت نہیں کرتے لاہور میں ان کی میڈیا کوریج کا بائیکاٹ کیا جائے گا، صدر لاہور پریس کلب اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 07:19pm
آج جلسہ ختم کریں گے یا نہیں، بیرسٹر گوہر کا حکومت کے نام پیغام رکاوٹیں نہ ڈالیں اور لوگوں کو جلسہ گاہ تک پہنچنے دیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 05:18pm
جب جلسے کا این او سی ہے تو انتظامیہ راستے میں رکاوٹ نا ڈالیں، بیرسٹر گوہر تمام اتحادی ہمارے ساتھ اس جلسے میں شریک ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 07 ستمبر 2024 06:43pm
بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کردی حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، مؤقف پر قائم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 02:45pm
نشان جو بھی ملے، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں ضرور حصہ لیں گے، بیرسٹر گوہر ہم نے 8 مارچ کو انٹراپارٹی الیکشن کے ڈاکومنٹس جمع کروائے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 27 اگست 2024 01:09pm
بیرسٹر گوہر رؤف حسن کے دفاع میں کود پڑے، ’انہوں نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا‘ چیئرمین پی ٹی آئی نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کوناکافی قرار دے شائع 19 اگست 2024 01:21pm
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی شائع 07 اگست 2024 01:36pm
شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری ہونا غلط فہمی ہے، بیرسٹر گوہر دو دن صبر کر جائیں آپ کو اچھی خبر ملے گی، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 06 اگست 2024 05:56pm
پی ٹی آئی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت کو حریف جماعت سے شمولیت کی دعوت شیر افضل مروت سے ملاقات کرکے انھیں باضابطہ طور پر سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت دی جائے گی شائع 03 اگست 2024 08:12pm
عمران خان نے کہا محمود اچکزئی کسی بھی جماعت سے بات کرسکتے ہیں، بیرسٹر گوہر مولانا فضل الرحمان سے بات چیت بھی کامیاب ہوگی، امید ہے مولانا استعفے کی شرط نہیں رکھیں گے۔ بیرسٹرگوہر اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 05:40am
فلسطین کے معاملے پر حکومت کیساتھ کھڑے ہو کر پارلیمان کی روایت کو برقرار رکھا ہے، بیرسٹرگوہر قوم نے دکھانا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، اسد قیصر شائع 02 اگست 2024 07:21pm
سننے میں آیا ہے قومی اسمبلی اجلاس میں ججوں پر حملہ آور ہونے پلان ہے، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی پر پابندی اور ججوں کے خلاف کسی بھی قرارداد کی مخلافت کریں گے، بیرسٹر گوہر شائع 29 جولائ 2024 06:40pm
انٹرا پارٹی انتخابات کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت مل گئی سینٹرل سیکرٹیریٹ سے پولیس تمام دستاویزات حتی کہ واٹر ڈسپنسر بھی اٹھا کر لے گئی ہے، بیرسٹر گوہر شائع 23 جولائ 2024 12:11pm
پی ٹی آئی کے ریاست مخالف پروپیگنڈے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپےکےدوران گرفتار رؤف حسن کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 08:38am