حکومت جوڈیشل کمیشن پرسنجیدگی دکھائے تومذاکرات بحالی پربات کرسکتے ہیں، بیرسٹرگوہر پی ٹی آئی کافیصلہ وہی ہےجوبانی پی ٹی آئی نے کہاہے۔ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2025 09:32pm
28 جنوری سے قبل پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کروائی جائے، عمران خان کا مطالبہ حکومت کی جانب سے کوئی قدم نہیں لیا گیا جوظاہر کرتا ہے ان کی نیت ہی نہیں کہ کوئی کمیشن بنائیں، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 25 جنوری 2025 03:39pm
بیرسٹر گوہر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے تو ہم مذاکرات پر دوبارہ غور کرلیتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 11:25am
بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا، بیرسٹر گوہر آج حکومت نے جوڈیشل کمیشن کا اعلان نہیں کیا تو مذاکرات ختم، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 02:35pm
آرمی چیف سے ملاقات سیکیورٹی معاملات پر تھی، غیر سنجیدہ لوگ مذاکرات خراب مت کریں، بیرسٹر گوہر اگلی سماعت پر الیکشن کمیشن کو جواب دیں گے، تحریک انصاف کا نشان خان صاحب ہیں، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 03:14pm
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے سات دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر ہم حکومت کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ کیا پیش رفت بتاتے ہیں، بیرسٹر گوہر شائع 20 جنوری 2025 03:04pm
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے آئندہ لائحہ... شائع 17 جنوری 2025 01:03pm
بیرسٹر گوہر کا رانا ثنا کی پریس کانفرنس کا جواب، ’کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں خلیج پیدا ہوا‘ رانا صاحب کی گفتگو اور پریس کانفرنس سے مجھے مایوسی ہوئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 16 جنوری 2025 09:25pm
بات چیت کو سیاسی رنگ دینا افسوس ناک ہے، سیکیورٹی ذرائع نے بیرسٹر گوہر کے بیان کی تردید کردی آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 16 جنوری 2025 06:36pm
پی ٹی آئی کا آرمی چیف سے رابطہ، سارا معاملہ سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر عمران خان نے بھی بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 03:50pm
اپنے 12 شہدا کا ذکر کیا تھا، مزید 2 زخمی جاں بحق ہو چکے، بیرسٹر گوہر وزیراعظم سمیت دیگر کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کیلئے کرمنل کمپلینٹ دائر شائع 15 جنوری 2025 10:32am
سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں، اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہئے، بیرسٹر گوہر بانی پی ٹی آئی آگ لگانے کیلئے نہیں باہر آئیں گے، بیرسٹر گوہر شائع 14 جنوری 2025 01:30pm
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں، بیرسٹر گوہر آج کا فیصلہ مؤخر ہونے کی وجہ ہم نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 11:47am
عمران خان نے تحریری مطالبات حکومت کو دینے کی اجازت دے دی، بیرسٹر گوہر مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات اڈیالہ جیل میں نہیں کروائی جاتی تو پھر مذاکرات کا دور ختم کر دیا جائے، عمران خان شائع 08 جنوری 2025 02:34pm
بیرسٹر گوہر کا ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ 19 مجرموں کی معافی پر ردعمل آگیا 19 لوگوں کیلئے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 02 جنوری 2025 04:55pm
بیرسٹر گوہر کا 2024 میں ناکامیوں کا اعتراف امید ہے 2025 میں بہت اچھی تبدیلیاں آئیں گی، بیرسٹر گوہر شائع 01 جنوری 2025 02:15pm
بیرسٹر گوہر کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل سامنے آگیا حکومت اور اپوزیشن میں تمام افراد بہتر سیاسی بصیرت کے حامل ہیں، ممکن ہے کم وقت میں مثبت حل نکلے گا، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 30 دسمبر 2024 10:14pm
فوجی عدالتوں سے 9 مئی کے مزید ملزمان کو سزاؤں پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل آگیا ہمارا مطالبہ ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 05:53pm
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی کے عمران خان سے متعلق بیان کا خیر مقدم اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 09:29pm
عمران خان نے کہا ہے مذاکرات ہوں مگر مطالبات کی منظوری کا ٹائم فریم ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر 2 جنوری کو ہمارے تمام کمیٹی ممبران مذاکرات کا حصہ ہوں گے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 24 دسمبر 2024 05:55pm
اسپیکر ایاز صادق کی مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کروانے کی تصدیق سول نافرمانی کی تحریک پر بھی عمل ہوگا، چئیرمین پی ٹی آئی شائع 21 دسمبر 2024 10:09pm
عمران خان کیخلاف پوسٹس کرنے پر سلمان احمد کی پی ٹی آئی رکنیت معطل سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا گیا، بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 19 دسمبر 2024 05:05pm
شیر افضل مروت کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش پر بیرسٹر گوہر کی وضاحت شیر افضل مروت کی آفر کو حکومتی وزراء کی جانب سب خوش آئند قرار دیا گیا تھا شائع 18 دسمبر 2024 03:26pm
مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر 9 مئی کیس سے ڈسچارج ہونے کی درخواست دائر کی ہے، بیرسٹر گوہر شائع 14 دسمبر 2024 12:08pm
عدالت نے وزیراعظم اور دیگر کے خلاف بیرسٹر گوہر کی کرمنل کمپلینٹ ابتدائی بحث کیلئے مقرر کردی بیرسٹر گوہر نے اپنی درخواست میں 12 شہید اور 38 زخمی کارکنان کی لسٹ فراہم کی ہے شائع 14 دسمبر 2024 10:50am
بیرسٹر گوہر کا پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے سے ریکار ڈطلبی کیلئے خط اہم شاہراہوں پر نصب سیف سٹی کیمروں کی فوٹیج بھی مانگ لی شائع 14 دسمبر 2024 12:01am
بیرسٹر گوہر علی خان اور سینیٹر فیصل واوڈا کا آمنا سامنا آمنا سامنا پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، ایک دوسرے سے خوشگوار ماحول میں مصافحہ بھی کیا اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 07:38pm
پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیئے، بیرسٹر گوہر ہمیں دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کریں، چیئرمین پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں خطاب شائع 11 دسمبر 2024 03:55pm
ڈی چوک احتجاج میں لاپتہ 200 افراد کی فہرست تیار کرلی، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی 2019 میں ہوئے مدارس رجسٹریشن معاہدے پر آج بھی قائم ہے، چئیرمین پی ٹی آئی شائع 09 دسمبر 2024 12:27pm
بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا عمران کی رہائی سے متعلق دعویٰ جھٹلا دیا حکومت نے کبھی بھی بانی پی ٹی آئی کی 20 دن میں رہائی کا وعدہ نہیں کیا، بیرسٹر گوہر شائع 08 دسمبر 2024 05:44pm