پاکستان اسلام آباد پولیس کا پنجاب سے مسلح افراد کو روکنے کا مطالبہ فیض آباد سے مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں، اسلام آباد پولیس شائع 04 نومبر 2022 12:21am
پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملہ، فیصل واوڈا کا بیان بھی سامنے آگیا اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ انہوں نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی، فیصل واوڈا شائع 03 نومبر 2022 11:29pm
پاکستان ’سینئر لیڈرشپ لاہور پہنچ رہی ہے، عمران خان کا پیغام پہنچا دیا‘ عوام حکمرانوں کی بات سننے کو تیار نہیں، شاہ محمود قریشی شائع 03 نومبر 2022 09:58pm
پاکستان پی ٹی آئی کارکنان کا رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر دھاوا کارکنان نے ڈیرے کے باہر نصب شیر کا مجسمے بھی توڑ دیا شائع 03 نومبر 2022 09:40pm
پاکستان وفاق کا پنجاب سے فائرنگ واقعے کی انکوائری پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ پی ٹی آئی کے کارکن جس نے حملہ آوار کو پکڑا اس کی ستائش کرتا ہوں، رانا ثناء اللہ شائع 03 نومبر 2022 09:35pm
پاکستان ’عمران خان پر حملہ کرنے والا ایک مشتبہ شخص ہلاک ہوچکا‘ گرفتار ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اکیلا تھا۔ شائع 03 نومبر 2022 09:24pm
پاکستان گارڈ گرفتار، عالمگیر خان کی وضاحت اتنی پولیس کے باوجود حملہ آور کامیاب کیسے ہوا؟ اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 11:08pm
پاکستان حملے کے باوجود حقیقی آزادی مارچ جاری رکھنے کا اعلان پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس ہفتہ کو طلب اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 09:21pm
پاکستان کینیڈین وزیراعظم کی عمران خان پر حملے کی مذمت کسی جمہوریت میں ایسے واقعات کی کوئی جگہ نہیں، جسٹن ٹروڈو اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:30pm
پاکستان ملزم کی ویڈیو لیک ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، تھانے کا عملہ معطل تھانے کے تمام عملے کے موبائل فون قبضے میں لے لئے گئے. شائع 03 نومبر 2022 08:13pm
پاکستان عمران خان پر فائرنگ کی فوٹیج سامنے آگئی حملہ آور کی پستول سے برسٹ فائر ہوا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 08:32pm
پاکستان ’میں نے کل رات بتایا تھا وزیر آباد میں خان پر قاتلانہ حملہ ہوگا‘ مقامی ڈی پی او کو احمد چٹھہ نے آگاہ کیا لیکن کوئی انتظام نہیں کیا گیا، اعجاز چوہدری شائع 03 نومبر 2022 07:41pm
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کی عمران خان کی عیادت کیلئے اسپتال آمد اللہ کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں، عمران خان شائع 03 نومبر 2022 07:25pm
پاکستان عمران خان کو سیدھی ٹانگ پر گولی کے ٹکڑے لگے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان 'ایم آر آئی اور سی ٹی سکین مکمل ، علاج شروع کردیا گیا' شائع 03 نومبر 2022 07:24pm
پاکستان پنجاب پولیس فارنزک کے لیے کنٹینر کو حصار میں لے، مریم اورنگزیب ' پنجاب پولیس کو چاہیے کہ جائے وقوعہ پر کرائم سین کو سیل کردیں' شائع 03 نومبر 2022 06:58pm
پاکستان عمران خان پر حملہ ناکام بنانے والے ابتسام نے کیا بتایا شرمندہ ہوں کہ پہلے فائر پر اسے پکڑ نہ سکا، ابتسام اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 08:09pm
پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کا بیان سامنے آگیا میں نے صرف عمران خان مارنے کی کوشش کی، ملزم اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 06:39pm
پاکستان وفاقی حکومت اور سیاسی رہنماؤں کی عمران خان پر حملے کی مذمت وزیراعظم کی ہدایت پر چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور سکیورٹی ایجنسیز سے رپورٹس طلب اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 07:30pm
پاکستان زخمی عمران مسکراتے ہوئے کنٹینر سے باہر آئے عمران خان کو ابتدائی طبی امداد کنٹینر پر ہی دی گئی شائع 03 نومبر 2022 05:41pm
پاکستان نائن ایم ایم نہیں، خودکار ہتھیار سے فائرنگ ہوئی، فواد چوہدری پی ٹی آئی رہنما کا حملے کا بدلہ لینے کا اعلان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 07:40pm
پاکستان پی ٹی آئی کا ملک بھر میں احتجاج، بڑے شہروں میں سڑکیں بند مشتعل کارکنوں کی حکومت، وزیر داخلہ، آصف زرداری کے خلاف شدید نعرے بازی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 08:59pm
پاکستان جاں بحق ہونیوالے معظم کو اہلکاروں کی گولیاں لگیں، عینی شاہد معظم کویت سے چھٹیاں گزارنے آیا تھا۔ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 06:55pm
لانگ مارچ پر فائرنگ، عمران خان سمیت سینئر پی ٹی آئی رہنما زخمی عمران خان پر قائم قاتلانہ حملہ ہوا ہے، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 07:47pm
پاکستان عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ، 3 ملزمان گرفتار ایک شخص نے پیچھے سے بندوق پکڑنے کی کوشش کی. اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 06:14pm
پاکستان آزادی مارچ پر فائرنگ سے عمران خان سمیت 14 افراد زخمی ہوئے، ایک جاں بحق عمران شوکت خانم اسپتال لاہور میں زیر علاج۔ مشتبہ حملہ آور پکڑا گیا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 09:40pm
پاکستان کپتان کو مرغیاں اور انڈے پہنچانے مداح چل پڑا عمران کے مداح کا حقیقی آزادی مارچ میں اپنی مرغیوں اور ان کے انڈوں سمیت شرکت کا فیصلہ شائع 03 نومبر 2022 03:35pm
پاکستان گجرات میں راتوں رات عمران خان کیخلاف بینرز آویزاں بینرز پر گھڑی چور، توشہ خانہ کا چور کے نعرے درج ہیں شائع 03 نومبر 2022 02:23pm
پاکستان شرائط مضحکہ خیز ہیں، حکومت کے دن تھوڑے رہ گئے: فواد چوہدری وزیراعظم کا دورہ چین ناکام ہو گیا، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ شائع 03 نومبر 2022 02:21pm
پاکستان اسد عمر نے فوج اور سپریم کورٹ سے مداخلت کا مطالبہ کر دیا یہی 2 ریاستی ادارے بحران سے نکال سکتے ہیں شائع 03 نومبر 2022 01:53pm
پاکستان آزادی مارچ راولپنڈی پہنچنے سے قبل ہی مخالفت میں بینرز لگ گئے 'خُدارا ملک کو چلنے دو' مری روڈ پرلگائے گئے بینرزمیں درخواست شائع 03 نومبر 2022 01:00pm