صدر بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی، تاریخ بھی دے دی پاکستان میں سرکاری عشائیے میں شرکت کے ساتھ ایشیا کپ کے میچز بھی دیکھیں گے شائع 27 اگست 2023 07:34pm
ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں ایک کھلاڑی کا اضافہ ایشیاء کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا شائع 26 اگست 2023 10:18pm
ایشیا کپ: قذافی اسٹیڈیم اور نشتر پارک کے اطراف لائٹس نصب کردی گئیں ضلعی انتظامیہ سمیت تمام اداروں کے اہلکار تیاریوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں شائع 26 اگست 2023 02:52pm
کوہلی یا بابر! ورلڈ کپ کیلئے کون بجا رہا ہے خطرے کی گھنٹی؟ کوہلی اور بابر کا موازنہ کیا جائے تو دونوں دنیا کے کلاس بلے بازوں میں سے ایک ہیں شائع 25 اگست 2023 11:18pm
ایشیا کپ سیکیورٹی: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز طلبی کی سمری وفاق کو بھجوادی ایشیا کپ 2023 کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے شائع 23 اگست 2023 08:41pm
نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی نیپال کی ٹیم کراچی میں دو دن پریکٹس کرے گی اور ایک دن پریکٹس میچ کھیلے گی شائع 23 اگست 2023 01:47pm
ایشیا کپ: نیپال کی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی پاکستان اور نیپال کا پہلا ٹاکرا 30 اگست کوملتان میں ہوگا اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 09:29am
قومی ٹیم باصلاحیت ہے، ایشیا کپ ہم ہی جیتیں گے، ذکاء اشرف افغانستان کیخلاف میچ سے قبل چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے قومی ٹیم کی ملاقات شائع 21 اگست 2023 08:57pm
100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں، بابر اعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام کپتان بابر نے افغانستان کیخلاف سیریز کو سری لنکن کنڈیشنز میں چیلنج قرار دے دیا شائع 21 اگست 2023 08:36pm
ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان: صرف 9 منٹ میں ٹیم تبدیل کیوں ہوئی؟ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں جبکہ کئی کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے شائع 21 اگست 2023 05:47pm
ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان، پاکستان کے کتنے کرکٹرز شامل؟ رمیز راجہ کا نام کمنٹری پینل میں شامل نہیں ہے شائع 19 اگست 2023 11:41pm
ایشیا کپ: سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت کب سے شروع ہورہی ہے؟ ان میچز میں 2 ستمبر کو ہونے والا پاکستان اور بھارت کا میچ بھی شامل ہے شائع 16 اگست 2023 11:37pm
افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی ایشیا کپ کی تیاری کے لیے گرین شرٹس کا مختصر تربیتی کیمپ لاہور میں ختم شائع 16 اگست 2023 11:18pm
سلمان علی آغا نے افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ جیتنے کو ہدف قرار دے دیا بھارت کے خلاف میچ میں کوئی دباؤ نہیں لیں گے، قومی بیٹر شائع 15 اگست 2023 09:57pm
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ ٹکٹس کی قیمتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں سری لنکا میں شیڈول میچز کے ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز آج سے ہوگا شائع 15 اگست 2023 02:08pm
ایشیا کپ کے پاکستان میں میچز کی زیادہ سے زیادہ قیمت کتنی رکھی گئی ہے؟ پاکستان میں کھیلے جانے والے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز شائع 12 اگست 2023 10:38pm
افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز والی مینجمنٹ کو برقرار رکھا گیا ہے شائع 11 اگست 2023 08:03pm
ایشیا کپ 2023: پہلی بار بھارت کی جرسی پر ’پاکستان‘ کا نام نمایاں ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست کو گرین شرٹس اور نیپال کےمیچ سے ہوگا۔ اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 08:40am
ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کو اسکواڈ کا حصہ شائع 09 اگست 2023 05:22pm
افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کی تشکیل پر مشاورت چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کردیا شائع 08 اگست 2023 08:18pm
انضمام الحق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر انضمام الحق ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا بھی انتخاب کریں گے اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:16pm
’پاکستان بھارت کو کہیں بھی ہراسکتا ہے‘ وقار یونس نے پاک بھارت میچ کو دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا قرار دیا شائع 21 جولائ 2023 10:45pm
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب اور کہاں ہونے جا رہا ہے؟ پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 30 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا شائع 19 جولائ 2023 07:29pm
ذکاء اشرف کل ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان اور ٹرافی کی رونمائی کریں گے لاہور کے مقامی ہوٹل میں شام سوا 7 بجے تقریب کا انعقاد کیا جائے گا شائع 18 جولائ 2023 11:07pm
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئیں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں 2 بار ٹکرائیں گی شائع 14 جولائ 2023 05:45pm
جے شاہ دورہ پاکستان کی جھوٹی خبروں پر پھٹ پڑے میں کسی چیز پر راضی نہیں ہوا، نہ پاکستان کا دورہ کروں گا، سیکریٹری بی سی سی آئی شائع 12 جولائ 2023 09:46pm
جنوبی افریقا میں ذکاء اشرف اور جے شاہ کی ملاقات، برف پگھلنے لگی ملاقات آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائن پر اور خوشگوار ماحول میں ہوئی اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:31am
ایشیا کپ کے شیڈول میں تاخیر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی پاکستان اور بھارت کا میچ کولمبو کے بجائے کہاں کھیلا جائے گا شائع 03 جولائ 2023 11:09pm
ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی پاکستان شاہینز ٹیم کا اعلان کردیا گیا وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث ٹیم کی قیادت کریں گے شائع 23 جون 2023 06:42pm
ذکاء اشرف کے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل نے کیا کہا؟ ایشیا کپ کیلئے پاکستان کی جانب سے پیش کیا گیا ہائبرڈ ماڈل حال ہی میں قبول کیا گیا تھا شائع 22 جون 2023 05:34pm