ایشیا کپ: پاک بھارت کے ریزرو ڈے میچ پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا کولمبو میں بادلوں اور تیز ہواؤں کا راج، دوپہرمںیں بارش کے قوی امکانات شائع 11 ستمبر 2023 10:11am
ایشیا کپ: پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت، بھارت 228 رنز کے بڑے مارجن سے کامیاب ویرات اور کے ایل راہول کی سنچریاں، بھارت کے کلدیپ یادیو نے 5 وکٹیں حاصل کیں اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 12:01am
سپر فور کا پاک بھارت ٹاکرا: ریزرو ڈے میں بھی بارش ہوگئی تو فائنل میں کون جائے گا اتوار کا پاک بھارت میچ بارش سے متاثر، پیر 11 ستمبر کو میچ مکمل کیا جائے گا شائع 11 ستمبر 2023 07:00am
پاکستانی آرٹسٹ کا بابر اعظم کو انوکھا خراج تحسین ساچان پینٹر نے اس سے قبل شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی کے بھی پورٹریٹ ریت پر بنائے تھے۔ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 11:22pm
شاہین کا جسپریت بمرا کو تحفہ، بھارتی کرکٹر نے کیا جواب دیا شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی کرکٹر جسپریت بمرا کو مبارکباد بھی دی اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 11:50pm
بابر نے رضوان کو کھیل کے دوران تھپڑ جڑ دیا وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے شائع 10 ستمبر 2023 08:21pm
پاک بھارت کولمبو ٹاکرا: پی سی بی آفیشلز کی کیسینو میں تفریح، ویڈیو وائرل ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 11:38pm
ایشیا کپ سپر فور: پاک بھارت میچ بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا بارش ہونے تک بھارت 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنا چکا ہے۔ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 08:24pm
ایشیا کپ: سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے ہرا دیا سری لنکا نے 257 رنز بنائے، بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 236 رنز پر ڈھیر شائع 09 ستمبر 2023 11:01pm
بھارت کے خلاف میچ کیلئے 11 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان بھارت کے خلاف وہی اسکواڈ کھیلے گا جو بنگلادیش کے خلاف کھیلا تھا۔ شائع 09 ستمبر 2023 07:15pm
’اوئے روٹی وی اے؟‘ پاک بھارت ٹاکرے کی فکر میں بابر کھانا بھول گئے سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ویڈیو وائرل شائع 09 ستمبر 2023 05:05pm
پلیئرز کے دل ٹوٹنے کی بات نہیں، اسکواڈ میں بہترین کھلاڑی ہی شامل ہونگے، بابراعظم ہر میچ میں ہر کوئی پرفارم نہیں کر سکتا، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شائع 09 ستمبر 2023 11:18am
پاک بھارت میچ ریزرو ڈے: کوچز کے تحفظات کے باوجود سری لنکا اور بنگلا دیش رضامند ایشین کرکٹ کونسل نے گزشتہ روز ریزرو ڈے پر رضامندی ظاہر کی شائع 09 ستمبر 2023 10:07am
کولمبو میں موسلادھار بارش، ایشیا کپ کے اہم میچز متاثر ہونے کا خدشہ قومی ٹیم 10 ستمبر کو روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گی شائع 07 ستمبر 2023 07:37pm
پاک بھارت عوام کے بعد شاداب نے حنا خان کا دل بھی جیت لیا ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ میں شاداب کا ایک اقدام شائقین کرکٹ کو بھا گیا تھا اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 03:29pm
ایشیا کپ: سُپر فور کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان ٹیم کولمبو روانہ قومی ٹیم کے علاوہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں بھی کولمبو روانہ ہوئیں شائع 07 ستمبر 2023 12:56pm
اقرارالحسن کا اپنا بیٹا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اقرار الحسن نے اپنے ہی بیٹے کی حرکت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ شائع 07 ستمبر 2023 07:00am
اداکارہ عروہ حسین کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہوگئیں اداکارہ نے کرکٹ میں بھارتی سیاست کی مداخلت پر بھی سوال اٹھادیا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 10:30pm
ایشیا کپ سُپر4: نسیم شاہ کے میدان سے باہر جانےکا الزام اُروشی روٹیلا کے سر بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں نسیم شاہ گرگئے، نام منٹوں میں ٹاپ ٹرینڈز میں شائع 06 ستمبر 2023 03:26pm
ایشیا کپ سُپر فور: پاکستان نے بنگلا دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی پاکستانی بولرز نے تباہی مچادی۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 09:25pm
کیا بھارت شکست سے ڈرتا ہے؟ ایشیا کپ میچز کی پھرمنتقلی پرنجم سیٹھی کا سوال بارش کے بعد متفقہ طورپر بقیہ میچز کی ہمبنٹوٹا منتقلی طے کی گئی تھی شائع 06 ستمبر 2023 09:31am
ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا ایشیا کپ کا فائنل پاکستان کی میزبانی میں 17 ستمبر کو کولمبو میں کھیلا جائے گا شائع 06 ستمبر 2023 08:53am
ایشیا کپ سُپر فور مرحلہ: بنگلادیش کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، بڑی تبدیلی ایشیا کپ سپر 4 کا پہلا میچ 6 ستمبر کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 09:07am
سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا نے افغانستان کو 2 رنز سے شکست دے دی سری لنکا نے سپرفورمرحلےکیلئےکوالیفائی کرلیا اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 10:45pm
بی سی بی کی تجاویز مسترد، ایشیا کپ کے بقیہ تمام میچز کولمبو میں کرانے کا فیصلہ اے سی سی کے یکطرفہ فیصلوں کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی، پی سی بی ذرائع شائع 05 ستمبر 2023 03:33pm
ذکاء اشرف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے وفد کو اپنے گھر ظہرانے پر مدعو کرلیا ظہرانے میں چیئرمین افغانستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیشی ہائی کمشنر بھی شریک ہوں گے شائع 05 ستمبر 2023 02:16pm
ایشیا کپ: خراب موسم کے پیش نظر میچز کولمبو سے منتقل کرنے کا فیصلہ میچز کی منتقلی کا باقاعدہ اعلان اے سی سی کی جانب سے جلد کیا جائے گا، ذرائع شائع 04 ستمبر 2023 11:08pm
بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد لاہور پہنچ گیا بھارت میں فرینڈلی حکومت آئی تو ان کی ٹیم بھی آجائے گی، ذکاء اشرف اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 04:04pm
بھارت ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا، نیپال کو شکست بھارت کے اوپنرز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میچ 10 وکٹ سے جیت لیا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 11:31pm
پاک بھارت میچ کے بعد جسپریت بمراہ کو بڑی خوشی مل گئی بمراہ پاک بھارت میچ کے بعد فوری وطن لوٹ گئے تھے شائع 04 ستمبر 2023 01:55pm