چوری ڈاکے کے بغیر مصنوعی ذہانت کام نہیں کر سکتی، کمپنی کا اعتراف کاپی رائٹ مواد استعمال کیے بغیر معیاری آئی ٹی ٹولز تیار نہیں کیے جاسکتے، اوپن اے آئی کی وضاحت شائع 10 جنوری 2024 12:38pm
متحدہ عرب امارات کے 74 فیصد ملازمین مصنوعی ذہانت کے معترف نکلے ملازمین مصنوعی ذہانت کو ترقی کیلئے ناگزیرسمجھتے ہیں شائع 25 دسمبر 2023 12:50pm
گوگل میں مزید 30 ہزار ملازمین کے سروں پر چھانٹی کی تلوار لٹکنے لگی پہلے مرحلے میں تبادلے متوقع، مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال نے انتظامیہ پر دبائو میں بھی اضافہ کردیا شائع 23 دسمبر 2023 10:45am
روبوٹ بزرگوں کی تنہائی دور کرنے لگا یہ بزگوں کو لطیفے اور موسیقی جیسی ہلکی پھلکی تفریح پیش کرتا ہے، رپورٹ شائع 22 دسمبر 2023 08:54pm
کمپیوٹر ری اسٹارٹ کرنا واقعی مسئلے کا حل ہے، سائنس سے ثابت کمپیوٹر ری سیٹ کرنے سے کسی ممکنہ حادثے کو ٹالا جاسکتا ہے، ماہرین اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 11:56pm
پاکستان میں الیکشن سے قبل استعمال ہونیوالی وائس کلون تکنیک کیا ہے؟ صارفین مطلوبہ ڈیجیٹل ڈیٹا فراہم کر کے اپنے مطلوبہ شخص کا ایک ڈیجیٹل کلون تیار کر سکتے ہیں اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 12:16pm
تحریک انصاف ورچوئل جلسے میں عمران خان کے خطاب کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال ہوئی، عالمی میڈیا کا انکشاف اس انکشاف کے بعد کئی سوالات پیدا ہوگئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 05:32pm
جی میل نے اسپیم پکڑنے کیلئے مصنوعی ذہانت کا سہارا لے لیا، نیا فیچر متعارف یہ اپ گریڈ حالیہ برسوں میں سب سے اہم اپ گریڈس میں سے ایک ہے، گوگل شائع 06 دسمبر 2023 10:46am
رشمیکا مندانا کے بعد کترینہ کیف کی نامناسب جعلی تصاویر وائرل بالی ووڈ کی معروف اداکارہ بھی مصنوعی ذہانت کا نشانہ بن گئیں شائع 08 نومبر 2023 01:14pm
24 گھنٹے آن لائن: چینی انفلونسرز مصنوعی ذہانت سے بنے اپنے ڈیجٹل کلون استعمال کرنے لگے وائرل ویڈیو دیکھ کر سوالات اٹھائے گئے تھے کہ کیا ایسا کارنامہ سرانجام دینا انسانی طور پر ممکن ہے؟ شائع 06 نومبر 2023 11:16am
اپنی ہمشکل کو مصنوعی ذہانت میں استعمال کرنے پر امریکی اداکارہ نے مقدمہ دائر کر دیا اداکار کی تشبیہ کو ان کی اجازت کے بغیر ایک آن لائن اشتہار میں استعمال کیا گیا شائع 02 نومبر 2023 01:08pm
مصنوعی ذہانت تباہ کن خطرہ ہے، برطانیہ میں عالمی کانفرنس کا اعلامیہ 'اے آئی سیفٹی سمٹ' کے پہلے دن 28 حکومتوں نے اعلامیے پر دستخط کیے اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 12:33pm
مہنگے اسکول نے چیٹ باٹ کو ہیڈ ٹیچر رکھ لیا مصنوعی ذہانت کی حامل روبوٹ ہیڈ ٹیچر کا نام ابیگیل بیلی ہے شائع 16 اکتوبر 2023 11:31am
خواتین انٹرنیٹ پر اپنی وائرل تصاویر کو کیسے ڈیلیٹ کروا سکتی ہیں، طریقہ سامنے آگیا مصنوعی ذہانت کا زیادہ استعمال انسانیت کیلئے خطرہ قرار اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 03:03pm
مصنوعی ذہانت آپ کی شاعری کو گیتوں میں تبدیل کرے گی اسٹیبلٹی اے آئی نے اپنا پہلا ٹیکسٹ ٹو آڈیو اے آئی پلیٹ فارم لانچ کردیا اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 12:57pm
چین نے چیٹ جی پی ٹی کا اپنا متبادل تیار کر لیا اس کا مقصد ٹیک سیکٹر میں اپنے حریف کو شکست دینا ہے شائع 01 ستمبر 2023 09:27am
بھارتی کمپنی نے 90 فیصد عملے کو مصنوعی ذہانت سے بدل دیا مصنوعی ذہانت سے انسانوں کو درپیش خطرات اب نظرآنا شروع ہوگئے ہیں شائع 14 جولائ 2023 10:13am
ہمارا علم چوری کیا گیا، امریکی مصنفین نے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر بنانے والوں پر مقدمہ کردیا مصنفین نے عدالت میں بطور ثبوت اپنی کتابوں کا حوالہ بھی دیا شائع 11 جولائ 2023 07:53pm
چیٹ جی پی ٹی طلبہ کو کاپیوں پر ہوم ورک بھی لکھ کر دے گا آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے سب کواپنی جانب متوجہ کرلیا شائع 10 جولائ 2023 04:44pm
نوکریاں خطرے میں، آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے باعث مغربی طلبہ مضامین تبدیل کرنے پر مجبور 'اے آئی کی ترقی نوجوانوں کے لیے نئے مواقع بھی پیدا کرے گی۔' اپ ڈیٹ 28 جون 2023 12:34pm
مصنوعی ذہانت کا کمال، خلائی جہاز سے لے کر جیٹ سوٹ تک کئی ایپل مصنوعات وجود میں آگئیں مڈجرنی نے وہ کردکھایا جو انسان بنانے کی سوچ بھی نہیں سکتا۔ شائع 18 جون 2023 01:52pm
امریکا میں مائیکر وسافٹ کو 2 کروڑ ڈالر کا جرمانہ کیوں ہوا مائیکروسافٹ تصفیے کیلئے جرمانے کی ادائیگی پررضامند شائع 09 جون 2023 12:11pm
مصنوعی ذہانت کونسی نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا دماغ بنانے والی کمپنی کے سربراہ کے حیرت انگیز انکشافات شائع 28 مئ 2023 08:08pm
’انسانیت مصنوعی ذہانت پر سے اپنا کنٹرول کھو دے گی‘ کیا مصنوعی ذہانت انسانیت کو خطرے میں ڈالے گی؟ شائع 28 مئ 2023 06:43pm
بہروز سبزواری کا فوج سے متعلق وائرل آڈیو پر وضاحتی بیان جاری کیا بہروز سبزواری کا بھی 'سافٹ وئیر اپڈیٹ' ہوگیا؟ شائع 28 مئ 2023 05:01pm
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا بڑھتا استعمال، گرافک کارڈز کمپنی کو اربوں ڈالر کا فائدہ حصص میں 26 فیصد اضافہ ہوا، کمپنی 1 ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ ویلیو کے قریب پہنچ گئی، این ویڈیا کارپوریشن اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 10:32pm
مصنوعی ذہانت کے استعمال سے کروڑوں کا فراڈ کاروباری شخص کو فراڈیے نے اس کا دوست بن کرلوٹ لیا شائع 25 مئ 2023 03:50pm
کیا مصنوعی ذہانت کیلئے بھی تکنیکی معیارات کی ضرورت ہے جی سیون سربراہ اجلاس میں مصنوعی ذہانت کے لئے عالمی تکنیکی معیارات تیار کرنے پر زور شائع 21 مئ 2023 12:47am
مصنوعی ذہانت نے لیڈی ڈیانا کی موت کے ذمہ دار دکھا دیے ڈیانا اوران کےدوست دودی الفاید کی موت کارحادثے میں ہوئی تھی شائع 18 مئ 2023 03:36pm
پُرکشش ترین مرد اورعورت کیسے دکھائی دینے چاہئیں، آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے بتادیا سوشل میڈیا کے دورمیں مقررہ جسمانی معیارات کا حصول خاصا مشکل ہے شائع 17 مئ 2023 02:34pm