ٹک ٹاک کا تشہیری دنیا کیلئے انقلابی اقدام، اے آئی ٹول متعارف گیٹی امیجز TikTok کے AI ویڈیو بنانے والے ٹول کے لیے اپنی تصاویر اور ویڈیوز کا مجموعہ فراہم کرے گا شائع 15 نومبر 2024 10:45am
مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ نے 14 سالہ امریکی لڑکے کی جان لے لی چیٹ بوڈ ڈینی سے گفتگو کا سیول سیٹزر کو چسکا لگ گیا تھا، والدہ نے کمپنی پر مقدمہ دائر کردیا۔ شائع 24 اکتوبر 2024 09:05pm
امارات میں قانونی اداروں کی مدد کیلئے “ ورچوئل وکیل“ متعارف مصنوعی ذہانت کے ذریعے قانونی خدمات کو جدید بنانے کا نیا اقدام شائع 23 اکتوبر 2024 02:11pm
ترکیہ کی معطل فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو کو فیک قرار دے دیا میں بڑے چیلنج کا سامنا ہے اور میں ڈٹ کر مقابلہ کروں گی، ایلف کرسلان کی سوشل میڈیا پوسٹ شائع 13 اکتوبر 2024 09:35pm
مصنوعی ذہانت ٹک ٹاک کے سیکڑوں ملازمین کی نوکریاں کھاگئی اس اقدام کا مقصد مصنوعی ذہانت اور انسانی بصیرت سے مواد کا معیار بلند کرنا ہے۔ شائع 13 اکتوبر 2024 12:15am
مصنوعی ذہانت سے دوا سازی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے، ماہرین مسابقت کے قابل رہنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا، پی پی ایم اے کے تحت ورکشاپ شائع 26 ستمبر 2024 12:57am
اے آئی سے زلزلوں کا پوچھنے کیلئے سائنسدانوں نے سر جوڑ لئے نئی تکنیکی ترقیات اور تجربات سے مستقبل میں زلزلوں کی پیشگوئی میں بہتری آئے گی شائع 11 ستمبر 2024 06:50pm
مصنوعی ذہانت استعمال کرکے موسیقی بنانے والا گرفتار امریکی محکمہ انصاف نے جعلی بینڈ بنانے اور اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر دھوکہ دہی کے الزام عائد کر دیئے شائع 11 ستمبر 2024 03:50pm
ریاضی میں کمزور طلبا کے لیے منفرد اے آئی ٹول جلد آنے کا امکان مذکورہ ٹول حیرت انگیز صلاحیتوں سے لیس ہوگا۔ رپورٹ شائع 30 اگست 2024 09:27am
چھٹی کلاس کے پاکستانی بچے کا کارنامہ، اے آئی سے لیس بولنے والا روبوٹ سَر تیار کرلیا محمد حسنین کا تیار کردہ اے آئی اسسٹنٹ "محمد علی" ہدایات کے مطابق کام کرتا ہے۔ شائع 28 اگست 2024 06:29pm
جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے پنجاب ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کالے ہرن اور تلور کا جدید تھرمل ٹیکنالوجی کی مدد سے پتہ لگانے کا آغاز شائع 19 اگست 2024 05:30pm
”ورک فرام ہوم“ نے گوگل کو پچھاڑ دیا جدت طرازی کی لگن برقرار رکھنے کے لیے ملازمین کا اشتراکِ عمل لازم ہے،۔ سابق سی ای او ایرک شمٹ کا خطاب شائع 15 اگست 2024 04:52pm
انسانی راز خلائی مخلوق تک پہنچانے کیلئے مصنوعی ذہانت کو خلا میں بھیجنے کا مطالبہ ماہرین کے نزدیک اب تک کوششیں سادہ تھیں، جدید ترین پیغامات بھیجنے کی ضرورت ہے، نیو یارک پوسٹ کی رپورٹ شائع 08 اگست 2024 11:23pm
کیا مصنوعی ذہانت آپ کی مردہ رشتہ داروں سے بات کراسکتی ہے؟ مصنوعی ذہانت اس عمل کو ممکن بنانے کے لیے کوشاں ہے شائع 05 جون 2024 11:46pm
ایلون مسک نے اگلے سال آنے والے بحران کی نشاندہی کردی مصنوعی ذہانت کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، چند پابندیاں لازم ہوگئیں، کانفرنس میں X کے مالک کا اظہارِ خیال شائع 03 مارچ 2024 09:25am
ایپل اپنے مصنوعی ذہانت کے منصوبوں میں کیا لارہی ہے؟ شیئر ہولڈرز فی الحال ایسا نہیں چاہتے، ہم مصنوعات کا معیار بلند کر رہے ہیں، سی ای او ٹم کُک کا بیان شائع 29 فروری 2024 01:53pm
کیا مصنوعی ذہانت کروڑوں نوکریاں کھا جائے گی؟ دنیا بھر میں تخلیقی جوہر رکھنے والے فکرمند، کئی شعبوں میں سرمایہ کاری تھم گئی شائع 17 فروری 2024 04:25pm
چیٹ جی پی ٹی بنانے والوں نے انقلابی اے آئی ماڈل متعارف کرادیا ٹیکسٹ کی بنیاد پر ایک منٹ کی وڈیو بنانے والا ماڈل فی الحال فنکاروں، ڈیزائنرز تک محدود شائع 16 فروری 2024 12:59pm
سچن ٹنڈولکر بھی مصنوعی ذہانت کی زد میں، جعلی ویڈیو وائرل سابق کرکٹر نے مداحوں سے وائرل ویڈیو کورپورٹ کرنے کی درخواست کردی شائع 16 جنوری 2024 10:51am
مصنوعی ذہانت سے دنیا بھر میں 40 فیصد ملازمتوں کو خطرہ یورپ زیادہ مشکلات سے دوچار، ہر شخص کسی بھی وقت نوکری سے ہاتھ دھونے کیلئے تیار رہے، آئی ایم ایف کی سربراہ کا انتباہ شائع 15 جنوری 2024 11:23am
مصنوعی ذہانت سے کمانے والوں کیلئے نئے سال میں جھٹکا مشین لرننگ نے 6 عشروں میں کئی نشیب و فراز دیکھے ہیں، اے آئی ٹولز سے وابستہ توقعات غیر منطقی ہیں، راڈنی بروکس کا تجزیہ شائع 10 جنوری 2024 04:34pm
چوری ڈاکے کے بغیر مصنوعی ذہانت کام نہیں کر سکتی، کمپنی کا اعتراف کاپی رائٹ مواد استعمال کیے بغیر معیاری آئی ٹی ٹولز تیار نہیں کیے جاسکتے، اوپن اے آئی کی وضاحت شائع 10 جنوری 2024 12:38pm
متحدہ عرب امارات کے 74 فیصد ملازمین مصنوعی ذہانت کے معترف نکلے ملازمین مصنوعی ذہانت کو ترقی کیلئے ناگزیرسمجھتے ہیں شائع 25 دسمبر 2023 12:50pm
گوگل میں مزید 30 ہزار ملازمین کے سروں پر چھانٹی کی تلوار لٹکنے لگی پہلے مرحلے میں تبادلے متوقع، مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال نے انتظامیہ پر دبائو میں بھی اضافہ کردیا شائع 23 دسمبر 2023 10:45am
روبوٹ بزرگوں کی تنہائی دور کرنے لگا یہ بزگوں کو لطیفے اور موسیقی جیسی ہلکی پھلکی تفریح پیش کرتا ہے، رپورٹ شائع 22 دسمبر 2023 08:54pm
کمپیوٹر ری اسٹارٹ کرنا واقعی مسئلے کا حل ہے، سائنس سے ثابت کمپیوٹر ری سیٹ کرنے سے کسی ممکنہ حادثے کو ٹالا جاسکتا ہے، ماہرین اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 11:56pm
پاکستان میں الیکشن سے قبل استعمال ہونیوالی وائس کلون تکنیک کیا ہے؟ صارفین مطلوبہ ڈیجیٹل ڈیٹا فراہم کر کے اپنے مطلوبہ شخص کا ایک ڈیجیٹل کلون تیار کر سکتے ہیں اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 12:16pm
تحریک انصاف ورچوئل جلسے میں عمران خان کے خطاب کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال ہوئی، عالمی میڈیا کا انکشاف اس انکشاف کے بعد کئی سوالات پیدا ہوگئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 05:32pm
جی میل نے اسپیم پکڑنے کیلئے مصنوعی ذہانت کا سہارا لے لیا، نیا فیچر متعارف یہ اپ گریڈ حالیہ برسوں میں سب سے اہم اپ گریڈس میں سے ایک ہے، گوگل شائع 06 دسمبر 2023 10:46am
رشمیکا مندانا کے بعد کترینہ کیف کی نامناسب جعلی تصاویر وائرل بالی ووڈ کی معروف اداکارہ بھی مصنوعی ذہانت کا نشانہ بن گئیں شائع 08 نومبر 2023 01:14pm