علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع عدالت نے فیصل جاوید، راجہ خرم اور واثق قیوم کے مچلکے منسوخ کر دیے شائع 21 نومبر 2024 12:26pm
پی ٹی آئی 24 نومبر کیلئے حکمت عملی بنانے میں ناکام، آج ورچوئل جلسے ہوگا پی ٹی آئی نے احتجاج کی قیادت علی امین گنڈا پور کے حوالے کردی اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:42pm
بشریٰ بی بی اور اسد قیصر کی ملاقات، اختلافات ختم کرکے احتجاج کامیاب بنانے کی ہدایت آپس میں ایک رہیں تاکہ ورکرز مایوس نہ ہوں، ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے، بشریٰ بی بی شائع 19 نومبر 2024 02:24pm
پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست نمٹا دی۔ پشاور ہائیکورٹ کے... شائع 19 نومبر 2024 01:41pm
علی امین گنڈاپور کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم کو خط آئین پاکستان کے آرٹیکل 154 کے تحت ہر 90 دن میں اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے، خط کا متن شائع 18 نومبر 2024 02:12pm
پی ٹی آئی پشاور ریجن کے اجلاس میں احتجاج کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس کے دوران نئےعہدیداروں کا چنائو بھی عمل میں لایا گیا شائع 17 نومبر 2024 07:37pm
ہماری تیاری مکمل ہے اور اس بار حکمت عملی سخت ہوگی، علی امین گنڈا پور مقدمات تفصیل اور حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی حفاظتی ضمانت میں توسیع شائع 14 نومبر 2024 11:03am
عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، بیرسٹر سیف جعلی حکومت کچھ بھی کرے ان کا آخری وقت آپہنچا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 13 نومبر 2024 10:59am
پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے وقت نہ دینے پر سیخ پا وزیراعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا ورکر کو عزت دو کے نعروں سے گونج اٹھا، ویڈیو وائرل شائع 08 نومبر 2024 10:36pm
علی امین گنڈا پور اور عاطف خان ایک دوسرے کیخلاف کُھل کر سامنے آگئے پی ٹی آئی رہنما کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا شائع 05 نومبر 2024 12:01pm
خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو آڑے ہاتھوں لیا علی امین گنڈا پور پھر ورکروں کو چھوڑ کر غائب ہو جائے گا، وزیر دفاع شائع 03 نومبر 2024 09:49am
علی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے، ہمیں جنگ کیلئے مجبور نہ کیا جائے، علی امین گنڈا پور شائع 31 اکتوبر 2024 01:53pm
علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل کے مجاز افسر کو 31 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا شائع 29 اکتوبر 2024 01:20pm
عمران خان سے متعلق کوئی شکایت ملی تو پورا ملک بند کردیں گے، علی امین گنڈا پور کی وارننگ بہت جلد پورے پاکستان کو بند کر کے جعلی حکومت سے چھٹکارا حاصل کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 29 اکتوبر 2024 11:21am
پی ٹی آئی کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کا فیصلہ جلسے میں پورے پاکستان سے لیڈر شپ اور کارکنان شرکت کریں گے شائع 28 اکتوبر 2024 03:14pm
قیدیوں کی وین پر حملہ: ترنول کے ایس ایچ او نے اپنے ہاتھ سے وین کے شیشے توڑے، گنڈا پور کا الزام وارننگ دے رہا ہوں اس طرح کے ڈرامے نہ کریں، اگر گرفتار کیا ہے تو ان لوگوں کو خیریت سے پہنچائیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:04pm
وزیراعلی خیبرپختونخوا اور پشتون قومی عدالت میں مذاکرات مکمل مطالبات پرامن طریقے سے پیش کیے جائیں، میں منظور کراؤں گا، علی امین گنڈاپور پور اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 11:34am
گنڈا پور اور فیصل کنڈی کے تعلقات میں برف پگھلنے لگی، جرگے میں شرکت کی دعوت گورنر خیبر پختونخوا اسلام آباد میں سیاسی مصروفیات ترک کرکے پشاور روانہ ہوگئے شائع 10 اکتوبر 2024 12:25pm
پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دیے جانے پر گنڈا پور نے خطرے کی گھنٹی بجادی سب مل کر مسائل کا حل نکالیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 10 اکتوبر 2024 10:17am
شنگھائی تنظیم پر منظم طریقے سے کھیل کھیلا جا رہا ہے، جاوید لطیف کا بڑا دعویٰ پاکستانی قوم کو علی امین گنڈا پور کی واپسی کے ڈرامے کا بتانا ہوگا، ن لیگی رہنما شائع 08 اکتوبر 2024 01:07pm
عمران خان عدالت کی سہولت کا غلط استعمال کر رہے ہیں، حالیہ ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج لیاقت باغ احتجاج پر درج مقدمات میں 25 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 12:06pm
عمران خان، علی امین گنڈا پور، عظمیٰ اور علیمہ خان دہشتگردی کے 4 مقدمات میں نامزد ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیخلاف ایک اور مقدمہ درج شائع 07 اکتوبر 2024 03:46pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس علی امین گنڈاپور کو غیر قانونی و غیر آئینی اقدامات سے روک کر وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹایا جائے، درخواست گزار کی استدعا شائع 07 اکتوبر 2024 03:13pm
جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنے کا الزام، گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ سب انسپیکٹر کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں درج کیا گیا شائع 07 اکتوبر 2024 11:46am
علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی: خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج خیبرپختونخوا ہاؤس کی املاک کو نقصان پہنچانے اور قبضہ کرنے پر بھی بحث بھی ایجنڈے کا حصہ شائع 07 اکتوبر 2024 09:12am
علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا ہاؤس سے کہاں گئے، تصویر کی حقیقت کیا ہے علی امین گنڈا پور کے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر آگئے اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 06:12pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پر اسرار گمشدگی: انصاف لائرز فورم کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ سے رابطہ ہوا ہے، امید ہے چیف جسٹس آج کیلئے بینچ تشکیل دے دیں گے، ایڈووکیٹ جنرل شائع 06 اکتوبر 2024 01:22pm
علی امین گنڈاپور دوسرے روز بھی غائب، خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب پی ٹی آئی پشاور نے آج خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے 3 بجے احتجاج کا اعلان بھی کردیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 11:29am
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی 2 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی عدالت نے درخواست گزار کو 25 اکتوبر تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 12:37pm
پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر عظمی بخاری کا سخت ردعمل اڈیالہ جیل کا قیدی باکستان میں جلاؤ گھراؤ اور مار دھاڑ چاہتا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 04 اکتوبر 2024 11:26am