خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات مزید بڑھ گئے سینیٹ امیدوار عرفان سلیم نے وزیراعلیٰ کا مشیر بنائے جانے کی پیشکش ٹھکرادی شائع 17 جولائ 2025 11:46pm
مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا علی امین گنڈا پور تمہارا چیلنج قبول ہے، تمہاری اوقات نہیں کہ مولانا تمہارا چیلنج قبول کرے، انجینئر ضیاء الرحمان شائع 14 جولائ 2025 06:10pm
علی امین گنڈا پور کی نااہل اور نالائق حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے، ترجمان جے یو آئی پی ٹی آئی اپنے میر جعفر اور میر صادق کو کنٹرول کرے اور علی امین گنڈا پورا کے منہ کو لگام دے، ترجمان اسلم غوری شائع 13 جولائ 2025 09:48pm
’5 اگست کے مقابلے 90 دن کا پلان کہاں سے آیا؟‘ پی ٹی آئی قیادت کے مابین اختلافات سامنے آگئے ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے لاہور میں منعقدہ اجلاس میں نظرانداز کیے جانے پر سوالات اٹھا دیے شائع 13 جولائ 2025 07:52pm
علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا مولانا میرے بھائی سے الیکشن لڑلیں، اگر بھائی ہارا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 13 جولائ 2025 06:19pm
عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈاپور کو پنجاب کی ترقی سے سیکھنے کی دعوت دے دی علی امین گنڈا پور بطور وزیراعلیٰ آئیں تو مہمان نوازی کریں گے، اسلحے کے ساتھ آئیں گے تو اجازت نہیں، وزیراطلاعات پنجاب شائع 13 جولائ 2025 05:10pm
”اس بار کارکنوں کو چھوڑ کر تو نہیں بھاگیں گے؟“ صحافی کے سوال پر علی امین گنڈا پور برہم لاہور میں پریس کانفرنس کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور صحافی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا شائع 13 جولائ 2025 04:47pm
سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے علی امین گنڈا پور کی ہدایت کے باوجود شکیل احمد خان اور طارق اریانی نے مشعال یوسفزئی کے سینیٹ کاغذاتِ نامزدگی پر دستخط کر دیے اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 10:55pm
بجٹ پیش نہ کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، اس سے ہماری حکومت چلی جاتی، علی امین گنڈا پور حکومت مضبوط، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، گورنر کچھ نہیں بگاڑ سکتے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 09:35pm
سانحہ سوات: ائیر ایمبولینس استعمال کیوں نہیں کی گئی؟ بیرسٹر سیف نے بتا دیا مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے سانحہ سوات پر وضاحت پیش کردی شائع 01 جولائ 2025 08:32am
آئینی بحران سے بچنے کیلئے بجٹ منظور کیا، عمران خان جب کہیں گے اسمبلی تحلیل کردیں گے، علی امین گنڈاپور پیٹرن انچیف کا حق ہے وہ بجٹ پاس ہونے سے قبل اپنا ان پٹ دے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 26 جون 2025 05:21pm
ہمارے جیتے جی عمران کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا، گنڈا پور کا علیمہ خان کے بیان پر رد عمل میرا لیڈر عمران خان ہے اس کا فیصلہ ہمارا فیصلہ ہے، جو بھی وہ کہیں گے، وہی کروں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 24 جون 2025 09:10pm
عمران خان آج کہے تو فوری طور پر حکومت ختم کردوں گا، علی امین گنڈا پور یہ چاہتے ہیں عمران خان سے ملاقات ہو نہ بجٹ پاس ہو، خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب شائع 23 جون 2025 07:15pm
خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ عمران خان کی مشاورت سے مشروط کردیا صرف آئینی تقاضے پورے کرنے کے لیے بجٹ پیش کر کے اسمبلی اراکین کی بحث شروع کروائی جائے گی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور شائع 12 جون 2025 10:31pm
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی بجٹ کو بھونڈا کہہ دیا اب ہمارا صبر جواب دے گیا، اب تحریک شروع ہوگئی، سڑکوں پر آئیں گئے، وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس شائع 11 جون 2025 06:53pm
وفاقی حکومت اب ہم سے امداد مانگ رہی ہے اور ہم امداد دینے کی حیثیت بھی رکھتے ہیں، علی امین گنڈا پور افغانستان کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہونا چاہیئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 08 جون 2025 10:01pm
علی امین گنڈا پور نے ملاقات کے دوران عمران خان کو بجٹ سے متعلق اعتماد میں لیا پارٹی کے لیڈر کو ناحق جیل میں رکھنا زیادتی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو شائع 05 جون 2025 08:34pm
وزیراعظم کا این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے اور جرگہ سسٹم کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ شہباز شریف کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پیش کیے گئے تمام مطالبات پر نظر ثانی کرنے کی یقین دہانی شائع 03 جون 2025 07:10pm
علی امین گنڈا پور کا وفاقی حکومت سے سابق فاٹا اور پاٹا پر ٹیکس نہ لگانے کا مطالبہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات میں خیبرپختونخوا کو شامل کیا جائے، وزیراعلیٰ کا پشاور میں جرگے سے خطاب اپ ڈیٹ 03 جون 2025 06:39pm
علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور کے درمیان تلخیاں ختم پی ٹی آئی بدھ کو ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن تک مارچ کرے گی جس میں شرکت نہ کرنے والےاراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ شائع 19 مئ 2025 02:28pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ملاکنڈ کو 2 الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان کردیا ملاکنڈ بہت وسیع رقبے پر پھیلا ہوا پہاڑی علاقہ ہے، علی امین گنڈا پور شائع 14 مئ 2025 09:44pm
عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست سے علی امین گنڈا پور کا نام خارج پی ٹی آئی نے ملاقاتیوں کی فہرست میں تبدیلی کردی، نئی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال شائع 14 مئ 2025 05:44pm
عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سابق وزیراعظم کی پے رول پر رہائی کیلئے درخواست دائر کردی شائع 09 مئ 2025 12:02pm
راولپنڈی: علی امین گنڈا پور کا جیل کی جانب پیدل مارچ، پولیس سے تلخ کلامی میں جیل جاؤں گا مجھے کوئی نہیں روک سکتا، علی امین گنڈا پور شائع 08 مئ 2025 03:46pm
لاہور: علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے مطلوبہ افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا حکم دے دیا۔ شائع 23 اپريل 2025 09:36am
خیبر پختونخوا حکومت نے مدارس کی گرانٹ 3 کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ کردی دینی مدارس کے طلبہ بھی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، بیرسٹر سیف شائع 21 اپريل 2025 10:11am
مائنز اینڈ منرلز ایکٹ سے بانی چیئرمین کی رہائی ممکن نہیں، آفتاب شیرپاؤ جب تک بانی چیئرمین جیل میں ہیں پارٹی کے اندرونی معاملات میں کشیدگی رہے گی،آفتاب شیرپائو اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 03:17pm
عمران خان مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عمران خان کا مقصد وزیراعظم بننا نہیں بلکہ ایک خوددار، خود مختار اور آزاد قوم بنانا ہے، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 06:02pm
این ایف سی میں حق نہ ملا تو زبردستی لیں گے، عدالتوں اور قانونی فورم پر جائیں گے، علی امین کا اعلان ہماری حکومت نے 13 مہینوں میں ایک روپیہ قرض نہیں لیا، مردان میں خطاب اپ ڈیٹ 09 اپريل 2025 09:35pm
پی ٹی آئی میں اختلافات: بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو راضی نامہ کرنے پر آمادہ کرلیا بیرسٹر گوہر کی علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات شائع 08 اپريل 2025 03:27pm