پاکستان افغانستان میں چھوڑا ہوا امریکی اسلحہ غیر محفوظ، خطے کے لیے بڑا خطرہ امریکی انخلا کے وقت 7.12 ارب ڈالر مالیت کا جدید امریکی اسلحہ افغانستان میں چھوڑ دیا گیا شائع 29 نومبر 2023 12:05pm
دنیا افغان طالبان حکومت کے خواتین مخالف 80 حکم نامے جاری، سابق رکن پارلیمنٹ کے ہوشربا انکشافات طالبان کے بس میں ہو تو خواتین کا سانس لینا بھی محال کر دیں، فوزیہ کوفی شائع 26 نومبر 2023 10:31am
دنیا افغانستان میں واپس آنیوالوں کی آبادکاری کا محکمہ قائم، سابق حکومت کے ملازمین کو تحفظ کی یقین دہانی کابل حکومت نے سرمایہ کاروں اور تاجروں کو تعاون کیلئے بھی کہہ دیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 10:00am
دنیا امارت اسلامی فتویٰ جاری کرچکی پاکستان میں حملہ جہاد نہیں، افغان قونصل جنرل پاکستان کے افغان مہاجرین کے حوالے سے کیے گئے فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں، محب اللہ شاکر اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:59am
دنیا تیسرے ’بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو‘ کے بین الاقوامی تعاون فورم میں طالبان کو بھی دعوت وزیر صنعت و تجارت نورالدین عزیزی کی سربراہی میں وفد چین پہنچ گیا شائع 17 اکتوبر 2023 09:40pm
دنیا افغانستان: تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 2000 سے زائد ہوگئیں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے، طالبان اہلکار اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 01:42pm
دنیا افغان حکومت نے چترال حملے میں ملوث 200 ٹی ٹی پی جنگجو پکڑلیے، امریکی نشریاتی ادارہ طالبان نے ان گرفتاریوں سے پاکستان کو آگاہ کیا گیا ہے شائع 28 ستمبر 2023 12:35pm
پاکستان اشیاء اور کرنسی افغانستان اسمگلنگ سے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، منیر اکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب کی عالمی برادری سے افغانستان کی مدد کی درخواست اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:32pm
دنیا افغان طالبان کا نگرانی کے بڑے امریکی منصوبے کو استعمال کرنے پر غور طالبان کی چینی کمپنی ہواوے کے حکام سے ملاقات میں منصوبے کو عملی جامہ پہنانے پر مشاورت اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:55am
پاکستان افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کسی دہشت گرد تنظیم کو پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کرنے نہیں دی جائے گی، افغان وزیر خارجہ شائع 22 ستمبر 2023 11:24am
پاکستان نگران حکومت الیکشن میں رکاوٹ نہیں بنے گی، اعلان جلد ہوگا، انوارالحق کاکڑ 'اپنے لوگوں اور سرزمین کے دفاع کے لیے جہاں سمجھیں گے ضرور ایکشن لیں گے' اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 09:13pm
دنیا افغانستان: امریکی خاتون سمیت 18 امدادی کارکن مذہبی تبلیغ کے الزام میں گرفتار غور میں این جی او کے دفتر پر دو مرتبہ چھاپے مارے گئے شائع 16 ستمبر 2023 11:20am
دنیا ٹی ٹی پی پاکستان کی علاقائی سالمیت کیلئے بڑا خطرہ ہے، امریکی نمائندہ خصوصی ٹی ٹی پی اور طالبان کے درمیان تعلقات اب بھی کافی مضبوط ہیں، تھامس ویسٹ شائع 14 ستمبر 2023 12:44pm
پاکستان چترال حملہ: سینئر افغان سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج وزارت خارجہ حکام کی جانب سے افغان سفارتکار کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا شائع 08 ستمبر 2023 07:43pm
پاکستان چترال حملہ افغان حکومت کی آشیرباد سے نہیں ہوا، نگراں وزیر خارجہ ایک 'الگ تھلگ واقعہ' تھا، افغان حکومت کے ساتھ معاملہ اٹھایا ہے، سینیٹ قائمہ کو بریفنگ شائع 08 ستمبر 2023 06:18pm
دنیا فرانس نے پاکستان میں مقیم 5 اہم افغان خواتین کو پیرس بلا لیا یہ پانچوں خواتین آج شام پہنچیں گی، فرانسیسی محکمہ امیگریشن اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 04:15pm
دنیا فیکٹ چیک: افغانستان نے اپنے شہریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا؟ افغان حکومت سے منسوب بیان سوشل میڈیا پر وائرل اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 07:41pm
دنیا طالبان نے قیمتی معدنیات کی کان کنی کیلئے ساڑھے 6 ارب ڈالر کے معاہدے کرلیے خیال کیا جاتا ہے کہ لوگر صوبہ دنیا کا سب سے بڑا تانبے کا ذخیرہ رکھتا ہے۔ شائع 31 اگست 2023 10:11pm
دنیا افغانستان میں خواتین کے پارک میں داخلے پر پابندی، وجہ بھی بتا دی گئی ہیومن رائٹس واچ نے پابندی کو افغان خواتین پرعائد پابندیوں کی فہرست میں تازہ اضافہ قراردیا شائع 28 اگست 2023 08:51am
دنیا ’طالبان نے اسکالر شپ پانے والی طالبات کو دبئی جانے سے روک دیا‘ 'طالبات دبئی ایئرپورٹ تک نہیں پہنچ سکیں' شائع 23 اگست 2023 09:16pm
دنیا افغاستان میں سیاسی جماعتیں غیرشرعی قرار، پابندی عائد کردی گئی 'سیاسی جماعتوں سے قوم کے مفادات وابستہ ہیں, نہ ہی قوم انہیں پسند کرتی ہے'۔ شائع 17 اگست 2023 01:43pm
دنیا افغانستان چھوڑنے والے 30 لاکھ افراد جو دو برس بعد بھی منزل پر نہیں پہنچے بیچ میں جھولتے افغان مہاجرین کی پریشان کردینے والی کہانیاں شائع 16 اگست 2023 11:12pm
دنیا امریکا پاکستان کے نگراں وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں 'عسکریت پسندوں اور دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کیلئےساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں' شائع 16 اگست 2023 09:24am
دنیا افغان محکمہ تعلیم خواتین کیلئے یونیورسٹیاں کھولنے کوتیار، طالبان قیادت کی اجازت کا انتظار افغانستان میں دسمبر2022 میں خواتین کی تعلیم پرپابندی عائد کردی گئی تھی شائع 14 اگست 2023 11:55am
دنیا افغانستان نے 15 اگست کا عام تعطیل کا اعلان کردیا افغان وزارت محنت و سماجی امور کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا شائع 13 اگست 2023 11:09pm
دنیا طالبان دور میں افغانستان کو امریکا سے سوا دو ارب ڈالر ملنے کا انکشاف افغانستان نے اس معاملے کی تردید کردی شائع 10 اگست 2023 02:13pm
دنیا پاکستان میں لڑنے والے عسکریت پسندوں کیخلاف افغان طالبان سربراہ کا فتویٰ افغان حکومت کا کوئی نمائندہ مرنے والے کے جنازے میں شرکت نہیں کرے گا، ہیبت اللہ اخونزادہ اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 12:15pm
افغان سپریم لیڈر کا طالبان کو بیرون ملک حملے روکنے کا حکم افغانستان سے بیرون ملک حملے کیے تو وہ جہاد نہیں بلکہ جنگ ہوگی، افغان وزیر دفاع شائع 08 اگست 2023 08:50am
دنیا بیرون ملک کیے گئے حملے جہاد نہیں جنگ ہوگی، افغان وزیر دفاع افغانستان کے سپریم لیڈر نے بیرون ملک حملوں کو روک دیا ہے، محمد یعقوب مجاہد اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:36pm
دنیا ’طالبان پر واضح کیا افغانستان کو دہشت گرد حملوں کے لیے اڈا نہ بننے دیں‘ ہم پاکستانی عوام کی مقابلے اور تباہ کن حملے سے سنبھلنے کی صلاحیت پر یقین رکھتے ہیں، میتھیو ملر شائع 02 اگست 2023 08:32am