پاکستان وزیر دفاع نے کابل کو افغانستان بھارت راہداری بند کرنے کی دھمکی دیدی کابل اس لیے ٹی ٹی پی پر ہاتھ نہیں ڈال رہا کہ اس کے ارکان داعش میں شامل نہ ہوں، خواجہ آصف شائع 21 مارچ 2024 04:05pm
پاکستان پاک فوج میں لیفٹنینٹ اور کیپٹن بننے والے افغان شہری نکالے گئے، خواجہ آصف کا انکشاف وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ جس کا دل چاہتا ہے، پاکستان میں آ کر رہنا شروع کر دیتا ہے شائع 19 مارچ 2024 04:19pm
پاکستان پاکستانی شہداء کے قاتل افغانستان میں ہوں تو کارروائی کا حق رکھتے ہیں، وزیر دفاع فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 08:03am
پاکستان اقوام متحدہ کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان حکومت میں تعلق ختم کرائے، پاکستان سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب نے ٹی ٹی پی حملوں اور فنڈ نگ کا معاملہ اٹھا دیا شائع 07 مارچ 2024 07:04am
پاکستان پاکستان میں افغان نژاد کالعدم ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق 28 فروری کوشمالی وزیرستان میں ہلاک 6 دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے نکلا شائع 04 مارچ 2024 05:21pm
پاکستان افغان طالبان کی پاکستان میں حملوں پر ٹی ٹی پی کو سخت وارننگ کی اطلاعات پاکستان سے ایک اور ہائی پروفائل وفد نے افغانستان کا دورہ کیا ہے، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ شائع 02 مارچ 2024 11:33pm
دنیا افغان طالبان نے میڈیا کا تصاویر کھینچنا ’بڑا گناہ‘ قرار دے دیا طالبان حکام کو رواں ہفتے حکم دیا گیا تھا کہ وہ جاندار چیزوں کی تصاویر نہ لیں شائع 21 فروری 2024 08:11pm
دنیا طالبان حکومت نے افغانستان پر اقوام متحدہ کے دوحہ اجلاس میں شرکت کیلئے شرائط رکھ دیں حکام کا کہنا ہے کہ اگر شرائط پوری نہ کی گئیں تو طالبان وفد کی اجلاس میں شرکت کا امکان نہیں شائع 18 فروری 2024 04:55pm
پاکستان پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت مسلمہ ہے، دعوے حقائق تبدیل نہیں کرسکتے، ترجمان وزارت خارجہ من گھڑت دعوے تاریخ اور حقائق کو تبدیل نہیں کر سکتے، ترجمان شائع 16 فروری 2024 11:42pm
دنیا افغان حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی شادی بیاہ میں موجودگی پر سزا دینے کا اعلان کردیا گورنر ارزگان اس سے قبل بھی توجہ طلب حکم نامے کی بدولت توجہ حاصل کر چکے ہیں اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 04:19pm
پاکستان پاکستان میں حملوں کیلئے کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد کِس کِس نے کی، اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری ہتھیار فراہم کرکے تربیت میں بھی معاونت کی جاتی رہی، چشم کشا رپورٹ شائع 01 فروری 2024 12:25pm
دنیا چینی صدر کی طالبان سفیر سے اسناد کی وصولی، امریکی رد عمل بھی سامنے آگیا روس، ایران اور دیگر ممالک کابل کے ساتھ دوطرفہ سفارتی تعلقات کو بہتر بنائیں، ترجمان طالبان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 10:58pm
دنیا کرپشن زدہ ممالک میں افغانستان کی درجہ بندی پاکستان سے خراب لیکن طالبان نے پوزیشن اچھی قرار دیدی افغانستان کرپشن فائٹنگ انڈیکس میں 162 ویں نمبر پر آگیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:11pm
دنیا افغانستان کے وزیر نے پاک افغان سرحد کو تصوراتی قرار دے دیا اسلام آباد اور کابل کے درمیان سرحد ابھی تک واضح نہیں ہے، نور اللہ نوری شائع 28 جنوری 2024 05:12pm
دنیا بھارتی یوم جمہوریہ پر افغان طالبان کو شرکت کی دعوت پاکستان کو علاوہ سب خصوصاً طالبان کو دعوت نے ایک نئی بحث چھیڑ دی شائع 25 جنوری 2024 09:58am
پاکستان اب تک کتنے افغان شہری پاکستان سے واپس گئے، عالمی ادارے کے اعدادوشمار جاری کچھ افغانوں کو جبری طور پر واپس آنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے، اقوام متحدہ میں افغان مشن کی تشویش شائع 22 جنوری 2024 10:28pm
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان میں مدرسے کی دستار بندی تقریب میں شرکت تقریب کنڑ میں موجود مدرسہ دارالحجراوالجہاد اور جامعہ منبہ الاسلام میں ہوئی شائع 21 جنوری 2024 04:51pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان نے طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ سے ملاقات کی تصدیق کردی افغانستان دورے کا اہم مقصد یہ تھا کہ باہمی افہام و تفہیم سے مسائل حل کیے جائیں، فضل الرحمان شائع 13 جنوری 2024 09:48pm
پاکستان اسلام آباد ائیرپورٹ: فضل الرحمان کیخلاف نعرے لگانے پر کارکن برہم ہوگئے جے یو آئی کارکنان نے معافی مانگنے پر نوجوان کو چھوڑ دیا، رہنما جے یوآئی عبدالمجید ہزاروی شائع 13 جنوری 2024 12:22am
پاکستان مولانا فضل الرحمان کی طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات خطے میں قیام امن پر اتفاق اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 09:11pm
پاکستان افغانستان نے مولانا فضل الرحمان کو ’مثبت پیغام‘ دے دیا مولانا عظیم سیاستدان ہیں، دورے کے اچھے اثرات ہوں گے، افغان وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 09:33am
پاکستان مولانا فضل الرحمان کابل پہنچ گئے، نائب وزیراعظم افغانستان سے ملاقات ٹی ٹی پی کا معاملہ بات چیت کے ایجنڈے پر ہے، دفتر خارجہ نے بریفنگ دی، جے یو آئی سربراہ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 11:18pm
دنیا افغان طالبان کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سے شعبہ طب بری طرح متاثر خواتین کو دباؤ میں رکھنا اور تعلیم کے حق سے محروم کرنا کیا اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے؟ شائع 06 جنوری 2024 09:28am
دنیا قازقستان نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکال دیا افغانستان کے ساتھ مستقبل کے رابطے اقوام متحدہ کے موقف کی روشنی میں کیے جائیں گے، ترجمان شائع 31 دسمبر 2023 07:23pm
دنیا پاکستان سے افغانستان منتقل خاندان سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی طالبہ پر کیا گزری ؟ سرجن بننے کی خواہش مند طالبہ اب مختلف روپ میں قوم کی خدمت کررہی ہیں شائع 30 دسمبر 2023 08:59pm
دنیا افغان تاجروں کو پاکستان سے اثاثے لانے میں معاونت کر رہے ہیں، کابل حکومت وزیر تجارت کی قیادت میں قائم کمیٹی تارکین وطن کو سرمایہ کاری کی سہولیات فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے، ترجمان شائع 21 دسمبر 2023 09:00pm
دنیا دوحہ معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، افغان حکومت دہشتگرد تنظیموں کی سہولتکاری میں مصروف طالبان حکومت نے کئے گئے ایک بھی وعدے کا پاس نہ رکھا۔ شائع 20 دسمبر 2023 08:54am
پاکستان امریکا جدید ٹیکنالوجی سے پاکستان کی مدد کرے، محمدعلی درانی دہشت گردوں کے پاس امریکی اسلحہ کہاں سے آیا تحقیقات کرائی جائیں، سابق وفاقی وزیر شائع 17 دسمبر 2023 04:23pm
پاکستان پاکستان میں کن دہشت گرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہوا افغان حکومت نہ صرف ٹی ٹی پی کو مسلح کر رہی ہے بلکہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ راستہ بھی فراہم کر رہی ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 02:20pm
دنیا پاکستانی رہنماؤں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا سابق ممبران افغان پارلیمنٹ کو کرپشن پر نامزد کرنے کے لیے کارروائی کر رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 12 دسمبر 2023 08:34am