پاکستان بھارت کی افغان طالبان کے ساتھ مل کر پانی روکنے کی کوشش، پاکستان نے دفاعی منصوبہ تیار کرلیا چترال ریور منصوبہ دشمن کے منصوبے خاک میں ملا دے گا شائع 25 اکتوبر 2025 02:48pm
پاکستان پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور؛ مذکرات ناکام ہوئے تو افغانستان سےکھلی جنگ ہوگی، خواجہ آصف دوحا کے بعد پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ کے شہر استنبول میں جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 06:38pm
پاکستان افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، گرفتار خودکش بمبار کے ہوشربا انکشافات جنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے خود کش بمبار کو گرفتار کیا اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2025 08:17pm
دنیا افغان طالبان نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا نہ کرنے پر شمشاد ٹی وی کی نشریات معطل کردیں قومی ٹیلی ویژن کی نشریات تین صوبوں قندھار، تخار اور بادغیس میں معطل کی گئیں، ذرائع شائع 19 اکتوبر 2025 03:40pm
پاکستان کابل کے حکمران بھارت کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں: خواجہ آصف وزیر دفاع نے طالبان کے 2021 سے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں امن اور افغانستان سے دراندازی کے لیے کوششوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:47am
پاکستان حکومت کا غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ صرف وہی افغانی پاکستان میں رہ سکیں گے جن کے پاس درست ویزا موجود ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 17 اکتوبر 2025 05:55pm
دنیا پاک افغان تعلقات میں استحکام اور دیرپا امن کے لیے تعمیری کردار ادا کریں گے: چین بیجنگ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان 48 گھنٹے کی جنگ بندی کے فیصلے کا خیرمقدم شائع 16 اکتوبر 2025 06:28pm
پاکستان صدر مملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، افغان طالبان کے جارحانہ اقدامات پر پاک فوج کے موٴثر جواب سے آگاہ کیا سید عاصم منیر نے صدر مملکت کو ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی شائع 15 اکتوبر 2025 09:10pm
پاکستان افغان طالبان کی درخواست پر عارضی سیز فائر کا آغاز، پاکستان نے حامی بھرلی باہمی رضامندی سے 6بجے سے 48 گھنٹوں کیلئےسیز فائر ، دفتر خارجہ نے سیز فائر کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 09:19pm
پاکستان افغان جہاد کا موازنہ 11 ستمبر کے بعد کی صورتحال سے نہ کیا جائے، اعجازالحق سربراہ مسلم لیگ ضیا نے آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ وِد عامر میں گفتگو کرتے ہوئے افغان جہاد اور پاکستان کی ایٹمی طاقت بننے کے حوالے سے اہم بیان دیا شائع 08 جولائ 2025 11:09pm
دنیا افغان حکومت کے اخلاقی قوانین یا ریاستی جبر؟ اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ جاری افغان حکومت خوتاین پر جبر کو مذہب اور اخلاقیات کے نام پر جائز قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے، یو این رپورٹ شائع 13 اپريل 2025 09:16am
دنیا طالبان کی دہشتگرد تنظیموں کو اسلحے کی فروخت عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن گئی طالبان نے افغانستان کو اسلحہ کی بلیک مارکیٹ کا مرکز بنا دیا شائع 06 اپريل 2025 12:53pm
دنیا طالبان سے لڑنے والے دو ہزار افغان کمانڈوز کو برطانیہ کا پناہ دینے سے انکار یہ مستردگی ایک متنازع معاملہ بن گئی ہے شائع 18 فروری 2025 11:11am
پاکستان افغان حکومت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث، لاشوں کی وصولی بڑا ثبوت پاک فوج کی مختلف کارروائیوں میں اب تک بڑی تعداد میں افغان دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں شائع 10 فروری 2025 03:52pm
دنیا طالبان نے افغانستان میں خواتین کے واحد ریڈیواسٹیشن پر دھاوا بول کرنشریات بند کردیں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغان خواتین پرسخت پابندیاں عائد کی گئیں اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 07:23pm
دنیا سینئر وزیر کو افغانستان چھوڑنا پڑ گیا شیر محمد عباس استانکزئی متحدہ عرب امارات منتقل ہو چکے ہیں، میڈیا اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 06:27pm
دنیا نئی ٹرمپ انتظامیہ کی افغان طالبان رہنماؤں کے سروں پر اسامہ بن لادن سے بھی بڑا انعام رکھنے کی دھمکی نئے امریکی وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے انداز میں ایک سخت انتباہ جاری کیا شائع 26 جنوری 2025 11:16am
دنیا عالمی فوجداری عدالت میں طالبان سربراہ اور چیف جسٹس کی گرفتاری کے لیے درخواست دائر (آئی سی سی) پراسیکیوٹر کریم خان کی جانب سے طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی گرفتاری کا حکم جاری کرنے کی درخواست کی گئی شائع 24 جنوری 2025 09:32am
دنیا افغان نائب وزیر خارجہ کا لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ ریاست کے رہنما لڑکیوں پر تعلیم کے دروازے کھولیں،افغان وزیر خارجہ شائع 20 جنوری 2025 01:21pm
دنیا بھارت نے اعلی ترین سطح پر طالبان سے رابطہ کرلیا، پاکستان کیخلاف گٹھ جوڑ افغان وزیر خارجہ سے بھارتی سیکریٹری خارجہ کی ملاقات اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 02:15pm
پاکستان افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کو رکھنے کیلئے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے تھے، خواجہ آصف جب افغان طالبان سے کہا گیا کہ کیا وہ اس حوالے سے گارنٹی دیں گے کہ ٹی ٹی پی واپس نہیں آئے گی تو انہوں نے کیا کیا؟ اپ ڈیٹ 02 جنوری 2025 11:34pm
دنیا روسی پارلیمنٹ میں افغان طالبان کا نام دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا قانون منظور نئے قانون کی منظوری کے بعد روس کی عدالت طالبان پر لگی پابندی ہٹانے کی مجاز ہوگی شائع 19 دسمبر 2024 08:36am
کھیل کرکٹر راشد خان نے افغان طالبان کو آڑے ہاتھوں لے لیا طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندی کے فیصلے پر افغان کرکٹر کا سخت ردعمل اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 01:48pm
دنیا طالبان حکومت نے خواتین کو نرسنگ اور دائی کے کورسز کرنے سے روک دیا افغان وزارت صحت کے حکام نے تعلیمی اداروں کے سربراہان سے ملاقات میں اس پابندی سے آگاہ کیا شائع 04 دسمبر 2024 03:52pm
دنیا افغانستان میں مزار پر مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ، 10 نمازی شہید حملہ سید پاچا آغا کے مزار پر اس وقت کیا گیا جب وہاں عشا کی نماز ادا کی جا رہی تھی شائع 22 نومبر 2024 09:19pm
دنیا چینی تاجر نے اسلام قبول کرلیا، نام محمد عبداللہ رکھا گیا یہ ایمان افروز واقعہ بلخ صوبے کے شہر مزار شریف میں وقوع پذیر ہوا۔ شائع 19 نومبر 2024 03:06pm
دنیا کینیڈا کے سابق فوجی افغان طالبان کے ہاتھوں گرفتار ڈیوڈ لاوری“کینیڈین ڈیو“ کے نام سے مشہور ہیں جو کینیڈین آرمی میں بطور سولجر فرائض انجام دے چکے ہیں شائع 17 نومبر 2024 11:56am
پاکستان فتنتہ الخوارج کے خارجی نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک منظرعام پر آگئی افغان طالبان اور فتنتہ الخوارج ایک ہی سکے کے 2 رخ ہیں، آڈیو لیک میں نئے انکشافات شائع 13 نومبر 2024 12:19pm
پاکستان داعش نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تربیتی کیمپ بنا لیے، افغان طالبان کا مضحکہ خیز دعویٰ داعش نے بعض انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں نئے آپریشنل مراکز، اڈے اور تربیتی کیمپ قائم کیے، ذبیح اللہ مجاہد شائع 30 ستمبر 2024 04:31pm
دنیا طالبان حکومت کو عالمی عدالت میں لانے کی کوششیں تیز افغانستان عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے، مشترکہ اعلامیہ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 11:09am