پاکستان تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: صنم جاوید کی درخواست ضمانت پھر سماعت ملتوی لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کی مہلت کی درخواست منظور کرلی شائع 03 فروری 2024 12:11pm
پاکستان عمران خان، شیخ رشید کیخلاف واثق قیوم، صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے 9 مئی کی پلاننگ عمران خان اور شیخ رشید کے ایماء پر کی گئی، وعدہ معاف گواہوں کا بیان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 12:35pm
پاکستان 9 مئی کے 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل تک توسیع عدالت نے سینئر کونسل سلمان صفدر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا شائع 02 فروری 2024 11:50am
پاکستان 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت کا حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم پولیس نے حلیم عادل شیخ سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 07:01pm
پاکستان سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کو بھی جیل ٹرائل کے نوٹس جاری شائع 31 جنوری 2024 03:09pm
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: 7 اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال،حماداظہر،مرادسعید،اعظم سواتی،حافظ فرحت اور علی امین گنڈا پور کے نام شامل اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:19pm
پاکستان جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں بڑی پیشرفت، 266 ملزمان کا ٹرائل شروع آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی، عدالت نے سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی شائع 27 جنوری 2024 07:08pm
پاکستان عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی سے متعلق کیسز کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 03:31pm
پاکستان جلاؤ گھیراؤ کیس: مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے اور تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے، پولیس شائع 24 جنوری 2024 05:32pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کردیں انسداد دہشتگری عدالت کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگا کر ضمانتوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت شائع 23 جنوری 2024 06:14pm
پاکستان شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر پولیس ریکارڈ سمیت طلب نو مئی کے مقدمات میں ضمانت کے لیے درخواست انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں دائرکی گئی۔ شائع 18 جنوری 2024 11:17am
پاکستان پلان سی تیار ہے، 8 فروری کو سامنے آئے گا، عمران خان حکومت جانے کے بعد باجوہ سے 2 مرتبہ ملا، 9 مئی کی آزادنہ انکوائری نہیں ہوئی، جیل میں گفتگو شائع 16 جنوری 2024 10:10pm
پاکستان 9 مئی کے مقدمے میں شیخ رشید گرفتار، ضمانت خارج شیخ رشید کو تھانہ نیوٹاؤن کی پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کیا شائع 16 جنوری 2024 05:56pm
پاکستان 9 مئی مقدمات: عمران خان نے پولیس ٹیم کو متعدد سوالات کے جواب دے دیے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کا پہلا دور مکمل، دوسرا دور کل ہونے کا امکان شائع 10 جنوری 2024 05:05pm
پاکستان سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 09:34pm
پاکستان سانحہ نو مئی کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی، ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع شرپسند عناصر نے راولپنڈی کے دل کے اسپتال پر دھاوا بولا تھا شائع 08 جنوری 2024 04:51pm
پاکستان 9 مئی جیسے واقعات روکنے کے لیے قانون سازی ہوگی، خرم دستگیر جب جب لاڈلے لائے گئے نقصان ہی ہوا ہے، اس بار لاڈلے نے ریاستی اداروں پر حملہ کیا، مولا بخش چانڈیو شائع 06 جنوری 2024 09:35pm
پاکستان رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ، پی ٹی آئی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری تمام افراد کو گرفتار کرکے 15 جنوری تک عدالت پیش کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 01:56pm
پاکستان کئی پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت نو مئی واقعات میں ملوث 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم ملزمان کے گھروں اور شہروں کے اہم مقامات پر اشتہار آویزاں شائع 01 جنوری 2024 02:14pm
پاکستان حماد ، زرتاج گل، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش تیز راولپنڈی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرلیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 05:22pm
پاکستان نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات: شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج عدالت نے شاہ محمود قریشی کے وکیل کی عدم پیروی پر درخواست خارج کردی۔ شائع 19 دسمبر 2023 10:53am
پاکستان چئیرمین سے بانی پی ٹی آئی تک: پارٹی کیلئے سال 2023 کتنا بھاری ثابت ہوا پی ٹی آئی کا شیرازہ کیوں بکھرا؟ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 11:01am
پاکستان اداروں کے خلاف بیانات: ’میاں صاحب، پیپلز پارٹی، مولانا۔۔۔ باری تو سب کی آئے گی‘ جو گواہ بن گئے میں نے خان صاحب کو کہا تھا کہ یہی آپ کے خلاف جائیں گے، فیصل واوڈا شائع 13 دسمبر 2023 09:05pm