عمران کیخلاف نو مئی مقدمات: پولی گرافک ٹیسٹ سے پہلے ضمانتوں کی سماعت پر فیصلہ محفوظ
بانی پی ٹی آئی نے کہا یہ ٹیسٹ اب دو سال بعد لیے جا رہے ہیں جبکہ گزشتہ دو سال سے یہ کیسز صرف تین گواہوں کی بنیاد پر چلتے رہے، بیرسٹر سلمان صفدر
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.