پاکستان 9مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 18 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار ملزمان کے اشتہار انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے ہیں شائع 18 ستمبر 2025 04:42pm
پاکستان 9 مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری، یاسمین راشد اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا عدالت نے روبینہ جمیل سمیت 21 افراد کو مقدمے سے بری کر دیا۔ شائع 09 ستمبر 2025 07:55pm
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 12 مقدمات کی سماعت کی۔ اپ ڈیٹ 20 اگست 2025 10:19pm
پاکستان نو مئی مقدمات میں سزا یافتہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں ضبط کی جائیں گی، فیصلہ اپ ڈیٹ 12 اگست 2025 12:10pm
پاکستان پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات کے فیصلے پر شدید ردعمل، چیلنج کرنے کا اعلان ان فیصلوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک کا عدالتی نظام مکمل طور پر منہدم اور بے وقعت ہو چکا ہے، شیخ وقاص اکرم شائع 11 اگست 2025 10:03pm
پاکستان لاہور: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید 2 مقدمات کا فیصلہ محفوظ کوٹ لکھپت جیل میں دلائل مکمل ، فیصلہ 11 اگست کو سنایا جائے گا اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 10:19pm
پاکستان قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی، شبلی فراز کو فارغ کردیا گیا سینیٹ سیکرٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ شائع 08 اگست 2025 06:52pm
پاکستان نو مئی مقدمات: فواد چوہدری کو سزا سے فلم ’منی بیک گارنٹی‘ نے بچایا عدالت نے فیصل قریشی کی گواہی اور دیگر شواہد کی بنیاد پر تسلیم کیا کہ فواد چوہدری واقعے کے وقت موقع پر موجود ہی نہیں تھے شائع 03 اگست 2025 02:22pm
پاکستان سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کا ضمانت کیس سننے والا بینچ تبدیل جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس میں پولیس کی ناکامی پر عدالت برہم شائع 29 جولائ 2025 02:24pm
پاکستان 9 مئی کیسز میں سزا یافتہ 3 پی ٹی آئی اسمبلی ارکان نااہل قرار الیکشن کمیشن نے اعجاز چوہدری، ملک احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 10:39pm
پاکستان عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی 8 اپیلوں پر سماعت کب ہوگی؟ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 10:44pm
پاکستان عمران خان نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا بانی پی ٹی آئی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی گئی شائع 26 جولائ 2025 10:18pm
پاکستان 9 مئی کیس میں 10، 10 سال کی سزا پانے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آگیا اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، جہاں کھڑے تھے آج بھی وہیں کھڑے ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 23 جولائ 2025 07:44pm
پاکستان سانحہ 9 مئی کے مجرمان کو قانون کے مطابق سزائیں، ریاستی اداروں پر حملہ ناقابلِ برداشت افواجِ پاکستان کی قیادت نے سانحہ 9 مئی پر واضح اور دو ٹوک موقف اپنایا ہے شائع 23 جولائ 2025 06:43pm
پاکستان نو مئی کیسز میں مفرور حماد اظہر روپوشی ختم کرکے والد کے جنازے میں پہنچ گئے وزیراعظم اور نواز شریف کا میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار افسوس اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 02:37pm
پاکستان نو مئی کیسز میں بریت: شاہ محمود قریشی اب پی ٹی آئی کی قیادت سنبھالیں گے؟ سلمان اکرم راجا کا جواب ہم سب اس وقت فسطائیت کا شکار ہیں، کسی کو بھی استثنا حاصل نہیں، سلمان اکرم راجا شائع 23 جولائ 2025 12:33pm
پاکستان 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت 6 ملزمان بری، یاسمین راشد سمیت دیگر کو 10 سال قید کی سزا انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں محفوظ فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 11:53pm
پاکستان 9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سمیت 32 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا ملک احمد بھچر نے انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 06:11pm
پاکستان نو مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستیں خارج انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے فیصلہ سنایا شائع 11 جولائ 2025 06:15pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کردیا 30 مئی کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ملزمان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنایا تھا شائع 03 جولائ 2025 04:55pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانتیں مسترد، تحریری فیصلہ جاری بانی پی ٹی آئی کےالفاظ سے ریاستی املاک کو شدید نقصان پہنچا، فیصلہ شائع 03 جولائ 2025 04:04pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا شائع 24 جون 2025 04:29pm
پاکستان عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا شائع 23 جون 2025 05:30pm
پاکستان 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے گزشتہ روز دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا شائع 21 جون 2025 03:54pm
پاکستان 9 مئی تھانہ رمنا حملہ کیس: پی ٹی آئی ایم این اے سمیت 11 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرا نے کیس کا فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 30 مئ 2025 06:03pm
پاکستان عمران کیخلاف نو مئی مقدمات: پولی گرافک ٹیسٹ سے پہلے ضمانتوں کی سماعت پر فیصلہ محفوظ بانی پی ٹی آئی نے کہا یہ ٹیسٹ اب دو سال بعد لیے جا رہے ہیں جبکہ گزشتہ دو سال سے یہ کیسز صرف تین گواہوں کی بنیاد پر چلتے رہے، بیرسٹر سلمان صفدر شائع 27 مئ 2025 01:51pm
پاکستان ’زیادہ سختی نہ کریں، ساس بھی کبھی بہو تھی‘، 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم کی ضمانت منظور 2 لوگ ایک ہی پولیس والے کو زخمی کیسے کر سکتے ہیں؟ پولیس والے نے ایک ہی الزام 2 لوگوں پر کیسے لگا دیا؟ جسٹس ہاشم کاکڑ شائع 26 مئ 2025 04:47pm
پاکستان توشہ خانہ، 9 مئی کے کیسز اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدالتی پیشیاں، متعدد سماعتیں ملتوی 9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن کی تیاری نہ ہونے کے باعث سماعت 30 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 06:36pm
پاکستان 9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی نے تیسری بار پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عدالت پیشی ہوئی اور متعدد گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 03:04pm
پاکستان عمران خان کا 9 مئی مقدمات میں شامل تفتیش ہونے، پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار پولی گرافک، فوٹو گرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کے ذریعے تفتیشی ٹیم مجھے پھنسانا چاہتی ہے، عمران خان کا مؤقف شائع 21 مئ 2025 07:26pm