شاؤمی کی اسمارٹ فیکٹری جو کسی بھی انسان کے بغیر مسلسل بنا رُکے چل سکتی ہے یہ فیکٹری ہر سیکنڈ ایک اسمارٹ فون تیار کرتی ہے
چین میں مائیکروسافٹ کمپنی نے اپنے ملازمین کو آئی فون پر منتقل ہونے کا کہہ دیا کمپنی کی جانب سے چین کے ساتھ ساتھ ہانگ کانگ میں بھی اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز سے متعلق پابندی عائد کی ہے