ایک آپشن ڈس ایبل کریں اور اپنے اینڈرائڈ فون کو تیز بنائیں اینیمیشنز فون کے آپریٹنگ سسٹم کو پرکشش بناتا ہے لیکن محدود پاور کی وجہ سے اس کے سسٹم کو سست بھی کرسکتا ہے