نیٹ فلکس سبسکرپشن فیس پر نیا ٹیکس بینک وصول کرے گا بینک اب نیٹ فلکس پر اضافی ٹیکس وصول کرنے کے لیے ودہولڈنگ ایجنٹ کے طور پر کام کریں گے