ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارت کو کتنا نقصان ہوگا؟ پاک بھارت کرکٹ میچ کو دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا مقابلہ قرار دیا جاتا ہے
پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر شاہد آفریدی کا رد عمل آگیا میں نے ہمیشہ اس بات کو یقین رکھا جب سیاست کے دروازے بند ہوتے ہیں تو کرکٹ دروازے کھول سکتی ہے: سابق کپتان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نو ہینڈ شیک، نو کرکٹ؛ پاکستان کے فیصلے پر بھارت تلملا اٹھا پاکستان کے بائیکاٹ کا فیصلہ بھارتیوں کو ہضم نہ ہوا اور انہوں نے مختلف تبصرے سوشل میڈیا پر کرنے شروع کردیے
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم کا سری لنکا جانا کیوں ضروری ہوگا؟ پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم کو آئی سی سی کے پروٹوکول کے مطابق شیڈول کے مطابق میدان میں موجود ہونا ہوگا
کھیل پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ، بھارتی بورڈ کا ردعمل آگیا بی سی سی آئی کا ردعمل پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے
کھیل بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار، آئی سی سی پاکستان کے خلاف کیا ممکنہ اقدامات اٹھا سکتا ہے؟ اگر پاکستان 15 فروری کو بھارت کے خلاف میدان میں نہیں اترتا تو آئی سی سی قوانین کے مطابق اس میچ کو فورفیٹ تصور کیا جائے گا۔